الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیونکہ علی سے محبت والی حدیث خود علیؓ سے ہی منسوب کی جاتی ہے اسلئے قابل قبول نہیں ہوسکتی جب تک کہ شہادت کے اصولوں کے تحت کم ازکم دو گواہ نہ مل جائیں دوسری بات یہ ہے کہ یہ اگر درست بھی ہو تو زیادہ سے زیادہ نبیﷺ کی زندگی تک ہی درست کہی جاسکتی ہےکیونکہ نبیﷺ کی بیٹی انکے عقد میں تھی اسلئے بطور...
حضرت موسیؑ جب کوہ طور پر جانے لگے تو پیچھے قوم کی رہنمائ کے لئےہارونؑ کو چھوڑ کرگئےلیکن ہارونؑ سے قوم سنبھالی نہ گئ اور انکی قوم نے پچھڑے کا بت بناکر اسکی پوجا شروع کردی جسپر موسیؑ نے ہارونؑ کو برابھلا کہا اور انکی داڑھی کھینچی
شائد اسی واقعے کی طرف اشارہ ہو کہ نبیﷺ کے پیچھے آپؓ سے یہ قوم...
حضرت عمرؓ کی مثل موسی ؑ قرار دینے کی حدیث بھی موجود ہے
عَنْ أبِيْ هُرَيْرَةَ قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اﷲِ صلی الله عليه وآله وسلم : لَقَدْ کَان فِيْمَا قَبْلکُمْ مِنَ الأمَمِ مُحَدَّثُوْنَ فَإِنْ يَکُ فِي أمَّتِي أحَدٌ فَإِنَّهُ عُمَرُ. و زَادَ زَکَرِ يَاءُ بْنُ أبِي زَائِدَةَ عَنْ سَعْدٍ عَنْ...
ابوبکرؓ کو ابراہیم ؑ کی مثل قرار دینے کی حدیث موجود ہے
وعن عبد الله بن مسعود عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «لو كنت متخذا خليلا لاتخذت ابا بكر خليلا ولكنه اخي وصاحبي وقد اتخذ الله صاحبكم خليلا» . رواه مسلم
عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ، نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں، آپ...