• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

محمد افضل رضوی کی جانب سے حالیہ مواد

  1. محمد افضل رضوی

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد

    عَنْ أَوْسِ بْنِ أَوْسٍ رضي الله عنه قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلي الله عليه وآله وسلم : إِنَّ مِنْ أَفْضَلِ أَيَامِکُمْ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، فِيْهِ خُلِقَ آدَمُ، وَفِيْهِ قُبِضَ وَفِيْهِ النَّفْخَةُ، وَفِيْهِ الصَّعْقَةُ فَأَکْثِرُوْا عَلَيَّ مِنَ الصَّلَاةِ فِيْهِ، فَإِنَّ صَلَاتَکُمْ...
  2. محمد افضل رضوی

    منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد

    اسی طرح کفایت صاحب نے حضرت اَوس بن اَوس کی اس روایت (إِنَّ اﷲَ حَرَّمَ عَلَی الْأَرْضِ أَجْسَادَ الْأَنْبِيَاءِ) کو بھی ضعیف کہا ہے جبکہ جمہور محدثین اور جمہور غیرمقلدین اہلحدیث کے نزدیک یہ روایت صحیح ہے۔
  3. محمد افضل رضوی

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    بھائی اگر اس کا ترجمہ کسی غیرمقلد اہل۔حدیث نے کیا ہے یا کسی دیوبند عالم نے کیا ہے تو وہی پیش کردیا جائے۔
  4. محمد افضل رضوی

    مجمع الزوائد و منبع الفوائد (اردو)

    مجھے مجمع الزوائد و منبع الفوائد کے اردو ترجمہ کی صرف پہلی جلد انٹرنیٹ سے ملی۔ اگر کسی کو باقی جلدوں کا معلوم ہو تو لنک دیجیئے گا۔ جزا ک الله یہ پہلی جلد کا لنک۔۔۔۔ https://archive.org/details/MajmaUzZawaidWaManbaUlFawaid_Jild1
  5. محمد افضل رضوی

    تذکرۃ الحفاظ اردو

    اس کتاب کا لنک مطلوب ہے۔ کافی تلاش کے باوجود نہیں ملی۔
  6. محمد افضل رضوی

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    http://forum.mohaddis.com/threads/%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D9%86%D8%A8%DB%8C-%EF%B7%BA-%DA%A9%DB%92-%D9%81%D8%B6%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DB%81%DB%8C%DA%BA%D8%9F.35167/...
  7. محمد افضل رضوی

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    اسکا جواب الگ پوسٹ لگا کر دیا جاسکتا۔۔؟؟ یا انتظامیہ خود ایسی تبدیلی کرتی کہ کوئی ان کا جواب ہی نہ دے
  8. محمد افضل رضوی

    شکایت محدث فورم کی انتطامیہ سے گزارش !

    فورم پراکثر پوسٹس کے نیچے جواب کا آپشن نہیں ہے۔ اگر اس پرکوئی اپنا جواب یا رائے دینا چاہتا ہو تو اس کا کیا طریقہ ہے
  9. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ١-ہم نے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کی اس بات کا رد یا انکار کہاں کیا ہے؟؟ جیسا کہ جناب نے اکثر جگہ اپنے مراسلات میں لکھا۔۔ ٢- جناب کا یہ کہنا کہ میں امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کے قول کولے کرامام مرداوی رحمہ اللہ کی وضاحت کو نہیں مان رہا جبکہ شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ کی وضاحت کومان رہا ہوں۔۔ تو...
  10. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    ویسے تو ہر مراسلہ میں بے شمار ایسی باتیں جن پر کافی زیادہ بحث کی جا سکتی ہے۔ مگر میں انہی باتوں کو لے کر چل رہا جو موضوع کے زیادہ قریب ہیں تا کہ بات کسی اور طرف نہ چلی جائے اور قارئین بھی ساری بحث کو آسانی سے سمجھ سکیں۔
  11. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    آپ کے سنابلی صاحب نے امام ابن حبان رحمہ اللہ کے قول وعمل کو ان کا اپنا ذاتی اجتہاد کہا۔۔ اورآپ نے انکے دفاع میں صحيح البخاری کی یہ حدیث پیش کی جب حاکم کوئی فیصلہ اپنے اجتہاد سے کرے اور فیصلہ صحیح ہوتو اسے دہرا ثواب ملتا ہے اور جب کسی فیصلہ میں اجتہاد کرے اور غلطی کر جائے تو اسے اکہرا ثواب ملتا...
  12. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    شرح عقیدہ طحاویہ کا آپ کو تفصیل سے جواب مل جاتا ہے۔۔ مگر آپ باقی باتوں کو خود ایک بار پڑھ کر جواب لکھیں تو شاید بات مناسب رہے باقی آپ جواب اور وضاحت بھی خود کر دیتے ہو۔۔ امام طحاوی نے جو اس کی وضاحت کی ہے کے مخلوق کا کوئی حق نہیں ہے یہ جملہ امام ابو حنیفہ کی اس عبارت کہ الله کے سوا کس کے...
  13. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    اب اہل الحدیث کا مؤقف سمجھ لیں: اجتہاد میں کسی مجتہد کو خطا بھی ہو سکتی ہے جناب کفایت اللہ سنابلی کے دفاع میں یہ بھی بھول گئے کہ یہاں بات ہو رہی ہے “وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار“ مگر جناب نے اسلاف کی باتوں کو اجتہادی خطا کہہ کے ہی بات ختم کرنی ہے تو یہاں پہ صاف لکھ دیں کہ آپ کے نزدیک س حق...
  14. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    آخری بات اگر علماء اس سے معتزلہ کے عقائد کی وجہ سے منع کرتے ہیں تو کیا اپ معتزلہ کے عقائد اپنانا چاہتے ہیں میں نے پہلے ہی کہا تھا۔ جناب اتنا وقت نہیں ہے کہ پہلے آپ کو سمجھاؤں کہ بات کیا چل رہی ‘ آپ کو جواب کیا دینا جبکہ آپ جواب کیا دے رہے ہیں۔ بہتر ہوگا کہ آپ پہلے اپنے کسی سنئیر دوست سے ساری اس...
  15. محمد افضل رضوی

    وسیلہ اور اسلاف امت کا طریقہ کار

    اور اس کی وجہ اسی میں یہ بیان کی ہے کہ مخلوق کا الله پر کوئی حق نہیں ہے تو کیا آپ کے نزدیک مخلوق کا الله پر حق ہے؟؟؟ ہے تو وضاحت کریں۔۔
Top