• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

مفتی عبداللہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    حسن البناء کاتعریف استاذہ محترمہ نے پرانے زمانے میں کیا ہوگا جب سے علامہ البانی صاحب سے نلاقات ہوئی تھی تو استاذہ کا منھج بدل گیا تھا
  2. مفتی عبداللہ

    قربانی کے مختصر احکام

    بہت اعلی بہترین ماشاء اللہ
  3. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    جولوگ دین کا کام کریں اور کس شکل میں بھی کریں وہ لایق تحسین ہے ان کی تعریف نا کریں تو برا بھلا بھی ناکہیں فتنوں کا دور ہے اس دور میں دین کا معمولی کام بھی ان شاء اللہ باعث اجر عظیم ہے
  4. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    اللہم بارک فی علمہا وعملہا وتقبل منہا اعمالہا وزدہا علما وعملا
  5. مفتی عبداللہ

    قرض کو بطور زکاۃ سمجھ کر ختم کر دینے کا حکم

    کیا یہ متفقہ فتوی ہے باقی اہل علم کا کیا رای ہے ؟
  6. مفتی عبداللہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ اختلاف آپ کا حق ہے وہ بھی ایک انسان ہے مگر جو نظر آرہا ہے قرآن مجید کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے اس نے بہت کام کیا ہے الحمدللہ ہر جگہ قرآن کی دروس چل رہے ہیں خواتین میں
  7. مفتی عبداللہ

    معارف النحو

  8. مفتی عبداللہ

    اعلانات محدث فورم کی نئے سافٹ ویئر پر منتقلی : شکایات و مسائل

    الحمدللہ محدث فورم ابھی تک چل رہا ہے الحمدللہ بہت عرصہ بعد آیا ہوں دیکھ کر بہت خوشی ہوئی اللہ سبحانہ وتعالی ترقی عطاء فرماے اللہ سبحانہ وتعالی تمام منتظمین کی خدمات کو قبول فرماے اور اللہ تعالی بہت ترقی سے نوازیں
  9. مفتی عبداللہ

    ڈاکٹر فرحت ھاشمی صاحبہ کی شفقت اپنی طالبات پر

    اللہم بارک فی علمہا وعملہا الحمدللہ استاذہ محترمہ کی خدمات کو تمام اہل حق مانتے ہیں اللہ سبحانہ وتعالی ان کی علم وعمل میں اضافہ فرماے
  10. مفتی عبداللہ

    حنفی حضرات کا اس آیت سے فاتحہ نہ پڑھنے کا استدلال غلط ہے

    نماز میں سورہ فاتحہ نا پڑھے تو نماز خالی خالی لگتا ہے اس لیے ہر حال میں فاتحہ تو پڑہنا چاھیے
  11. مفتی عبداللہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے استاد یہود و نصاری تھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟

    قرآن وسنت سیکھنا ہے بلا تعصب تو فرحت ھاشمی صاحبہ سے ہی سیکھنا ہوگا
  12. مفتی عبداللہ

    معارف النحو

    جوکہ مکتبةالسعد کراچی سے دستیاب ھے الحمدللہ 03453045111
  13. مفتی عبداللہ

    معارف النحو

    الحمدللہ۔چوھودواں یعنی الرابع عشر ایڈیشن چھپ چکی ھے
  14. مفتی عبداللہ

    کیا ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرسکتے ہیں؟؟

    ڈاکٹر فرحت ہاشمی صاحبہ سے علم حاصل کرینگے تو ان شاء اللہ آپ ایک متقی مسلمان بن جاینگے وہ اس دور کی سب سے زیادہ حق پرست اور دین اسلام کی صحیح نمایندگی کرنے والی خاتون ہے
Top