• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

معاویہ زین العابدین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ مدتوں کے بعد سرِ راہ مِل گیا ایسا لگا کہ جیسے کوئی زخم چِھل گیا اُس کے تو جیسےپاؤں زمیں نے پکڑ لئے اور مَیں کسی شجر کی طرح جڑ سے ہِل گیا
  2. م

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    محمد باقر بھائی : آپ نے اس دھاگہ کو غور سے نہیں پڑھا اس میں اور بھی کئی جھوٹ چھپے ہوئے ہیں ،عبارتوں کا من مانی ترجمہ کیا ہے ان لوگوں نے ،یہ فیض صاحب جنہیں "علمِ لدنی" کا دعوی ہے یہ خود اس دھاگہ میں جناب کفایت اللہ صاحب کے اندھے مقلد بنے ہوئے ہیں ۔اب انہیں تقلید کا شرک نظر نہیں آیا؟یہ کبھی...
  3. م

    مسنون رکعات تراویح،احادیث صحیحہ کی روشنی میں

    فیض صاحب آپ نے لکھا ہے کہ "ورنہ صحابہ کرام سے تو بیس رکعت سے زیادہ بھی قیام اللیل کا ذکر ملتا ہے" اگر تراویح آٹھ رکعات مسنون ہیں تو کیا صحابہ کرام علیہم الرضوان بیس سے زیادہ پڑھ کر اس مسنون طریقہ کے خلاف چلتے رہے؟
  4. م

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    قادری صاحب : بھائی محمد باقر اس کا کیا جواب دیتے ہیں یہ تو مجھے نہیں پتا لیکن کیا اس دھاگہ میں اہل حدیث یا اہل دیوبند سے متعلقہ کوئی گفتگو چل رہی ہے؟اگر نہیں تو یہ بے تکا سوال کیوں؟ آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ آپ کا تعلق اہل بدعت سے ہے یا اہل شرک سے؟تو کیا بتانا پسند کریں گے؟
  5. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    وہ دُکھ جو آنکھ سے اوجھل رہے ہیں کِسی شعلے کی صُورت جل رہے ہیں جنھیں راس آگیا ہے موسمِ غم وہ اپنے خونِ دل پر پَِل رہے ہیں
  6. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    دمک رہے ہیں مرے حرف لب پہ آئے بغیر سمجھ رہا ہے وہ باتیں مری بتائے بغیر یہ دو چراغ ہیں اور ایک لَو سے روشن ہیں دیا جلا نہیں کر تا لہو جَلائے بغیر
  7. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    اس کاروانِ دعر کے کتنے پڑاؤ ہیں صحرائے جاں میں حدِ نظر الاؤ ہیں
  8. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    غم وہ کہ لہو کر دیں اندر سے ہمارا دل ہم وہ کہ پگھل کر بھی آنسو نہ نکلنے دیں گر وقت کے مرحم کا درماں نہ ملے کوئی کچھ حادثے انساں کو برسوں نہ سنبھلنے دیں
  9. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیا اُن کا مقام و مرتبہ ہے اس بات سے کر لو اندازہ آغا ز ہے اُن کی منزل کا رک جائے جہاں جبریل امیں
  10. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    کیسے گئے تھے شوق سے لینے اس آشنا کو ہم ویسے کے ویسے آگئے اپنا سا منہ لئے ہوئے
  11. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    ارے توبہ کوئی حد ہے بھلا اس بدگمانی کی ذرا میں پاس جا بیٹھا کہ اُس نے پاسباں بدلا
  12. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    چمن کا رنگ تو نے سرا سر اے خزاں بدلا نہ ہم نے شاخ گل چھوڑی نہ ہم نے آشیاں بدلا
  13. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    شاہد بھائی : اس حدیث کو پڑھنے کے بعد مسلم شریف کا مطالعہ کیا تو علامہ نووی نے کتاب الشعر میں ان احادیث کی تشریح میں لکھا ہے اسے بھی پڑھ لیں
  14. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    آ! میرے دل کی بزمِ تمنا میں اب تو آ دیتے تھے جو دھواں وہ سب دئے بجھا دئے
  15. م

    میرے پسندیدہ اشعار

    جب مہر نمایاں ہوا سب چھپ گئے تارے تُو مجھ کو ،بھری بزم میں تنہا نظر آیا
Top