الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محمد باقر بھائی : آپ نے اس دھاگہ کو غور سے نہیں پڑھا اس میں اور بھی کئی جھوٹ چھپے ہوئے ہیں ،عبارتوں کا من مانی ترجمہ کیا ہے ان لوگوں نے ،یہ فیض صاحب جنہیں "علمِ لدنی" کا دعوی ہے یہ خود اس دھاگہ میں جناب کفایت اللہ صاحب کے اندھے مقلد بنے ہوئے ہیں ۔اب انہیں تقلید کا شرک نظر نہیں آیا؟یہ کبھی...
فیض صاحب آپ نے لکھا ہے کہ
"ورنہ صحابہ کرام سے تو بیس رکعت سے زیادہ بھی قیام اللیل کا ذکر ملتا ہے"
اگر تراویح آٹھ رکعات مسنون ہیں تو کیا صحابہ کرام علیہم الرضوان بیس سے زیادہ پڑھ کر اس مسنون طریقہ کے خلاف چلتے رہے؟
قادری صاحب : بھائی محمد باقر اس کا کیا جواب دیتے ہیں یہ تو مجھے نہیں پتا لیکن کیا اس دھاگہ میں اہل حدیث یا اہل دیوبند سے متعلقہ کوئی گفتگو چل رہی ہے؟اگر نہیں تو یہ بے تکا سوال کیوں؟
آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ آپ کا تعلق اہل بدعت سے ہے یا اہل شرک سے؟تو کیا بتانا پسند کریں گے؟
غم وہ کہ لہو کر دیں اندر سے ہمارا دل
ہم وہ کہ پگھل کر بھی آنسو نہ نکلنے دیں
گر وقت کے مرحم کا درماں نہ ملے کوئی
کچھ حادثے انساں کو برسوں نہ سنبھلنے دیں
وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا
پھر اُس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی
یہ کس نے آتے ہی اُلٹی نقاب چہرے سے
کہ جھلملانے لگے سب چراغ محفل کے
یہ کون آیا کہ دھیمی پڑ گئی لو شمع محفل کی
پتنگوں کے عوض اُڑنے لگیں چنگاریاں دل کی