• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

ڈاکٹر محمد یٰسین کی جانب سے حالیہ مواد

  1. ڈاکٹر محمد یٰسین

    رکوع پانے والا رکعت شمار نہ کرے

    رکوع پانے والا رکعت شمار نہ کرے یہ چیز تو متفق علیہ ہے کہ نماز میں قیام کرنا فرض ہے اور قراءت واجب ہے۔ دلیل: 1۔اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: وَقُوْمُوْا لِلّٰهِ قٰنِتِيْنَ (سورہ البقرہ آیت 238) ترجمہ: "اور اللہ کے لئے عاجزی سے کھڑے ہو جاؤ" 2۔ اور دوسری جگہ فرمایا: اِذَا قُمْتُمْ اِلَى...
  2. ڈاکٹر محمد یٰسین

    "کوئی بیماری متعدی نہیں ہوتی" ایک سوال کا جواب چاہئے

    http://forum.mohaddis.com/threads/اسلام-اور-متعدی-بیماریاں.32075/
  3. ڈاکٹر محمد یٰسین

    حدیث کی تحقیق و تخریج کے لئے ایک عمدہ سافٹ ویر جسے زبیر علی زئی استعمال کیا کرتے تھے

    جزاک اللہ خیرا یقیناً یہ نہایت ہی عمدہ سافٹ ویر ہے۔
  4. ڈاکٹر محمد یٰسین

    اراکین اپنے یوزر نیم (صارف نام) کی تبدیلی کی درخواست یہاں کریں!

    السلام علیکم خضر صاحب میرا نام Zarb-e-Kaleem سے ڈاکٹر محمد یٰسین میں تبدیل کیجیئے۔
  5. ڈاکٹر محمد یٰسین

    رکعات تراویح متعین نہیں ہیں

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد یٰسین راجح قول یہی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین نہیں کی تھیں۔ دلیل حسب ذیل ہے: دلیل:حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْنَافِعٍ، وَعَبْدِ...
  6. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟

    کیا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین کی تھیں؟ ازقلم: ڈاکٹر محمد یٰسین راجح قول یہی ہے کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے تراویح کی رکعتیں متعین نہیں کی تھیں۔ دلیل حسب ذیل ہے: دلیل: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، قَالَ:‏‏‏‏ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ،...
  7. ڈاکٹر محمد یٰسین

    کیا دو گواہوں کی غیر موجودگی میں طلاق ہو جاتی ہے؟

    دوگواؤں کی موجودگی میں طلاق دینا: دلیل: فرمان الٰہی ہے: ﴿فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ فَارِقُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ وَأَشْهِدُوا ذَوَيْ عَدْلٍ مِنْكُمْ وَأَقِيمُوا الشَّهَادَةَ لِلَّهِ﴾ "پس جب یہ عورتیں اپنی عدت پوری کرنے کے قریب پہنچ جائیں توا نہیں یا تو قاعدہ کے...
  8. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    ابن عمر عمر رضی اللہ تعالی عنہ سے اُس آدمی کے بارے میں پوچھا گیا تھا جس نے حالت حیض میں طلاق دی ہو ,تو ابن عمر رضی اللہ عنہ نے حدیث میں مذکورہ جواب دیا۔ اسی سوال سے ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مراد کا علم ہوتا ہے۔
  9. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    وعلیکمالسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اس حدیث میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مراد حالتِ حیض میں دی گئی تین متفرق طلاقیں ہیں جس کے بعد بیوی بائنہ یعنی ہمیشہ کے لئےجدا ہو جائیگی۔ اس طرح حالت حیض میں تین متفرق طلاقیں دینا بھی رب کی نافرمانی ہے۔ اسلئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن عمر رضی اللہ...
  10. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اس حدیث میں ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی مراد حالتِ حیض میں دی گئی تین متفرق طلاقیں ہیں جس کے بعد بیوی بائنہ یعنی ہمیشہ کے لئےجدا ہو جائیگی۔ اس طرح حالت حیض میں تین متفرق طلاقیں دینا بھی رب کی نافرمانی ہے۔ اسلئے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ابن عمر رضی اللہ...
  11. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    احناف حضرات کی ایک دلیل یہ ہے کہ ''حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے جب اسں قسم کے مسئلہ کے بارہ میں سوال کیا جاتا تو وہ فرماتے تم نے اپنی بیوی کو ایک یا دو طلاقیں دی ہیں تو بے شک آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس صورت میں مجھے رجوع کا حکم دیا تھا اور اگر تم نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دی ہیں تو یقینا وہ تم...
  12. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    محمد رمضان سلفی (2) طلاقِ ثلاثہ کو ’تین‘ ثابت کرنیوالوں کے دلائل کا جائزہ  حنفیہ کے ہاں طلاق کی اقسام : ایک مجلس کی تین طلاقوں کو تین قرار دینے والوں کے دلائل کا جائزہ لینے سے قبل حنفی مذہب میں طلاق کی اقسام کو سمجھ لینا مناسب ہے، تاکہ آنے والے دلائل کی مراد سمجھنے میں آسانی رہے۔ حنفیہ کے ہاں...
  13. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس جو اختیار تھا وہ کتاب وسنت کے نفاذ کا تھا۔ اگر آپ کو اصول فقہ سے شغف ہے تو میری بات بہت ہی آسان ہو جائے گی کہ کتاب وسنت کے احکام کے نفاذ میں مصلحت، سد الذرائع، عرف وغیرہ جیسے قواعد عامہ کا لحاظ رکھنا شریعت سے ثابت ہے۔بلکہ اس سے بھی آسان بات کہوں کہ شرعی حکم کی اقسام...
  14. ڈاکٹر محمد یٰسین

    ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ایک مجلس کی تین طلاقیں ایک شمار ہوتی ہیں :تحقیقی جائزہ ازقلم : ڈاکٹر محمد یٰسین طلاق کے اقسام:سنت اوربدعت کے اعتبار سے طلاق کے دو اقسام ہیں ۔ 1۔ طلاق سنی 2۔ طلاق بدعی 1۔ طلاق سنی: ایسے طہر میں ایک طلاق دینا جس میں ہم بستری نہ کی ہو یا حالت حمل میں ایک طلاق دینا نیز...
Top