• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر السلفی۔ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "اگر نصیحت کا حق صرف اُسی کو ہوتا جو لغزشوں سے معصوم ہو تو رسول اللہﷺ کے بعد کوئی بھی لوگوں کو نصیحت نہ کرتا!" امام ابن رجب رحمہ اللہ (لطائف المعارف : ١٩)
  2. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ‏صحابہ کرامؓ تاریخی نہیں قرآنی شخصیات ہیں اور قرآن پر تنقید نہیں بلکہ ایمان لایا جاتا ہے!! (سید عطاءاللہ شاہ بخاریؒ)
  3. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ”جان لو کہ قرآن مجید کی تلاوت اہم ترین ذکر ہے۔“ (الأذكار للنووي : ١٦٢)
  4. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جناب ‏فُضِيلُ بنْ عِياض - رَحِمَهُ الله سبحانه وتعالى کہتے ہیں : اللہ تعالٰی کا محبوب بندہ مشکلات میں گھرا رہتا ہے اور جس پر اللہ مالک الملک ناراض ہو اُس پر دنیا فراخ کر دیتا ہے . إذَا أحَبَّ الله عَبْدًا أكْثَر غَمَّه، وإذَا أبْغَضَ عَبْدًا وسَّعَ عَلَيهِ دُنْياه . | سَير...
  5. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    "زیادہ افضل کیا ہے؟؟ تلاوتِ قرآن یا دوسرا کوئی ذکر" افاداتِ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ "اس بارے میں ظاہر یہی معلوم ہوتا ہے کہ ہر شخص کے لحاظ سے مختلف کیفیت ہوتی ہے، اگر تو کوئی شخص قرآن کے مفاہیم و معانی جانتا ہو، اس کے احکام و حکمتوں پر تدبر کی صلاحیت رکھتا ہو تو اس کے لیے تلاوتِ قرآن...
  6. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    جب دلوں پر بدعت کا قبضہ ہوجاتاہےتو ہدایت و سنت کی ان میں گنجائش باقی نہیں رہتی۔ (امام ابن تیمیہ: اقتضاء الصراط المستقیم:163)
  7. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    القلب الغافل مأوی الشیطان غافل دل شیطان کا ٹھکانہ ہے ابن قیم(مفتاح دارالسعادۃ112/1)
  8. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    علامہ سعدی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ((عزفو القلوب عن الشواغل کلھا قد فرغوھا من سوی الرحمٰن)) "مخلص مسلمانوں" نے اللہ کے علاوہ تمام چیزوں سے اپنا دل فارغ اور خالی کر لیا۔ ((حرڪاتھم وھمومھم وعزومھم للہ لاللخلق والشیطان)) ان کے حرکات، افکار اور ارادے اللہ عزوجل کے لئے ہیں نہ کہ مخلوق اور شیطان کے لئے...
  9. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    ابن معتز رحمہ اللہ کہتے ہیں لَا تَحْقِرَنّ صَغِیْرَۃً__اِنَّ الْجِبَالَ مِنَ الْحَصَی، چھوٹے چھوٹے گناہوں کو حقیر مت سمجھ، بلاشبہ کنکریوں سے مل کر ہی پہاڑ بنتے ہیں۔ (تذڪيرالانسان بعداوۃ الشیطان:37)
  10. عمر السلفی۔

    دنیا کا سب سے زیادہ خوشحال آدمی بننا چاہتے ہیں تو

    1- اپنے دن کی شروعات نماز فجر اور صبح کے اذکار سے کیجئے تاکہ آپ فلاح و کامرانی سے سرفراز ہو سکیں۔ 2- برابر استغفار کرتے رہیں تاکہ شیطان آپ سے مکمل مایوس ہو جائے۔ 3- دعا کرنا کبھی نہ چھوڑیں کیونکہ یہی نجات رات کا راستہ ہے۔ 4- یاد رکھئے آپ کی زبان سے نکلنے والے ہر ہر لفظ کو فرشتے لکھ رہے ہیں۔ 5-...
  11. عمر السلفی۔

    دکھوں کے ساتھی کبھی نہیں بھولتے ...

    واقعہ افک کے موقعہ پر انصار کی ایک عورت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے پاس آئی، اور کچھ کہے بغیر ان کے ساتھ مل کر ان کے غم میں بہت روئیں. سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: "میں اس عورت کا اپنے غم میں یوں شریک ہونا کبھی نہیں بھول سکتی!" (صحیح بخاری 4141) جب اللہ نے تبوک سے پیچھے رہ جانے کے...
  12. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    امام اوزاعیؒ نے قتادہؒ کو خط لکھا: اگرچہ وطن نے ہمارے درمیان جدائیاں ڈال دی ہیں لیکن الفت اسلام مسلمانوں کو جمع رکھنے والی ہے!
  13. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    حسد کا باعث باطنی خباثت ہے- یہ مستقل جبلی مرض ہے جس سے کم ہی لوگ محفوظ رہ پاتے ہیں! امام مناوی رحمہ اللّٰہ
  14. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    لذتِ دوستی طلحہ بن مصرف نے مالک بن مغول سے کہا: تمھاری ملاقات میرے لیے شہد سے شیریں تر ہے!
  15. عمر السلفی۔

    اقوال سلف

    گستاخِ صحابہؓ کے تئیں مجاز اتھارٹی کی ذمہ داری کسی کے لیے یہ روا نہیں کہ وہ صحابہؓ کے معایب کا تذکرہ کرے یا کسی نقص و عیب سے متہم کر کے ان پر زبان طعن دراز کرے ۔جو اس حرکت کا مرتکب ہو ، مجاز اتھارٹی پر لازم ہے کہ اس کی تادیب کرے اور اسے سزا دے ۔ حاکم کو یہ اختیار نہیں کہ وہ اس مجرم سے درگزر...
Top