• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • اللہ تعالیٰ کا فرشتوں سے یہ کہنا کہ:’’ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں تو انہوں نے کیا کہا؟‘‘ تفصیل کے لئے اس مراسلے کا تبصرہ دیکھیں۔
    • پسند
    Reactions: قادری رانا
    عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    اور جب تیرے رب نے فرشتوں سے کہا کہ میں زمین میں خلیفہ بنانے والا ہوں، تو انہوں نے کہا ایسے شخص کو کیوں پیدا کرتا ہے جو زمین میں فساد کرے اور خون بہائے؟ اور ہم تیری تسبیح، حمد اور پاکیزگی بیان کرنے والے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا، جو میں جانتا ہوں تم نہیں جانتے،(البقرۃ:30)۔
    وہ اللہ جس نےتمہارےلئےزمین کی تمام چیزوں کوپیداکیا،پھرآسمان کیطرف قصدکیااوران کو ٹھیک ٹھاک سات آسمان بنایااوروہ ہرچیزکو جانتاہے،(البقرۃ:29)۔
    تم اللہ کےساتھ کیسےکفرکرتےہو؟حالانکہ تم مردہ تھےاس نے تمہیں زندہ کیا،پھرتمہیں مارڈالےگا،پھرزندہ کرےگا،پھراسی کی طرف لوٹائے جاوگے،(البقرۃ:28)
    جولوگ اللہ تعالی کےمضبوط عہدکوتوڑدیتےہیں اوراللہ نےجن چیزوں کےجوڑنےکاحکم دیاہےانہیں کاٹتےہیں اورزمین میں فسادپھیلاتےہیں،یہی لوگ خسارےوالےہیں
    اس سٹیٹس کے تبصرے میں سورۃ البقرۃ کی آیت نمبر 26 کا ترجمہ ہے۔
    عبداللہ امانت محمدی
    عبداللہ امانت محمدی
    یقینا اللہ تعالیٰ کسی مثال کےبیان کرنےسےنہیں شرماتا، خواہ مچھرکی ہو، یااس سےبھی ہلکی چیزکی۔ ایمان والے تو اسے اپنے رب کی جانب سے صحیح سمجھتے ہیں اور کفار کہتے ہیں کہ اس مثال سے اللہ نے کیا مراد لی ہے؟ اس کے ذریعہ بیشتر کو گمراہ کرتا ہے اور اکثر لوگوں کو راہ راست پر لاتا ہے اور گمراہ تو صرف فاسقوں کو ہی کرتا ہے،(البقرۃ:26)۔
    جب کبھی وہ (یعنی جنتی)پھلوں کا رزق دئیے جائیں گے اور ہم شکل لائے جائیں گے تو کہیں گے یہ وہی ہے جو ہم اس سے پہلے دئیے گئے تھے،(البقرۃ:25)۔
    پس اگرتم نےنہ کیا(یعنی ایک بھی سورت نہ بنا سکے)اورتم ہرگزنہیں کرسکتےتواس آگ سےبچوجس کاایندھن انسان اورپھترہیں،جوکافروں کےلئےتیارکی گئی ہے۔
    ہم نےجوکچھ اپنےبندےپراتاراہےاس میں اگرتمہیں شک ہواورتم سچےہوتواس جیسی ایک سورت توبنالاو،تمہیں اختیارہےکہ اللہ کےسوااپنےمددگاروں کوبھی بلالو۔
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
  • لوڈ کرتے ہوئے…
Top