الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
منہج سلف اور اس کی ضرورت واہمیت
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب
اللہ کا فضل اور اس کا احسان ہے کہ اس نے ہمیں بہترین شکل میں پیدا کرکے زندگی گزارنے کا ایک بہترین فطری دستور عطا فرمایا۔ انسانوں کی رہنمائی کے لئے ہمیشہ اور ہرامت کے لئےاللہ کی طرف سے یہ دستور آتا...
عورتوں کے لئے راہ چلنے کے آداب
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب
ایک بہن نے سوال بھیجا تھا کہ ایک عورت راستہ چلتے ہوئے کن باتوں کا خیال کرےاور چلنے کا انداز کیا ہو یعنی وہ آہستہ چلے یا تیز بھی چل سکتی ہے اور چلتے ہوئے اپنے آپ کو سیدھی رکھے یا کچھ جھکاہوا،مزیداور کن...
حیض کی حالت میں قرآن کریم کی تلاوت
تحریر : مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، السلامہ – سعودی عرب
اہل علم میں اختلاف کے باعث خواتین میں یہ مسئلہ کافی تشویش کا باعث ہے کہ حائضہ عورت قرآن کی تلاوت کرسکتی ہے یا نہیں کرسکتی ہے چنانچہ اس سلسلے میں صحیح اور درست قول یہ ہے کہ حائضہ عورت قرآن کی تلاوت...
رسم تعزیہ داری ، اسلام اور شرعی تعزیت کی کسوٹی پر
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر ، حی السلامہ – سعودی عرب
آج کل محرم میں جس قسم کی تعزیہ داری کی رسم ادا کی جاتی ہے اسلام میں اس کی حیثیت کیا ہے اس کو جاننے کے لئے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ تعزیت کسے کہتے ہیں اور اس کا شرعی حکم کیا ہے ؟...
خلع کا طریقہ اور اس کے بعض مسائل
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ - سعودی عرب
نکاح میاں بیوی کے درمیان عقد زواج کا نام ہے ، جب کبھی شوہر کو شرعی عذر کی بناپر بیوی سے الگ ہونا ہوتو بیوی کوطلاق دے کر عقد نکاح ختم کرسکتا ہے یا بیوی کو شرعی عذر کی بناپر شوہر سے جدائی حاصل کرنا تو...
مسجد عائشہ اور عمرہ کا احرام
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب
مسجد عائشہ ، مکہ مکرمہ کی ایک معروف مسجد ہے جہاں سے حرم مکی میں رہنے والے احرام باندھ کر عمرہ کرتے ہیں ۔ اس مسجد سے احرام باندھنے کے متعلق عوام میں کافی بےچینی پائی جاتی ہے حتی کہ بہت سارے علماء بھی مختلف...
استعانت کے باب میں بریلویوں کا ایک فریب
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، السلامہ – سعودی عرب
بریلویت ایک ایسے طریقے کا نام ہے جس میں اللہ کو چھوڑ کر غیراللہ سے مانگا جاتا ہے ، غیراللہ کو سجدہ کیا جاتا ہے ، اس کو مشکل کشا اورحاجت روا مانا جاتا ہے اس لئے بریلویوں کو جب اولاد چاہئے، یا...
حجاج ومعتمرین کے لئے سعودی عرب کی خدمات بے مثال ہیں
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، السلامہ – سعودی عرب
اس میں کوئی شک نہیں ہے کہ حج ایک مشقت انگیز عبادت ہے اس لیے اس عبادت کی انجام دہی کے واسطے جس طرح مالی استطاعت کی ضرورت ہے وہیں پر جسمانی استطاعت بھی شرط ہے ۔عبداللہ بن عباس رضی اللہ...
عیدالاضحی کے بعض احکام ومسائل
تحریر: مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ – سعودی عرب
اس تحریر میں اختصار کے ساتھ عام لوگوں کے لئے عیدالاضحی کے احکام ومسائل بیان کررہا ہوں ساتھ میں اس موقع سے معاشرے میں کچھ غلط امور بھی پائے جاتے ہیں جن پر تنبیہ بھی کروں گا۔
عیدالاضحی کے موقع پر کرنے...
نماز جمعہ کے بعدتعداد رکعات میں مسجد اور گھر کی تفریق
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، السلامہ -سعودی عرب
نماز جمعہ کے بعد سنت کی ادائیگی میں عموما اہل علم یہ فرق ذکر کرتے ہیں کہ اگر جمعہ کے بعد مسجد میں ہی سنت ادا کرنا چاہیں تو چار رکعت ادا کریں اور گھر میں سنت ادا کرنا چاہیں تو دو...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:38)
جواب از: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
سوال(1): ایک طرف تو کہا جاتا ہے کہ سب سے زیادہ حقوق العباد کی اہمیت ہے تو جب عورتیں کھانا بناتی ہیں اور مردوں کو کھلانے میں مشغول رہتی ہیں، ادھر اذان ہورہی ہوتی ہے ایسے میں لوگوں کو زیادہ...
بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگنے سے وضو ٹوٹ جانے کا مسئلہ
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر-السلامہ -سعودی عرب
ایک مسئلہ اہل علم کے درمیان مختلف فیہ ہے کہ اگر بچے کی شرمگاہ کو ہاتھ لگ جائے تو کیا وضو ٹوٹ جاتا ہے یا وضونہیں ٹوٹتا ہے ؟ بعض اہل علم کہتے ہیں کہ اس سے وضو نہیں ٹوٹے گا اور بعض اہل علم...
اسلام میں خادموں کے حقوق اور نبی ﷺ کا ان سے برتاؤ
تحریر: مقبول احمد سلفی /جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
اللہ رب العزت نے محمد ﷺ کی ذات گرامی کو ساری انسانیت کےلئے رحمت بناکر بھیجا ہے ، آپ ﷺ کی مکمل زندگی رحمت و شفقت سے عبارت ہے ۔ آپ ﷺ بات چیت ، لین دین، کام و کاج ، اور جملہ قسم کے...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط-37)
جواب از : مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ - سعودی عرب
سوال(1): کیا اٹھارہ قیراط کے زیورات پہ زکوۃ دینی ہوگی ؟
جواب: زیورات پہ زکوۃ کا مسئلہ اختلافی ہے تاہم دلائل سے یہی معلوم ہوتا ہے کہ استعمال کے زیورات پر زکوۃ ہے ۔ اور جو زیورات اٹھارہ...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل(قسط:36)
جواب از : مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ - سعودی عرب
سوال(1):ایک بہن پوچھتی ہے کہ جو مطلقہ ہوتی ہے اس کی عدت تین مہینے ہوتی ہے تو کیا وہ تین مہینے گھر سے باہر نہیں نکلے گی یا پھر کن کن ضرورتوں کے وقت نکلے گی اس کی وضاحت کریں ؟
جواب:جس...
قضیہ فلسطین سے متعلق بعض دینی امور کی وضاحت
تحریر:مقبول احمد سلفی -جدہ ، سعودی عرب
ان دنوں حماس اور اسرئیل کے درمیان شدید جنگی کاروائیوں کے اثرات نہ صرف فلسطینوں پر مرتب ہوئے بلکہ پوری دنیااس سے متاثر ہورہی ہے۔ خصوصا دنیا بھر کےمسلمان اسرائیلی ظلم وتشدد کے شکار مظلوم فلسطینیوں کی آہ وبکا سے...
وتر کے بعد دو رکعت پڑھنے کا حکم
تحریر: مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
صحیح قول کی روشنی میں وتر کی نماز کا حکم سنت موکدہ ہے اور یہ رات کی آخری نماز ہے ۔ نبی ﷺ نے ہمیں اس بات کا حکم دیا ہے کہ رات کی سب سے آخری نماز وتر کو بنایا جائے ۔ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی...
سوشل میڈیاکے دور میں خواتین کی معاشی جدوجہد
تحریر:مقبول احمد سلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
اسلام ایک فطری دین ہے جو انسان کے تمام فطری تقاضوں کو من وعن پورا کرتا ہے ۔بھاگ دوڑ، جدوجہد، انتظام وانصرام اور محنت ومزدوری ایک مرد کے شایان شان تھی تو اسلام نے انتظامی امور سے لے کر کسب...
بنت حوا کے مسائل اور ان کا شرعی حل (قسط:35)
جواب از : شیخ مقبول احمد سلفی (جدہ دعوہ سنٹر)
ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
سوال(1):کیا والدین کی طرف دیکھنے سے حج کا ثواب ملتا ہے؟
جواب: لوگوں میں یہ بات عام ہے کہ والدین کے چہرے کی طرف دیکھنا عبادت ہے اور مسکرا کر انہیں دیکھنے سے حج...
بحالت حیض استعمال شدہ کپڑے کا حکم
تحریر: مقبول احمدسلفی
جدہ دعوہ سنٹر، حی السلامہ -سعودی عرب
ہمارے معاشرے میں حیض والی عورتوں کے تعلق سے بہت ساری غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ، بعض جگہوں پر حیض والی عورت کواور اس کے جسم کے کپڑے کو اس قدر ناپاک سمجھاجاتا ہے کہ اس کے بدن سے مس نہیں کرسکتے ہیں، اس کا...