• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوائے دل کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    امام ابو حنٌیفہ رحمتہ اللہ علیہ کیا حیاتی تھے یا مماتی؟
  2. ن

    اللہ کے گھر میں امام مسجد کی سات بچوں کے ساتھ بدفعلی !!!

    انتظامیہ سے درخواست ہے کہ یہ ویڈیو اور دھاگہ ختم کر دیا جائے
  3. ن

    اس وقت دجال کہاں ہے ؟؟؟

    ثم آمین
  4. ن

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    دراصل دیوبندی تو حیاتی ہی ہیں مماتی تو دھکے سے ہی دیوبندی بنے کھڑے ہیں انکو غوروفکر کرکے اپنا کوئی مناسب سا نام اختیار کر لینا چاہئے ۔
  5. ن

    موئے مبارک از جاوید چوہدری

    کیا یہ سچ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے جسم اطہر کا سایہ نہیں تھا؟
  6. ن

    دیوبندی تبلیغی جماعت کی بھیانک حقیقت !!!

    اللہ انکو ہدایت دے
  7. ن

    تحریک طالبان پاکستان مفتی ابوذر مابین پاکستانی آرمی آفیسر ریڈیو کنورزیشین !!!

    یہ تحریک طالبان والے خواہ وہ افغانی ہوں یا پاکستانی ایسے لوگوں کا ٹولہ ہے جو صرف اپنے مسلک کو ڈنڈے اور بندوق کے زور پر پھیلا رہے ہیں۔ان کے ٹولے کو اگر پاکستان میں بھی کسی مدد کی ضرورت پڑتی ہے تو ان کی طرف سے کمک حاضر ہو جاتی ہے۔ یہ لوگ صرف اور صرف اپنے مفادات کے لئے کچھ بھی کر سکتے ہیں۔
  8. ن

    طاہر القادری کا ایک اور تازہ جھوٹ پکڑا گیا !!!

    پتہ کریں کہیں وہ فوت ہو ہی نہ گئے ہوں۔
  9. ن

    امام ابوحنیفہؒ پر غیرمقلدین اعتراض کاجواب

    امام ابو حنیفہ ؒ کس کے مقلد تھے؟اگر غیر مقلدغیر مقلد کہہ کر جو گالیاں دی جاتی ہیں کیا اگر امام صاحب بھی غیر مقلد تھے تو کیا یہ گالیاں ان کو بھی نہیں دی جاتیں؟ محمد ارسلان شاہد نذیر خضر حیات
  10. ن

    وفات نبی صلی اللہ وسلم پر حضرت ابو بکر صدیق راضی اللہ کا عظیم خطاب

    اب حنفی بھائی حیات بنی ﷺ کے بارے میں دلائل پیش کریں۔ جزاک اللہ
  11. ن

    - شیخ نے قبر کے اندر سے بلند آواز سے جواب دیا

    یہ ہندو تصوف تو لگتا ہے دیومالائی کہانیوں پر ہی ہندو تصوف مشتمل ہے۔مسلمان کافی سال اکٹھے رہے ہیں ہندیوں کے ساتھ شاید مولانا صاحب نے ان سے ہی تصور تصوف مستعار لے لیا ہو۔ پہلے تو یہ حیات نبی ﷺ کے قائل تھے ہو سکتا ہے یہ امتی کی حیات کے بھی قائل ہوں۔
  12. ن

    تبلیغی جماعت اور ان کے چھ نمبر

    http://www.islamiyaat.tk/mazameen/Tablegi-Jamat/Tabligi-Jamat-Or-Namwar- Arab-Ulama.htm لنک
  13. ن

    حیاتی دیوبندی نے مماتی دیوبندی کو اہل سنت و جماعت سے خارج کر دیا

    ہو سکتا ہے اس بہانے انکو ہدایت مل جائے وہ الگ ہو کر سوچیں کہ حق اور باطل میں کیا فرق ہے؟
Top