• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نائمہ کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    دعا کی درخواست

    السلام علیکم میری بہن کی طبعیت شدید خراب ہے دعا کی درخواست عرض کی جاتی ہے
  2. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    وعلیکم السلام کنعان بھائی اگر آپ مطمئن نہیں ہیں تو نہ ہوں کیوں کہ یہ اطلاع صرف دعا کہ لئے پوسٹ کی گئی تھی نہ کسی کو مطمئن کرنے کہ لئے اور نہ زیادہ بحث مباحثہ کرنے کہ لئے دوسری بات فورم انتظامیا نے آپکی ایک بات غلط ثابت کردی ہے اس پہ آپ خاموش ہوگئے ہیں اب یا تو اپنی غلطی تسلیم کرلیں یا پھر فورم...
  3. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    حرا سنبل بہن اگر میں نے غلط لہجا اختیار کیا ہے تو آپ خود کنعان بھائی کا مراسلہ پڑھیں اسکا لہجا کتنا دکھ اور تکلیف دینے والا ہے 1_ اس نے کہا آپ نے عائشہ کے موت کی خبر نشر کی ہے تو کتنا طنزیہ لفظ ہے نشر ٹی وی اور ریڈیو پہ ہوتی ہے تو عائشہ مرحومہ کہ لئے ایسا کہنا مجھے برا لگتا ہے میں نے اس کے لئے...
  4. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    کنعان صاحب آپ اگر عائشہ پروین کو جانتے ہوتے تو ایسی غلط باتیں نہ کرتے پہلے آپ نے کہا کہ عائشہ پروین اھل تشیع تھی اور وہ اھلے حدیث سے مذاق کرتی تھی یہ بات آپکی غلط ہے پھر جو آپ نے کہا کہ وہ انگلش ملک سے لاگ آن ہوتی تھی یہ بات بھی آپکی غلط پھر آپ نے کہا کہ آپ اسکو جانتے تھے اور اسکا اصل نام مع...
  5. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    یہ میری اپنی وضاحت تھی جو میں نے کی خود میرے پاس کبھی کبھی u.s.a کی لوکیشن مجھے بتائی جاتی افسوس ہے ان بھائیوں پہ جو مسلمانوں کی بات سے زیادہ ٹیکنالوجی کی بات پہ یقین رکھتے ہیں اور فرض کرلیں اگر میں یا عائشہ بہن پاکستان سے باہر ہوتیں تو کیا ضرورت تھی غلط بات بتانے کی مگر سچ یہ ہے جو میں نے لکھا ہے
  6. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    میری لوکیشن دادو سٹی ہے باقی آئی پی کا مسئلہ پاکستان ٹیلی کام والوں سے پوچھ لیں اس وقت میری آئی پی کی تفصیل کچھ یہ ہے Register IP: 221.120.246.17 - 巴基斯坦 Last Visit IP: 221.120.246.7 - 巴基斯坦 Last Visit: 2-8-2011 11:10 AM Last Post: 2-8-2011 05:50 PM
  7. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    میری سمجھ میں یہ بات نہیں آ رہی کہ کنعان صاحب نے مجھے لکھا ہے کہ میں کچھ دن پہلے رجسٹر ہوئی ہوں اور 14 میری پوسٹیں ہیں لہذا میں جھوٹی ہوں ٹھیک ہے اگر سچ جھوٹ کا معیار میمبر کی رجسٹریشن پر اور پوسٹس پر ہے تو مجھ سے زیادہ جھوٹے کنعان صاحب آپ ہونگےکیوں کہ آپ دو تین دن پہلے رجسٹر ہوئے ہیں اور آپکی...
  8. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    السلام علیکم: سب سے پہلے ایک گزارش کہ میں اس موضوع کو بند کرونا چاھتی ہوں مگر اس سے پہلے مجھے ایک دو وضاحتیں پوسٹ کرنی ہیں کیوں کہ آج مجھے بہت صدمہ پہنچا ہے روزہ کی وجہ سے کچھ تکلیف ہے میں یہاں کچھ پوسٹ کرونگی پھر آج کہ بعد اس فورم پہ کبھی نہیں آؤنگی کیوں کہ یہاں میری اور میری بہن عائشہ کی بہت...
  9. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    اب مجھے کنعان بھائی کی بات سمجھ میں آئی ہے کہ اسکا اشارہ شاید اس بات کی طرف تھا کہ شاید میں نے مذاق کیا ہو یا جھوٹ بولا ہو مگر یہ ایک اسلامی فورم ہے یہاں پہ ہرکوئی دین سیکھنے آتا ہے اس لئے کسی مسلمان کے لئے مناسب نہیں کہ ایسی جگہ غلط بات کردے ویسے بھی اسلام میں مذاق کرنے اور جھوٹ بولنے پہ سخت...
  10. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    آپ سب بھائیوں کا شکریہ آپکی دعائیں خداپاک قبول فرمائے اسکی بخشش ہوجائے آمین ایک بھائی کنعان نے شاید اس بات کو سچ نہیں سمجھا مگر کسی کے یقین کرنے یا نہ کرنے کا کوئی خاص فرق نہیں پڑتا یہ صرف دعا کی اپیل تھی جو میں نے کی کہ شاید اس طرح کسی مسلمان کی دعا خدا قبول کرے گا ویسے مجھے پتا نہیں کہ یہ...
  11. ن

    عائشہ پروین کی وفات

    السلام علیکم: فورم کی رکن بہن عائشہ پروین قریشی آج شام مغرب کے بعد وفات کر گئی ہیں کچھ دن پہلے اچانک اسکی طبعیت خراب ہوگئی تھی حیدرآباد میں اسکو دکھایا گیا تھا وہاں پتا چلا کہ اسکو ہیپاٹائٹس بیماری ہوگئی تھی پھر اسکی طبعیت کافی بہتر ہوگئی تھی آج صبح اس نے مجھے فون پہ کہا تھا کہ میں فورم پہ...
  12. ن

    ڈیزائن والے برقعے

    سوال: کیا عورتیں ایسے برقعے پہن سکتی ہیں جس پر ڈیزائن بنے ہوں۔آجکل عربی برقعوں کا رواج ہے جس پر مختلف نقش و نگار بنے ہوتے ہیں؟
  13. ن

    عائشہ پروین کے لئے دعا کی گزارش

    السلام علیکم: فورم کی میمبر عائشہ پروین جس نے مجھے بھی اس فورم پہ آنے کی دعوت دی تھی کل سے بہت بیمار ہے جب میں آج اسکے گھر گئی تو پتہ چلا اسکو حیدرآباد لیکر گئے ہیں وہیں اسکی بہن نے مجھے اسکی یہ موبائل بھی دی جس سے وہ فورم یوز کرتی تھی اب میں یہاں اسکی صحت کہ لئے عرض کرتی ہوں اللہ کرے وہ صحتیاب...
  14. ن

    چند مزیدکیٹگریز کا اضافہ

    فورم انتظامیا والوں کا اس بات پہ بہت بہت شکریہ کہ انہوں نے خواتین کا الگ سیکشن بنایا ہے
Top