شیخ صاحب میرے علم میں ایک حدیث تھی وہ مجھے مل مل نہیں رہی ہے، برائے کرم آپ میرا ساتھ کریں،
اس حدیث کہ مفہوم کچھ۔ اس طرح ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر المومنین حضرت معاویہ رض کے متعلق پیشن گوئی کی تھی کہ "تیری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی، جس کی وجہ سے امیر معاویہ رض نے ایک بوڑھی عورت سے شادی کی تھی، جس سے یزید پیدا ہوئے، ؟؟؟؟