• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

شمولیت
مئی 05، 2014
پیغامات
202
ری ایکشن اسکور
40
پوائنٹ
81
مہنور قادری صاحبہ:
آپ لکھتی ہیں کہ "الفاظ کے سب و شتم ہونے کا مدار ظاہر پر ہوتا ہے اور اس کا ظاہرے معنی فنا ہونے کے ہی ہیں۔" دوبارہ آپ نے لکھا کہ"اور میں نے بار بار یہ کہا ہے کہ الفاظ کے سب شتم ہونے کا مدار ظاہر اور عرف پر ہوتا ہے۔آپ یہ بتایئں کہ یہ الفاظ ظاہر کے اعتبار سے گستاخی ہے یا نہیں۔"
قادری رانا صاحب نے بھی تقریبا یہی بات لکھی کہ"باقی الفاظ کے سب و شتم ہونے کا مدار ظاہر پر ہوتا ہے اور اگر کسی عبارت سے گستاخی کا احتمال بھی ہو تو وہ کفر ہے "
آپ دونوں کے نذدیک یہ عبارت (میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں) گستاخانہ ہے اور قادری رانا صاحب کے نذدیک اگر کسی عبارت میں گستاخی کا احتمال بھی ہو تو کفر ہے۔

بریلوی فرقہ کے بانی جناب مولانا احمد رضا خان صاحب بھی اس عبارت کو گستاخانہ سمجھتے ہیں فتاوی رضویہ ج 15 میں رسالہ (الکوکبۃ الشہابیہ فی کفریات ابی وہابیہ ص196÷197) میں لکھتے ہیں اُن کی عبارت پڑھیں:
کفریہ نمبر 25 :ص 196 آخری سطر سے پہلے اس عبارت (میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں)کو نقل کر کے ص 197 سطر نمبر پانچ پرلکھتے ہیں کہ" وہابی صاحبو!تمہارے پیشوا نے یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب میں کیسی صریح گستاخی کی"
مہنور صاحبہ ،قادری رانا صاحب ،جناب مولانا احمد رضا خان صاحب ،تینوں اس بات پر متفق ہیں کہ یہ عبارت گستاخی رسول ہے ۔
اب میرا سوال یہ ہے کہ جب یہ عبارت گستاخی رسول ہے تو مولانا احمد رضا خان صاحب نے اس "صریح گستاخی رسول " پر مولانا شاہ اسماعیل دہلوی صاحب پر کفر کا فتوی کیوں نہ دیا؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صریح گستاخی کرنے والا کسی فقیہ کے نذدیک مسلمان ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں اور یقینا جواب نفی میں ہی ہوگا تو مان لیا جائے کہ احمد رضا خان صاحب کے نذدیک ایک صریح گستاخی کرنے والے شاہ اسماعیل دہلوی کے بارے اُن کا یہ فتوی( "امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر سے منع فرمایا ہے جب تک وجہ کفر آفتاب سے زیادہ روشن نہ ہو جائے ،اور حکم اسلام اصلا کوئی ضعیف سے ضعیف محمل بھی باقی نہ رہے ۔فان الاسلام یعلو ولا یولی") اُن کے اپنے کافر ہونے کی دلیل ہے
کیونکہ اس فتوی میں جناب احمد رضا خان صاحب نے شاہ اسماعیل دیلوی صاحب کو "اہل لا الہ الا اللہ" میں شمار کر کے اورامام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا لکھ کر اُن کا مسلمان ہونا تسلیم کیا ہے ۔ایک گستاخ رسول کو مسلمان کہنے ولا خود کیسے مسلمان ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
نوٹ:ہاں اگر یہ بات مان لی جائے کہ یہ عبارت گستاخی رسول نہیں ہے اور مولانا شاہ اسماعیل دہلوی بھی مسلمان ہیں تو جناب احمد رضا خان صاحب "کافر " ہونے سے بچ سکتے ہیں ورنہ نہیں؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
او بھائی اندھے کو وقعی اندھیرے میں بڑی دور کی سوجھی
1۔پہلی بات بحث کلام میں ہے متکلم نہیں پہلے کلام کو تو بے غبار ثابت کرے پھر متکلم کی باری اآئے گی۔
2۔جناب اعلی حضرت نے اس کو مسلمان کہیں بھی نہیں کہا اس عبارت میں تو اعلی حضرت نے عمومی بات کی ہے
3۔پھر اس کو کافر کیوں نہیں کہا؟
کلام کا کفریہ ہونا اور بات اور متکلم کا کافر ہونا اوربات کسی بھی بندے کو کلام کفر سے تیں باتیں بچاتی ہیں
1۔کلام میں تاویل جو کہ اسماعیل کے معاملے میں ممکن نہیں۔
2۔کلام متکلم کا نہ ہو۔وھابیوں نے اس بات میں بھی شک پیدا کیا کہ تقویۃ الایمان صراط مستقیم وغیرہ اس کی کتاب نہیں۔
3۔توبہ کر لینا۔اس زمانے میں یہ مشہور تھا کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔
پس اعلی حضرت نے اس کے توبہ کے قول کی وجہ سے اس کو کافر نہیں کہا۔
اب یہاں پر تماوھابی حضرات سے ایک میٹھا سا سوال کہ اگر زیر مبحث عبارت گستاخی نہیں تو پھر اس کو بدلا کیوں؟ میں کل لاہور سے داراسلام کا چھپا ہوایڈیشن لے کر اآیا جس میں مذکورہ عبارت کو چیںج کر دیا گیا ہے؟اگر یہ گستا خی نہیں تو اس کو کیوں بدلا۔
5۔بھائی جیسے یزید کو امام احمد بن ھنبل نے کا فر کہا اور آپ لوگ اس کو زمیر مومنین تک کہتے ہو تو کیا آپ کافر یا مسلمان کو کافر کہنے والے امام احمد بن حنبل کافر فیصلہ آپ لوگوں پر۔
 

ادریس جامی

مبتدی
شمولیت
جولائی 19، 2014
پیغامات
2
ری ایکشن اسکور
0
پوائنٹ
18
اسلام علیکم ۔۔۔۔

درجہ بالا تحاریر پڑھ کر بہت اچھا لگا ، سب نے انتہائی مہذب انداز میں اپنے اپنے کمنٹ پاس کیے ، یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی -

ماھنہہر قادری اور دوسرے بھائیوں کا تحریری انداز قابل دید رہا ،

درج بالا گفتگو میں جو بات مجھ کو سمجھ آئی ،،

مٹی میں ملنے کے معنی دفن ہونے کے بھی ہیں ،
اور شب پاشی کے معنی رات گزارنے کے بھی ہیں ،

مگر ان الفاظ کا حضور صل اللہ علیہ وسلم کی ذات کے ساتھ استمال مناسب نہ ہونے کی وجہ سے حالیہ دور کے پبلشرز نے ان کو اشاعت کی خاطر میں نہ لا کر ایک اچھا اقدام کیا جس کو سراہا جانا چاہیے تھا ، مگر افسوس ہوا یہ جان کر کہ ان اپنی ہار اور جیت کو مقدم جانتے ہوے قابل اعتراض لفظوں کو دوبارہ چھاپنے پر مجبور کر دیا گیا ، ،،،
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
قادری رانا صاحب،:
اتنی نہ بڑھا پاکی داماں کی حکایت
دامن کو ذرا دیکھ ، ذرا بندِ قبا دیکھ
رانا جی نے لکھا ہے کہ(پہلی بات بحث کلام میں ہے متکلم نہیں پہلے کلام کو تو بے غبار ثابت کرے پھر متکلم کی باری اآئے گی۔)
رانا جی صاحب:کیا جناب نے بھائی یزید حسین کی پوسٹ نمبر 62 آنکھیں بند کر کے پڑھی تھی اُنہوں نے اس کلام کا بے غبار ہونا ثابت کیا تھا اور اسکا صحیح مفہوم بھی لکھا تھا ۔ اُن کی 9 جولائی کی لکھی ہوئی پوسٹ کا آج تک کوئی جواب نہیں لکھا گیا ۔ اگر جناب تعصب سے بنے سیاہ چشمے کو آنکھوں سے آتار کر پوسٹ نمبر 62 پڑھ لیں یہ عبارت بے غبار ہی نظر آئے گی

محترمہ حدیث کے آخری الفاظ اور شاہ صاحب کا فائدہ پڑھیں "ملنے" کے معنیٰ خود بخود سمجھ میں آجائیں گے
جو تو گزرے میری قبر پر کیا تو سجدہ کرے تو اس نے کہا میں نے نہیں،فرمایا تو مت کر۔الحدیث،(یہ الفاظ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمائے تھے تو اس وقت آپ زندہ تھے ۔ اور قبر میں مدفون بھی نہ تھے)اب فائدہ کے الفاظ پڑھیں!
فائدہ:یعنی میں بھی اک دن مر کر مٹی میں ملنے ولا(دفن ہونے والا ناقل) ہوں تو کب سجدہ کے لائق ہوں سجدہ تو اسی ذات کو ہے کہ نہ مرے کبھی،
اس حدیث سے معلوم ہوا سجدہ نہ کسی زندہ کو کیجئے نہ کسی مردہ کو نہ کسی قبر کو کیجئے نہ کسی تھان کو کیونکہ جو زندہ ہےسو ایک دن اس نے مرنے والا ہے اور جو مر گیا سو کبھی زندہ تھا اور بشریت کی قید میں گرفتار ،پھر مر کر خدا نہیں بن گیا ہے ،بندہ ہی بندہ ہے،

اردو کی دیگر لغات کا مطالعہ کریں اور دیکھیں کہ "ملنا" کے کیا معنے ہیں۔نور الغات ج4 ص632 پر "ملنا" کے معانی لکھے ہیں کہ
پیوستہ ہونا ،ملحق ہونا ،چسپاں ہونا ،
جامع الغات ج 2 ص565 میں لکھا ہے کہ
"ملنا" کے معنیٰ دفن ہونا ،اور مٹی میں پڑنا لکھے ہیں اور ج4 ص 460 میں لکھا ہے کہ مٹی سے مل جانا ،دفن ہونا ۔
منیر الغات ص 90میں لکھا ہے ،خاک میں ملنا،دفن ہونا۔
مسدس حالی صفحہ 16
؎ طبیعت میں جو اس کے جوہر تھے اصلی
ہوئے سب تھے مٹی میں مل کر وہ مٹی،
فرہنگ آصفیہ ص289ج4
نسیم اعدا سے شکوہ کیا پس از مرگ
ہمیں یاروں نے مٹی میں ملا یا
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
رانا جی نے لکھا ہے کہ(جناب اعلی حضرت نے اس کو مسلمان کہیں بھی نہیں کہا اس عبارت میں تو اعلی حضرت نے عمومی بات کی ہے)
رانی جی :بندہ نے پوسٹ نمبر 79 میں پوچھا تھا کہ(قادری رانا یہ بتائیں کہ اہل "لا الہ الااللہ" مسلمان کو کہتے ہیں یا کافر کو؟؟؟) لیکن جناب اس کے جواب خاموش ہیں کیوں؟؟؟ آئیے دیکھتے ہیں
امام بدعت وضلالت ،مکفر المسلمین احمد رضا خان کیا کہتے ہیں ااہل "لا الہ الااللہ"کے بارے ۔فتاوی رضویہ ج 21ص 329÷330 کی عبارت کا سکین دیکھیں آنکھیں کھل جائیں گی
29.jpg
329.jpg

رانا جی اب پڑھیں خان ِ بدعت وضلالت کا فتوی
( "امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر سے منع فرمایا ہے جب تک وجہ کفر آفتاب سے زیادہ روشن نہ ہو جائے ،اور حکم اسلام اصلا کوئی ضعیف سے ضعیف محمل بھی باقی نہ رہے ۔فان الاسلام یعلو ولا یولی")
اس فتوی کے یہ الفاظ پڑھیں (امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر سے منع فرمایا ہے
اس میں صاف صاف شاہ اسماعیل دہلوی کو اہل "لا الہ الااللہ " میں شمار کر کے اُن کے کافر ہونے کا حکم نہیں لگایا ۔اب فتاوی رضویہ ج21 ص 229 کی عبارت کے مطابق کلہ گو کو مسلمان ٹھرائیں گے اور ص230 کی عبارت کے مطابق اہل لا الہ پر بد گمانی کو حرام کہیں گے
یہ فتوی تو چیخ چیخ کر اعلان کر رہا ہے کہ امام الموحدین قاطع شرک و بدعت شاہ اسماعیل دہلوی مسلمان تھے ،مسلمان تھے ،مسلمان تھے۔ اب کسی "کور چشم" کو نظر نہ آئے تو ۔۔۔۔۔۔۔

کیا اب بھی جناب یہی کہیں گے کہ شاہ اسماعیل دہلوی کو مسلمان نہیں کہا؟

اب پڑھیں "الکوکبۃ الشہابیہ کی عبارت جو علی معاویہ بھائی نے نقل کی ہے (کفریہ نمبر 25 :ص 196 آخری سطر سے پہلے اس عبارت (میں بھی ایک دن مر کر مٹی میں ملنے والا ہوں)کو نقل کر کے ص 197 سطر نمبر پانچ پرلکھتے ہیں کہ" وہابی صاحبو!تمہارے پیشوا نے یہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی جناب میں کیسی صریح گستاخی کی"
علی معاویہ بھائی کا اس عبارت پر خوبصورت سوال

اب میرا سوال یہ ہے کہ جب یہ عبارت گستاخی رسول ہے تو مولانا احمد رضا خان صاحب نے اس "صریح گستاخی رسول " پر مولانا شاہ اسماعیل دہلوی صاحب پر کفر کا فتوی کیوں نہ دیا؟ کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صریح گستاخی کرنے والا کسی فقیہ کے نذدیک مسلمان ہو سکتا ہے؟ اگر نہیں اور یقینا جواب نفی میں ہی ہوگا تو مان لیا جائے کہ احمد رضا خان صاحب کے نذدیک ایک صریح گستاخی کرنے والے شاہ اسماعیل دہلوی کے بارے اُن کا یہ فتوی( "امام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا کہ ہمیں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اہل لا الہ الا اللہ کی تکفیر سے منع فرمایا ہے جب تک وجہ کفر آفتاب سے زیادہ روشن نہ ہو جائے ،اور حکم اسلام اصلا کوئی ضعیف سے ضعیف محمل بھی باقی نہ رہے ۔فان الاسلام یعلو ولا یولی") اُن کے اپنے کافر ہونے کی دلیل ہے
کیونکہ اس فتوی میں جناب احمد رضا خان صاحب نے شاہ اسماعیل دیلوی صاحب کو "اہل لا الہ الا اللہ" میں شمار کر کے اورامام الطائفہ اسمعیل دہلوی کے کفر پر حکم نہیں کرتا لکھ کر اُن کا مسلمان ہونا تسلیم کیا ہے ۔ایک گستاخ رسول کو مسلمان کہنے ولا خود کیسے مسلمان ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

نوٹ:ہاں اگر یہ بات مان لی جائے کہ یہ عبارت گستاخی رسول نہیں ہے اور مولانا شاہ اسماعیل دہلوی بھی مسلمان ہیں تو جناب احمد رضا خان صاحب "کافر " ہونے سے بچ سکتے ہیں ورنہ نہیں؟


رانا جی ہمت کریں اور اپنے اعلی حضرت سے کفر اُٹھا کر دیکھائیں
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
قادری رانا نے لکھا ہے کہ (توبہ کر لینا۔اس زمانے میں یہ مشہور تھا کہ اس نے توبہ کر لی ہے۔پس اعلی حضرت نے اس کے توبہ کے قول کی وجہ سے اس کو کافر نہیں کہا۔)

رانی جی صرف اتنا بتائیں کہ یہ "توبہ کا شوشہ" کس نے سب سے پہلے چھوڑا تھا اسکا نام اور وہ سن ھ بھی نقل کر دیں؟اور کس کس عبارت سے توبہ کی تھی وہ بھی نقل کریں؟

اور ساتھ یہ بھی بتائیں کہ اگر شاہ اسماعیل کی توبہ خانِ بدعت کو معلوم تھی تو انہوں نے شاہ اسماعیل کے خلاف رسالے کیوں لکھے ؟رسالے لکھنا بتا رہا ہے کہ توبہ کا شوشہ سرا سر جھوٹا ہے


ہمت کریں شاہ اسماعیل کی توبہ کا کوئی مستند حوالہ پیش کریں شوشے نہ چھوڑیں
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
قادری رانا کا "امام اہل سنت،امام احمد بن حنبل پر بہتان عظیم

"بھائی جیسے یزید کو امام احمد بن حنبل نے کا فر کہا "
رانا صاحب : امام احمد بن حنبل سے سند صحیح کے ساتھ نقل کریں کہ انہوں نے "یزید بن معاویہ رحمہ اللہ" کو کافر کہا ہو؟ ورنہ اپنے اس جھوٹ سے توبہ کریں ۔
 
شمولیت
مئی 09، 2014
پیغامات
93
ری ایکشن اسکور
46
پوائنٹ
18
باقر بھائی آپ اہلحدیث ہیں یا اہل دیوبند؟
قادری صاحب : بھائی محمد باقر اس کا کیا جواب دیتے ہیں یہ تو مجھے نہیں پتا لیکن کیا اس دھاگہ میں اہل حدیث یا اہل دیوبند سے متعلقہ کوئی گفتگو چل رہی ہے؟اگر نہیں تو یہ بے تکا سوال کیوں؟
آپ سے یہ پوچھتا ہوں کہ آپ کا تعلق اہل بدعت سے ہے یا اہل شرک سے؟تو کیا بتانا پسند کریں گے؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
جناب مسلک کے تعین سے دلا ئیل میں فرق آ جائے گا۔اور آپ لوگ اشرف علی تھانوی یا فتاوی رشیدیہ کو نہیں مانتے اور میں نے ان کے حوالے پیش کرے ہیں۔
 
Top