وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبر کاتہ!
جزاک اللہ بھائی جان
اللہ کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں۔
دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت دراصل کچھ مسائل کی وجہ سے فورم پر گذشتہ دنوں نہ آسکا جس کی وجہ جواب میں دیر ہوگئی۔
یاد رکھنے کا شکریہ۔۔۔۔!!!!!!!!
ڈیزائنگ والا شوق جاری رکھیں اور ہمیں بھی ستفید کرتے رہا کیجیے۔
دعاؤں کا طالب
ندیم