• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نوشیروان کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ن

    فضائل اعمال میں ضعیف روایات اور چند شرائط.!

    جزاك الله خيرا كثيرا، یہی ڈھونڈ رہا تھا!
  2. ن

    مسئلہ تدلیس پر شیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کا موقف

    ان کی کتاب کہاں مل سکتی ہے؟
  3. ن

    ضعیف احادیث کے بارے میں محدثین کے اصول

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اس موضوع پر لکھا ہے۔ کیا کوئی بھائی اس کا حوالا دے سکتا ہے؟ میں نے پڑھا تھا لیکن یاد نہیں آ رہا کس کتاب میں تھا۔ جزاک اللہ خیرا
  4. ن

    فضائل اعمال میں ضعیف روایات اور چند شرائط.!

    شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے بھی اس موضوع پر لکھا ہے۔ کیا کوئی بھائی اس کا حوالا دے سکتا ہے؟ میں نے پڑھا تھا لیکن یاد نہیں آ رہا کس کتاب میں تھا۔ جزاک اللہ خیرا
  5. ن

    كیا یہ غلطی ہے؟

    ؟
  6. ن

    كیا یہ غلطی ہے؟

    السلام علیكم و رحمة اللہ و بركاته مجھے لگتا ہے كے یہ پرنٹنگ كی غلطی ہے، كیا كوئ بھائی دیكھ كر بتا سكتا ہے مجھے بھی اور اگر واقع ہی غلطی ہے تو ناشر كو بھی؟ مشکوۃ المصابیح صفحہ ۴۳۱ كی ۱۳۰۳ اور ۱۳۰۴ كے حاشیہ حاشیہ ۲ جو كہ حدیث ۱۳۰۳ كا حاشیہ ہے اس میں حدیث ۱۳۰۴ كے الفاظ لكھے ہوے ہیں...
  7. ن

    امام سفیان الثوری اور ترك رفع الیدین كا جواب مطلوب ہے

    یقینا اس فورم پر میرے سوال كا جواب موجود ہوگا اگر مجھے اس كا لنك دے دیں تو مشكور ہونگا۔ اگر نہیں تو یہیں مل جائے تو كیا ہی بات ہے۔ جو اہل حدیث علماء امام سفیان الثوری كی معنعن كو ضعیف نہیں مانتے ان كے نزدیك امام سفیان الثوری والی تركِ رفع الدین والی احادیث پیش كی جاتی ہیں ان كا كیا جواب ہے؟...
  8. ن

    قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب كی خوب صورت آواز میں تلاوتِ قرآن كا مجموعہ

    قاری صاحب كی آواز میں قیام اللیل! دعاِ قنوت! اور كچھ اور سورتیں! http://quraancollege.com/video-category/miscellaneous/
  9. ن

    فعل ماضی و مضارع کی گردانیں

    جزاك اللہ! لیكن میرا مطلب تھا کہ اُن افعال كی گردان جو میں نے اُس تھریڈ میں لكھے تھے! ابتسامہ
  10. ن

    آسان عربی بول چال

    میرا مطلب تھا کہ اِن افعال كی گردان! ابتسامہ
  11. ن

    آسان عربی بول چال

    بہت فائدہ مند تھریڈ شروع کیا ہے! برائے مہربانی مندرجہ ذیل کی عربی بھی لکھ دیجیے. بھولنا گرنا (خود, کوئی اور چیز) اگر ماضی اور مضارع کی گردان لکھ دیں گے تو شاکر ہونگا مجھے فلاں چیز دو
  12. ن

    پوسٹ كو ڈلیٹ كیسے كیا جا سكتا ہے؟

    السلام علیكم، اپنی پوسٹ ڈلیٹ كیسے كی جا سكتی ہے؟
  13. ن

    قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب كی خوب صورت آواز میں تلاوتِ قرآن كا مجموعہ

    بہت خوبصورت تلاوت سورة الفرقان آیات ۶۳ تا ۷۷
  14. ن

    قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب كی خوب صورت آواز میں تلاوتِ قرآن كا مجموعہ

    مختلف مقامات سے تلاوتیں http://www.mp3cool.la/index.php?q=qari+sohaib+mir+muhammadi
  15. ن

    قاری صہیب احمد میر محمدی صاحب كی خوب صورت آواز میں تلاوتِ قرآن كا مجموعہ

    سورة الرحمٰن آیات ۱ تا ۲۸ http://www.downvids.net/surah-rehman-by-qari-sohaib-ahmed-mir-mohammadi-426327.html
Top