• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ملک سکندر نسوآنہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ملک سکندر نسوآنہ

    مختصر صحیح الامام البخاری=امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    مختصر صحیح الامام البخاری تالیف امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ 1-ایک حدیث کے صحیح بخاری سے تمام الفاظ کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے ۔ 2-معلق روایات کی مختصر تخریج و تحقیق کردی گئی ہے ۔ 3-اہم مقامات پر مختصر حاشیہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔ 4-تکرار کو ختم کردیا گیا ہے ۔...
  2. ملک سکندر نسوآنہ

    شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ دکتور عبدالرحمن بن عبدالجبار فریوائی

    الحمدللہ آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ جیسے عظیم محدث و مجدد کی علوم حدیث پر بحوث کا عظیم انسائیکلوپیڈیا پاکستان میں پہلی بار شائع کیا جا چکا ہے ۔الحمدللہ طلبہ علوم نبوت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ ۔۔۔۔۔۔۔ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ دستیاب...
  3. ملک سکندر نسوآنہ

    توبہ ۔ استغفار ۔ زھد اور تقوی کی کتاب محدث ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمیؒ

    توبہ ۔ استغفار ۔ زھد اور تقوی کی کتاب زیر نظر کتاب میں توبہ ۔ استغفار ۔زھد اور تقوی کے متعلق نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ احادیث بیان کی گئی ہیں لفظ توبہ ت و ب کے مادہ تاب یتوب کا مصدر ہے جس کے معنی رجوع کرنے کے ہیں کہا جاتا ہے تاب عن ذنبہ یعنی اس نے اپنے گناہ سے رجوع کر...
  4. ملک سکندر نسوآنہ

    صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت پر سرگودھا سے ایک علم دوست بزرگ کے تاثرات اللہ تعالیٰ مجھ فقیر کو ان کے حسن ظن کے مطابق کردے اور میری غلطیوں سے درگزر فرمائے آمین ان شاءاللہ صحیح الالبانی کا اردو ترجمہ بھی شائع ہو گا ۔ اے اللہ تیرے لیے کیا مشکل ہے کہ تو اس مبارک کتاب کی اردو اشاعت ہمارے مقدر...
  5. ملک سکندر نسوآنہ

    صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت ہو چکی ہے امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی کتب کی اہمیت ہر کسی پر عیاں ہے۔لیکن ہر کسی کے پاس شیخ رحمہ اللہ کی ساری کتب کا ہونا نہایت مشکل ہے ۔ اور علم حدیث سے وابستہ طلبہ و علماء کے لیے ایک منفرد موسوعہ کی اشاعت پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل پریس سے...
  6. ملک سکندر نسوآنہ

    صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    1۔ موسوعة الألباني في الصحیحة۔د۔حمزہ احمد الزین= 6 مجلداً تعداد صحیح احادیث=27649=صفحات 3536 ۔Pdf 2۔ موسوعة الألباني في العقيدة= 9 مجلداً-الصفحات: 4534۔ Pdf 3۔ جامع تراث العلامة الألباني في العقيدة=اجزء9 الصفحات: 4902۔Pdf 4۔ جامع تراث العلامة الألباني في الفقه (18) مجلداً-Pdf 5۔ جامع تراث...
  7. ملک سکندر نسوآنہ

    صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    لوگوں کی دور تدوین حدیث سے ہی ڈیمانڈ اور چوائس تھی کہ صحیح حدیث کا انسائیکلوپیڈیا مرتب کیا جائے مجدِد دین ، محدث کبیر ، محق شہیر علامہ محمدناصرالدین البانی رحمہ اللہ 1914ء تا 1999ء کے بارے فضیلة الشیخ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ المتوفی سن 1422ھ محدث دیار یمن فرماتے ہیں۔ ”بلاشبہ شیخ...
  8. ملک سکندر نسوآنہ

    صحیح الالبانی= محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ

    صحیح الالبانی امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی کتب کی اہمیت ہر کسی پر عیاں ہے۔لیکن ہر کسی کے پاس شیخ رحمہ اللہ کی ساری کتب کا ہونا نہایت مشکل ہے ۔ اور علم حدیث سے وابستہ طلبہ و علماء کے لیے ایک منفرد موسوعہ کی اشاعت پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل پریس سے ہورہی ہے ۔ اس کتاب میں محدث...
  9. ملک سکندر نسوآنہ

    کتب ستہ اردو ایندرائیڈ اپلیکیشنس

    . کتب ستہ اردو ایندرائیڈ اپلیکیشنس سنن اربعہ مع تحکیم علامہ البانی و علامہ زبیر علی زئی کے ہیں خصوصیات: * حدیث کا اردو ترجمہ کے ساتھ ساتھ عربی عبارت بھی دی گئی ہے * حدیث کا جتنا حصہ چاہیں یا مکمل عربی اردو حدیث مع کتاب و باب اور حدیث نمبر کاپی کر سکتے ہیں اور اپنی تحریروں میں پیسٹ...
  10. ملک سکندر نسوآنہ

    تعارف خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم تالیف فضیلۃ الشیخ فضل الرحمان عنایت اللہ سیالکوٹی حفظہ اللہ

    سیرت النبی صلی اللہ علیہ وسلم پر اپنی نوعیت کی اولین کتاب شائع ہو کر مارکیٹ میں دستیاب ہے تعارف خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم تالیف فضیلۃ الشیخ فضل الرحمان عنایت اللہ سیالکوٹی حفظہ اللہ حال مقیم جدہ سعودی عرب عرب و عجم کے کبار محدثین کے شاگرد فاضل مؤلف نے پچاس سالہ مطالعہ و تحقیق کی روشنی...
  11. ملک سکندر نسوآنہ

    حدیث محمد رسول اللّٰہﷺ‎ اور عصرِ حاضر

    حدیث محمد رسول اللّٰہﷺ‎ اور عصرِ حاضر ثوبان رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: 1• ”اللّٰہ تعالیٰ نے میرے لیے زمین سمیٹ دی“ یا فرمایا: ”میرے لیے میرے رب نے زمین سمیٹ دی، تو میں نے مشرق و مغرب کی ساری جگہیں دیکھ لیں، یقیناً میری امت کی حکمرانی وہاں تک پہنچ کر رہے...
  12. ملک سکندر نسوآنہ

    ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ

    ہر مصنف اور کتاب کو قرآن و حدیث کی روشنی میں دیکھنا اور معائنہ کرنا چاہے۔ یہ نہیں ہونا چاہے کہ یہ مصنف اور کتاب جماعت B کی ہے تو گمراہ ہے۔اور اگر جماعت A کی ہے تو صحیح ہے۔ اگر آپ میرا مکمل آرٹیکل اسٹڈی کرلیتے اور ”انسائیکلوپیڈیا مذاہب عالم دارالسلام ریاض“ ، ”کاروانِ حیات ڈاکٹر لقمان سلفیؒ“ کے...
  13. ملک سکندر نسوآنہ

    ڈاکٹر علامہ سعید رمضانؒ

    نہ کسی سے 100% اتقاق کیا جا سکتا اور نہ کسی سے 100% اختلاف 1۔{اخوان یعنی مودودی اور خمینی کے بھائی}۔ ”اخوان اور جماعت اسلامی کا سیاسی اتحاد ضرور ہے لیکن ان کے مسالک مختلف ہیں اس کا بیان آگے آئے گا۔ اگر اتفاق تھا تو ادارہ معارف اسلامی نے فقہ السنہ اور اسلامک لاء کے اردو ترجمے کروائے لیکن شائع...
  14. ملک سکندر نسوآنہ

    قرآن انسائیکلوپیڈیا ڈاکٹرمحمدعبداللہ ضیاءالرحمان اعظمیؒ

    قرآن انسائیکلوپیڈیا پیش لفظ ابتداء اسی رب جلیل کے نام سے جس نے انسان کو پڑھنا اور قلم کے ذریعے لکھنا سکھایا، محدث مدینہ اور صاحب الجامع الکامل رحمہ اللہ کی وفات کے بعد انکی تراث کو شائع کرنے کی کوشش جاری و ساری تھی اور اسی سلسلے کی ایک کڑی زیر مطالعہ تالیف بھی تھی اور یہ اصلا ہندی زبان میں...
Top