الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
پروفیسر ڈاکٹر محمد ابراہیم طاہر کیلانی بن ابومحمد عبدالسلام کیلانی
تاریخ پیدائش 25 اپریل 1978ء
تعلیم حفظ القرآن الکریم
اسلامک انسٹیٹیوٹ بوگیمبے یوگنڈا
A level from Uganda۔
میٹرک لاہور بورڈ ، درس نظامی جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، ایم اے وفاق المدارس سلفیہ ، فاضل مدینہ یونیورسٹی کلیہ الحدیث...
شیخ الحدیث ابومحمد عبدالسّلام بن عبدالحیّ کیلانی مدنی رحمہ اللہ 1941 تا 2008ء
رئیس ادارہ مرآة القرآن والحديث پاکستان۔
تلمذ حافظ محمد عبداللہ روپڑیؒ ، محدث العصر محمد ناصرالدین البانیؒ اور مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز بن بازؒ۔
تعلیم جامعہ قدس اہلحدیث لاہور اور اسلامیہ یونیورسٹی مدینہ۔
آپ کے ابتداء سے...
تاریخ اہلِ حدیث
موجودین
مندرجہ ذیل علماء میں سے جن کی وفات ہوگی ہو؟ اور آپکو وفات کا علم ہو تو برائے مہربانی تاریخ وفات کا صرف سن لکھ کر ارسال کیجئے گا۔
*ترتیب حروف تہجی*
*ا*
ا= شیخ محمد ابراہیم بن مولوی دین محمد میرپوری 1361ھ= 1942ء تا
ا= حافظ ارشادالحق سلفی بن جان محمد ملتانی 1377ھ=...
پروفیسر ابوانس محمد سرور گوہر حفظہ اللہ
تاریخ ولادت: 10 ستمبر 1962ء قصور۔
میٹرک 1978ء گورنمنٹ ہائی سکول کھڈیاں خاص ضلع قصور۔ 1979ء میں پاکستان ایرفورس میں سروس شروع کی 1980 تا 1990ء کراچی رہا، اس دوران جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی میں دینی تعلیم حاصل کی اور جامعہ کراچی سے اسلامیات اور عربی کے...
پروفیسر شہاب الدین مدنی بن محمد یونس اثری کشمیری رحمہ اللہ 1958 تا 2015ء
چیئرمین علما ومشائخ و ممبر اسلامی نظریاتی کونسل اور امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث آزاد جموں و کشمیر۔
تعلیم: پرائمری کمیٹی سکول مظفرآباد ، جامعہ سلفیہ فیصل آباد ، جامعہ اسلامیہ مدینہ منورہ گریجویشن ، ایل ایل بی شریعہ و...
علامہ ڈاکٹر سید سعیّد احسن العابدی الازہری 1945ء تا ۔۔۔۔۔
محدث العصر محمد ناصرالدین البانیؒ کی کتب سے بہت زیادہ متاثر ہیں۔
تعلیم: کنزالعلوم انڈیا اور جامعةالازہر قاہرہ مصر 1963 تا 1972ء۔ P.H.D۔
ریڈیو قاہرہ اردو سروس اور ریڈیو سعودی عرب اردو سروس نیز آپ ریڈیو سعودی عرب میں 11 زبانوں کے سپروائزر...
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرحمن یوسف راجووالوی حفظہ اللہ
بندہ ناچیز عبدالرحمن یوسف نے 1973ء میں میٹرک کے بعد دس سال مسلسل دینی تعلیم حاصل کی۔
دوسال 1973 تا 1975ء دارالحدیث راجووال میں ' ایک سال 1976ء جامعه محمدیہ اوکاڑہ میں ' دوسال 1977تا 1978ء جامعہ محمدیہ گوجرانوالہ میں ' ایک سال 1979ء جامعہ سلفیہ...
پروفیسر ڈاکٹر شیخ سید طالب الرحمن شاہ حفظہ اللہ
بریلویت چھوڑ کر اپنے بھائی ڈاکٹر سید شفیق الرحمان مصنف ”نماز نبوی“ دارالسلام کے ساتھ اہلِ حدیث ہوئے۔
پیدائش
شیخ حفظہ اللہ 1959ء کو چارسدہ پشاور میں پیدا ہوئے۔ اس کے بعد اپنے آبائی گاؤں سرائے سدھو خانیوال میں منتقل ہوئے اور بچپن وہیں گزارا۔...
صحیح فضائل صحابہ اردو
محدث مدینہ ڈاکٹر محمد عبداللہ اعظمی رحمہ اللہ صاحب الجامع الکامل
رعایتی قیمت 1620
ستر گرام آئی کے کاغذ
مجلد
برائے رابطہ
03024056187
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ہے ۔
اس مبارک منفرد انسائیکلوپیڈیا کو عام کریں۔...
پروفیسر ڈاکٹر حافظ محمد شہباز حسن حفظہ اللہ
ذہین .. فطین .. فہیم .. فریس .. زیرک .. ذی خرد .. بیدارمغز .. پرعزم .. ہونہار .. عالی خیال .. بلند طالع اور گوناگوں صلاحیتوں کا مالک! جس نے تعلیمی اعتبار سے ایک پسماندہ گاؤں میں ناخواندہ کاشتکار کے گھر جنم لیا۔جس کو تعلیم کے لیے سکول و مسجد میں داخل...
جرح و تعدیل پر 4نئی کتب کی اشاعت
الحمدللہ ماشاءاللہ ہماری یہ کتب شائع ہو چکی ہیں ۔
1-فتح القریب فی جمع تقریب التھذیب و مصباح الاریب
یہ مبارک کتاب تقریبا 50ہزار رواۃ حدیث پر مشتمل ہے جس میں تقریب التھذیب اور مصباح الاریب کو احسن انداز سے جمع کر دیا گیا ہے ۔
ضخیم 2جلدیں
70گرام آئی کے کاغذ...
مختصر صحیح الامام البخاری
تالیف
امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ
1-ایک حدیث کے صحیح بخاری سے تمام الفاظ کو ایک ہی جگہ جمع کردیا گیا ہے ۔
2-معلق روایات کی مختصر تخریج و تحقیق
کردی گئی ہے ۔
3-اہم مقامات پر مختصر حاشیہ کا اہتمام کیا گیا ہے ۔
4-تکرار کو ختم کردیا گیا ہے ۔...
الحمدللہ آگیا وہ شاہکار جس کا انتظار تھا ۔امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ جیسے عظیم محدث و مجدد کی علوم حدیث پر بحوث کا عظیم انسائیکلوپیڈیا پاکستان میں پہلی بار شائع کیا جا چکا ہے ۔الحمدللہ
طلبہ علوم نبوت کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
۔۔۔۔۔۔۔
شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ و جھودہ فی الحدیث و علومہ
دستیاب...
توبہ ۔ استغفار ۔ زھد اور تقوی کی کتاب
زیر نظر کتاب میں توبہ ۔ استغفار ۔زھد اور تقوی کے متعلق نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت شدہ احادیث بیان کی گئی ہیں
لفظ توبہ ت و ب کے مادہ تاب یتوب کا مصدر ہے جس کے معنی رجوع کرنے کے ہیں کہا جاتا ہے تاب عن ذنبہ یعنی اس نے اپنے گناہ سے رجوع کر...
صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت پر سرگودھا سے ایک علم دوست بزرگ کے تاثرات
اللہ تعالیٰ مجھ فقیر کو ان کے حسن ظن کے مطابق کردے اور میری غلطیوں سے درگزر فرمائے آمین
ان شاءاللہ صحیح الالبانی کا اردو ترجمہ بھی شائع ہو گا ۔
اے اللہ تیرے لیے کیا مشکل ہے کہ تو اس مبارک کتاب کی اردو اشاعت ہمارے مقدر...
صحیح الالبانی کی پاکستان میں اشاعت ہو چکی ہے
امام محمد ناصر الدین البانی رحمہ اللہ کی کتب کی اہمیت ہر کسی پر عیاں ہے۔لیکن ہر کسی کے پاس شیخ رحمہ اللہ کی ساری کتب کا ہونا نہایت مشکل ہے ۔
اور علم حدیث سے وابستہ طلبہ و علماء کے لیے ایک منفرد موسوعہ کی اشاعت پاکستان میں پہلی بار ڈیجیٹل پریس سے...
1۔ موسوعة الألباني في الصحیحة۔د۔حمزہ احمد الزین= 6 مجلداً تعداد صحیح احادیث=27649=صفحات 3536 ۔Pdf
2۔ موسوعة الألباني في العقيدة= 9 مجلداً-الصفحات: 4534۔ Pdf
3۔ جامع تراث العلامة الألباني في العقيدة=اجزء9 الصفحات: 4902۔Pdf
4۔ جامع تراث العلامة الألباني في الفقه (18) مجلداً-Pdf
5۔ جامع تراث...
لوگوں کی دور تدوین حدیث سے ہی ڈیمانڈ اور چوائس تھی کہ صحیح حدیث کا انسائیکلوپیڈیا مرتب کیا جائے
مجدِد دین ، محدث کبیر ، محق شہیر علامہ محمدناصرالدین البانی رحمہ اللہ 1914ء تا 1999ء کے بارے
فضیلة الشیخ مقبل بن ہادی الوادعی رحمہ اللہ المتوفی سن 1422ھ محدث دیار یمن فرماتے ہیں۔
”بلاشبہ شیخ...