• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Fozail Ahmad Zafar کی جانب سے حالیہ مواد

  1. Fozail Ahmad Zafar

    *جانیں روزے کی حالت میں سونے کا حکم، روزے کے لغوی و شرعی معنی، روزے کے اقسام، روزے کا حکم نیز روزے ک

    *جوابات : محمد بن صالح العثيمين* *ترجمانی : فضیل احمد ظفر* *سوال(٣):* دن میں زیادہ دیر تک سونے کا کیا حکم ہے اور جو شخص دن میں سوتا ہے اس کے روزے کا کیا حکم ہے نیز اس شخص کا کیا حکم ہے جو صرف فرض نماز ادا کرنے کے لیے بیدار ہوتا ہے پھر سو جاتا ہے؟ *جواب:* یہ سوال دو حالتوں پر مشتمل ہے : *پہلی...
  2. Fozail Ahmad Zafar

    تارک نماز کے روزے کا حکم

    *سوال (٢)*: بعض نوجوان رمضان اور غیر رمضان میں نماز میں سستی سے کام لیتے ہیں (اللہ انہیں ہدایت عطا فرمائے) حالانکہ وہ رمضان کے روزوں کا اہتمام کرتے ہیں تو آپ انہیں کس چیز کی نصیحت کرتے ہیں نیز ان کے روزوں کا کیا حکم ہے؟ *جواب: محمد بن صالح العثيمين* *ترجمانی: فضیل احمد...
  3. Fozail Ahmad Zafar

    رمضان المبارک کی آمد کے مناسبت سے کچھ اہم باتیں

    *تحریر: محمد بن صالح العثيمين* *ترجمانی: فضیل احمد ظفر* *سوال(١)* : عبادت اور اطاعت کا موسم رمضان المبارک کی آمد کے مناسبت سے آپ برائے مہربانی کچھ باتیں مسلمانوں کے گوش گزار کریں نیز مسلمانوں کو اپنے اندر کن کن چیزوں کو پیدا کرنا چاہیے ؟ *جواب* : جو باتیں میں مسلمانوں کے گوش گزار کرنا چاہتا...
  4. Fozail Ahmad Zafar

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    بھائی اگر عام حالات کی دلیل دے دی جائے آپ کو تو آپ مان لیں گے امام البانی رحمہ اللہ نے بڑی مفصل بحث کی ہے اس پر اور اجماع بھی نقل کیا ہے اور ایک روایت یہ بھی پیش کی ہے کہ صحابہ کرام ایسا کرتے تھے اور کسی کا اس پر انکار کرنا بھی ثابت نہیں ہے
  5. Fozail Ahmad Zafar

    ایک مشت سے زائد ڈاڑھی کٹانےکے جواز پر صحابہ کا اجماع

    میرے علم کے مطابق اس سلسلے میں درست بات یہ ہے کہ ایک مشت سے زائد ہو جائے تو آثار صحابہ کے صحیح ہو جانے پر ایک مشت سے زائد کو کاٹ سکتے ہیں لیکن نہ کاٹنا ہی بہتر و مستحب ہے یعنی یہ صرف جائز ہے اولی نہ کاٹنا ہی ہے لیکن اگر کوئی اس جواز کا انکار کرتا ہے تو ان سے میرا صرف دو سوال ہے ایک یہ کہ...
  6. Fozail Ahmad Zafar

    *کیا عورت کی آواز پردہ ہے؟ *

    *ترجمہ:* *فضیل احمد ظفر______متعلم/جامعہ سلفیہ، بنارس* *سوال:*کیا یہ بات صحیح ہے کہ عورت کی آواز پردہ ہے؟ *جواب:*الحمد لله والصلاة والسلام على رسول الله..وبعد.. مطلق طور پر عورت کی آواز پردہ نہیں ہے اس لیے کہ عورتیں نبی صلی اللہ علیہ و سلم سے شکایتیں کرتی تھیں آپ سے اسلام کے احکامات کو پوچھتی...
  7. Fozail Ahmad Zafar

    اللهم آتني رحمة من عندك وعلمني من لدنك علما وهيئ لي من أمرني رشدا

    اللهم آتني رحمة من عندك وعلمني من لدنك علما وهيئ لي من أمرني رشدا
  8. Fozail Ahmad Zafar

    *دین تو بازیچہ اطفال بن جائے گا۔۔!!!*

    آمين وإياك وفيك جی جامعہ سلفیہ بنارس میں ہی ہوں اس سال تین کلیے کھولے گئے ہیں
  9. Fozail Ahmad Zafar

    *دین تو بازیچہ اطفال بن جائے گا۔۔!!!*

    بہت بہت شکریہ مشورہ دینے کے لیے میں اس کو عامی انداز میں ڈھالنے کی کوشش کروں گا آمین وإياك وفيك میں كلية الشرعية کا ایک ادنی سا طالب علم ہوں
  10. Fozail Ahmad Zafar

    *دین تو بازیچہ اطفال بن جائے گا۔۔!!!*

    *تحریر: فضیل احمد ظفر* *متعلم: جامعہ سلفیہ، بنارس* آج ہر صاحب بصیرت پر یہ بات کاشکارا ہے کہ سوشل میڈیا و ذرائع ابلاغ جہاں ایک طرف مفید ہے تو دوسری طرف مضر ہے اور تیسری طرف جو سب سے بڑی خرابی ہے وہ یہ کہ یہ عوام الناس اور علماء دین کے مابین حد فاصل بنا ہوا ہے عوام الناس میں سے عموما جو شخص...
  11. Fozail Ahmad Zafar

    بیمار ڈاکٹرز لوگوں کا علاج کر رہے ہیں

    آمين وإياك عمر اثری بھائی
  12. Fozail Ahmad Zafar

    السعادة والشقاء

    =========== *تخصيص: فضيل أحمد ظفر* ﺍﻟﺤﻤﺪ ﻟﻠﻪ ﻋﻠﻰ ﺇﺣﺴﺎﻧﻪ، ﻭﺍﻟﺸﻜﺮ ﻟﻪ ﻋﻠﻰ ﺗﻮﻓﻴﻘﻪ ﻭﺍﻣﺘﻨﺎﻧﻪ . ﻭﺃﺷﻬﺪ ﺃﻥ ﻻ ﺇﻟﻪ ﺇﻻ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺣﺪﻩ ﻻ ﺷﺮﻳﻚ ﻟﻪ ﺗﻌﻈﻴﻤﺎً ﻟﺸﺎﻧﻪ، ﻭﺃﺷﻬﺪ ﺃﻥ ﻣﺤﻤﺪﺍً ﻋﺒﺪﻩ ﻭﺭﺳﻮﻟﻪ ﺍﻟﺪﺍﻋﻲ ﺇﻟﻰ ﺭﺿﻮﺍﻧﻪ، ﺻﻠﻰ ﺍﻟﻠﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﻭﺑﺎﺭﻙ ﻋﻠﻴﻪ، ﻭﻋﻠﻰ ﺁﻟﻪ ﻭﺻﺒﺤﻪ ﻭﺇﺧﻮﺍﻧﻪ . ﺃﻣﺎ ﺑﻌــﺪ : ﺃﻳﻬﺎ ﺍﻟﻤﺴﻠﻤﻮﻥ : ﻻ ﻳُﻌﺮﻑ ﻣﻔﻘﻮﺩ ﺗﻮﺍﻃﺄ ﺍﻟﻨﺎﺱ...
  13. Fozail Ahmad Zafar

    بیمار ڈاکٹرز لوگوں کا علاج کر رہے ہیں

    *تحریر :__________فضیل احمد ظفر* *متعلم :__________جامعہ سلفیہ، بنارس* علم ایک ایسی نعمت ہے کہ جس کے بغیر انسان کی زندگی ناقص ہوتی ہے ایک انسان چاہے کتنا ہی مالدار ہو جائے لیکن اگر اس کے پاس علم کی دولت نہیں ہے تو لوگ اس کے اوپر "جاہل" ہونے کا لیبل چسپاں کر دیتے ہیں لیکن یاد رکھیں۔۔۔! صرف علم...
  14. Fozail Ahmad Zafar

    ☆☆☆☆☆انوکھا رسول بھی نہیں☆☆☆☆☆

    ﻗﻞ ﻣﺎ ﻛﻨﺖ ﺑﺪﻋﺎ ﻣﻦ ﺍﻟﺮﺳﻞ ﻭﻣﺎ ﺃﺩﺭﻱ ﻣﺎ ﻳﻔﻌﻞ ﺑﻲ ﻭﻻ ﺑﻜﻢ ﺇﻥ ﺃﺗﺒﻊ ﺇﻻ ﻣﺎ ﻳﻮﺣﻰ ﺇﻟﻲ ﻭﻣﺎ ﺃﻧﺎ ﺇﻻ ﻧﺬﻳﺮ ﻣﺒﻴﻦ ‏( ﺳﻮﺭﺓ ﺍﻷﺣﻘﺎﻑ 9 ‏) ﺍﮮ ﻧﺒﯽ ﺁﭖ ﮐﮩﮧ ﺩﯼ ﺟﯿﮯ ‏( ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ‏) ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﺭﺳﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﺎ ﮐﮧ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺻﺮﻑ ﺍﺳﯽ ﮐﯽ ﺍﺗﺒﺎﻉ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ...
Top