الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس کے جواب میں کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کی سند میں محمد بن ابی مجہول ہے
جوابا عرض ہیکہ
ابن حبان نے انہیں ثقات میں ذکر کیا ہے (جلد ۷، ص ۳۹۲)۔ یعنی وہ انہیں ثقہ مانتے ہیں۔امام بخاری نے (التاريخ الكبير)میں ان کا ترجمہ کیا ہے، لیکن جرح نہیں کی (جلد ۱، ترجمہ ۷۰۴)۔
ابن أبي حاتم (الجرح والتعديل): ان کا...
اسی اعتراض کا جواب تو دیا گیا ہے ۔روح بن صلاح پر کی گئی جرح مبہم ہے جو توثیق کے مقابلے میں حجت نہیں ۔جس کی تفصیل اوپر دی گئی ہے ۔اب اس کا جواب دینے کے بجائے دوبارہ اعتراض نقل کرنے پر اظہار تاسف کے سوا کچھ کہنا ممکن نہیں
جس طرح مرزا جہلمی نے صحابہ کو مجروح کرنے کے لئے بریکٹ میں اپنی مرضی کے الفاظ شامل کئے ہیں یہی کام ہمارے وہابی دوست بھی کرتے ہیں۔لیکن یاد رہے مرزا جہلمی کی حرکت کو اہلحدیث حضرات خیانت سے تعبیر کرتے ہیں مگر خود اس میں ملوث ہیں۔اس روایت میں دعا کا کوئی ذکر نہیں بلکہ دعا حضرت عمر نے فرمائی ہے اور...
حدثنا ابن حميد قال، حدثنا سلمة قال، حدثني ابن إسحاق قال، حدثني محمد بن أبي محمد مولى آل زيد بن ثابت، عن سعيد بن جبير، أو عكرمة مولى ابن عباس، عن ابن عباس: أن يهود كانوا يستفتحون على الأوس والخزرج برسول الله صلى الله عليه وسلم قبل مبعثه
تفسیر الطبری ج2 صفحہ نمبر333
یہ سند بلکل ٹھیک ہے ۔اس سے ثابت...
ساری گفتگو کو آج دوبارہ پڑھا ۔اس کا خلاصہ پیش خدمت ہے
1۔ الوہیت کا معیار اہل سنت کے نزدیک واجب الوجود ہونا یا مستحق العبادت ہونا ہے ،مشکل کشا ہونا یا حاجت روا ہونا نہیں۔کیونکہ ایسی صفت جو مخلوق میں پائی جائے وہ ہرگز معیار الوہیت نہیں ہوسکتی۔جب ہمارے مہربانوں کے نزدیک بھی زندہ شخص مشکل کشائی...
اگر کوئی شخص جہالت پہ آمادہ ہے اور خوامخواہ اپنی سوچ کو مدمقابل کا عقیدہ بنا کر پیش کرنا چاہتا ہے تو اس میں ہم کیا کہہ سکتے ہیں؟ہمارے اکابرین نے یہی لکھا ہے کہ تقلید عقائد وصریح معاملات میں نہیں کی جاتی ۔آپ کا قبول کرنا یہ کرنا ہمیں نقصان نہیں دیتا۔
باقی ذاتیات پہ گفتگو کا عادی نہیں،کہنے کوہم...
افسوس اس بات کا ہے آپ کی زبان بازار حسن کے دلال کی نمائندگی کر رہی ہے ،ایسے علمی فورم پہ اس قسم کا تجزیہ بھی مجھ جیسے طالب علم کو حیرت و استعجاب میں ڈال دیتا ہے ۔کافی عرصہ قبل ہم بھی اس فارم کی ابحاث میں حصہ لیتے تھے ،لیکن کبھی اس قدر تہذیب سے گری گفتگو مجھ سے کسی نے نہیں کی۔خیر اعتراض کا جواب...
پیارے بھائی جہاں تک امام طبری کا تعلق ہے تو انہوں نے مقدمہ میں سارا وزن راویوں پہ دال کر خود بری ہونے کی کوشش کی ہے،اور واضح لکھا کہ اگر کوئی روایت تشویش پیدا کرے تو وہ راوی کے ذؐہ ہے ،جہاں تک ابن کثیر کی بات ہے تو انہوں نے بھی ان روایات کو امام ابن جریر طبری کی بناء پہ نقل کیا اور واضح لکھا کہ...
تقریبا پانچ سال کے عرصہ کے بعد آج جب ذہن آورگی کی راہوں سے آشنا ہوچکاہے،زندگی مختلف مسائل کا شکار ہے تو گوگل پہ کچھ تلاش کرتے ہوئے دھاگے سامنے آگئے ،اور وہ دن جب قلم ک جولانیاں مسلک اہلسنت بریلوی کے دفاع میں گزرتی تھیں بڑی بھلی معلوم ہوئیں۔۔۔اس فارم پہ کافی اچھا وقت گزرا خیر ۔۔۔۔اگر موقع ملا...
محترم دنیا کی سی کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ وہ دنیا کے احکامات کے مکلف ہیں بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ انبیاء اپنی قبور میں اپنے جسموں کے ساتھ حیات ہیں ۔۔۔اسے ہی دنیا کی سی کے لفظ سے تعبیر کیا جاتا ہے ۔اس پہ باقاعدہ دلائل موجود ہیں
عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ رضی الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِصلی...