الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مقاصد شریعت کو مدنظر رکھیں تو سونا اور ریشم دونوں مرد پہن سکتا ہے جیسے حضرت ابوبکر صدیق نے اپنے پائینچے ٹخنوں سے نیچے ہونے کا ذکر کیا تھا تو اسپر حدیث کا مفہوم ہے کہ نبی کریم نے اسکی اجازت دی تھی کہ آپکا ٹخنوں سے نیچے پائنچا تکبر کی وجہ سے نہیں ہے اسلئے کوئ حرج نہیں ہے
ایسے ہی سونا اور ریشم...
محدث اسے کہتے ہیں جس سے اللہ خود یا فرشتوں کے ذریعے کلام فرماتے ہیں
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ”گزشتہ امتوں میں محدث لوگ ہوا کرتے تھے اور اگر میری امت میں کوئی ایسا ہے تو وہ عمر بن خطاب ہیں۔“
[صحيح البخاري/كتاب أحاديث الأنبياء/حدیث: 3469]
اصل میں نادعلی پر شیطان اور اسکے چیلے جن مقرر ہیں جو اسے پڑھنے والے کے چھوٹے موٹے کام بھی کردیتے ہیں تاکہ اسے پڑھنے والا اپنے شرک میں پختہ ہوتا جائے اور یوں شرک کی وجہ سے جہنم کا حقدار بن جائے
مختصر یہ کہ حنفی شخص اگر جماعت میں رکوع میں ملے تو اسکی وہ رکعت ہو جائے گی اور یہ صحابہ کے عمل سے بھی ثابت ہے
لیکن
اہلحدیث کی رکعت نہیں ہوگی کیونکہ اس نے سورہ فاتحہ نہیں پڑھی تھی
قیام میں بھی دعا کرنا حدیث سے ثابت ہے
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد میں تشریف لائے، جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کے درمیان تھے، (آپ صلی اللہ علیہ وسلم کیا دیکھتے ہیں کہ) ابن مسعود نماز پڑھ...
سقیفہ والوں سے بغض رکھنا منافق کی نشانی ہے کیونکہ سقیفہ میں انصار مدینہ جمع تھے اور نبی کریم کے فرمان کے مطابق انصار سے بغض رکھنے والا منافق ہے
نبی کریم نے یہ بھی فرمایا کہ اگر ہجرت کی فضیلت نہ ہوتی تو میں انصار کا فرد بننا پسند کرتا اور انصار جس وادی یا گھاٹی میں چلیں اور دوسرے لوگ کسی اور وادی...
جب اللہ کی کرسی ہوسکتی ہے تو پاؤں بھی ہوسکتا ہے اس میں اعتراض کس بات پر ہے
جب حضرت ابراہیم کو آگ میں پھینکا گیا تو آگ ٹھنڈی ہو گئ تھی تو اللہ تو خود خالق ہے انسانوں کو کوئ بات سمجھانے کے لئے انہی کی زبان میں بات کرنی پڑتی ہے اور مثال دینی پڑتی ہے
مسئلہ شائد ارتداد کا نہیں بلکہ بغاوت کا تھا کیونکہ ریاست کے واجبات کی ادائیگی سے خود بھی علی الاعلان انکار کرنا اور دوسروں کو بھی اس سے روکنا ریاست سے اعلان بغاوت ہے
اور باغی کی سزا دنیا کے ہر قانون میں موت ہی ہے
نبی کریم کا حضرت ابوبکر صدیق کے علاؤہ کسی اور کا نام لینے پر غصے کا اظہار کرنا حضرت ابوبکر صدیق کی فضیلت پر مہر تصدیق ثبت کردیتا ہے کہ نبی کریم کو یہ بھی گوارا نہ ہوا کہ کوئ مسجد نبوی میں نبی کریم کے مصلے پر کھڑا ہونے کے لئے حضرت ابوبکر صدیق کے علاؤہ کسی اور کا نام بھی لے
صحیح بخآری کی یہ حدیث درست نہیں مانی جاسکتی کیونکہ یہ اسلام کی مجموعی تعلیمات کے خلاف ہے
ممکنہ طور پر نبی کریم یہودیت اور عیسائیت کا ذکر کرتے ہوئے بیان کررہے ہوں گے کیونکہ یہودیت اور عیسائیت میں عورت کو منحوس سمجھا جاتا ہے مگر اسلام میں عورت کو عزت بخشی
تو سننے والے نے ہوسکتا ہے شروع کی بات...
نبی کریم نے اپنے بڑے داماد ابوالعاص کی علی کے مقابلے میں تعریف کی اور فرمایا کہ اس نے جو وعدہ کیا پورا کیا
اس سے پتہ چلتا ہے کہ حضرت علی نے بھی یقینا ایسا کوئ وعدہ نبی کریم سے کررکھا تھا جس سے بھاگنے کی اب وہ کوشش کررہے تھے ورنہ نبی کریم کو خصوصی طور پر یہ بات کرنے کی ضرورت نہ تھی کہ ابوالعاص...
کیونکہ انصار سے محبت والی حدیث کے دو سے زائد راوی موجود ہیں اسلئے یہ قوی روایت ہے
جبکہ
حضرت علی سے محبت والی حدیث کا صرف ایک ہی راوی ہے اور وہ خود حضرت علی ہیں اسلئے یہ ضعیف روایت ہے
کیونکہ ایمانیات اور اہم معاملات میں جس حدیث کے کم از کم دو گواہ نہ ہو وہ قابل قبول نہیں ہوتی
یہ حدیث اسلئے...
فدک کے ہبہ والی کہانی کا پوسٹ مارٹم
ایک بات اس سلسلے میں یہ کہی جاتی ہے کہ فدک کے متعلق نبیﷺ نے اپنی زندگی میں یہ فیصلہ کردیا تھا کہ وہ حضرت فاطمہؓ کو دیا جائے گا۔ جناب سیّدہ نے حضرت ابوبکر ؓ سے خاص طور پر اسی کا مطالبہ کیا تھا اور شہادت میں حضرت علیؓ اور ام ایمن کو پیش کیا تھا۔ لیکن حضرت...
یہ بات تو سیرت کی کتب سے ثابت ہے کہ مسجد نبوی کے لئے خریدی گئ جگہ کی قیمت حضرت ابوبکر صدیق نے ادا کی تھی اور اسی زمین پر مسجد نبوی کے علاؤہ امہات المومنین کے حجرے بنے اور سیدہ فاطمہ کا حجرہ بنا اور کئ اور صحابہ نے بھی حجرے بنائے
اتنی تفصیل تو ملتی ہے
اب ظاہر ہے یہ جگہ حضرت ابوبکر صدیق نے...
ویسے روایت میں قرآن کی آیت کا تو ذکر نہیں ہے ہوسکتا ہے یہودیوں کی مقدس کتاب توریت کی آیات ہوں کیونکہ رجم کی سزا نبی کریم نے توریت کی آیات کے مطابق نافذ کی تھی ہوسکتا ہے وہی لکھی پڑی ہو
حضرت فاطمہ کی حضرت ابوبکر صدیق سے ناراضگی والی ساری کہانی جھوٹ ہے بلکہ اس سے حضرت فاطمہ کی توہین کی جاتی ہے
کیا یہ ممکن ہے کہ سیدہ فاطمتہ کے سامنے انکے والد اور رسول اللہ کی حدیث بیان ہوئ ہو اور وہ اس حدیث بیان کرنے والے سے ناراض ہوئ ہوں یہ تو پھر سیدہ پر توہین رسالت کا الزام آتا ہے