• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

MD. Muqimkhan کی جانب سے حالیہ مواد

  1. MD. Muqimkhan

    "کبھی اے حقیقتِ منتظر نظر آ لباسِ مجاز میں"

    اگر شاعر کسی ایک کی بات کرتا ہوا محسوس ہو تو پھر شاعری ہی کیا۔ ابہام شاعری کی طاقت ہے۔ اسی طاقت کی وجہ سے بعض عشقیہ اشعار محفل وعظ و نصیحت میں بھی استعمال ہوتے ہیں۔ رہی بات لباس مجاز کی تو جب الله تعالیٰ کا دیدار ہوگا تو وہ مجازی دیدار ہی کہلائے گا۔ حقیقت اور مجاز میں جو لطیف تعلق ہے وہ بھی شعر...
  2. MD. Muqimkhan

    راجہ داہر:غدارِوطن یا شہیدِ وطن

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ پیش کردہ مضمون پر فرصت ملتے ہی کچھ عرض کروں گا انشا اللہ
  3. MD. Muqimkhan

    سجدے کی حالت میں دونوں پیرکو ہٹائے رکھناسنت ہے

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بہت دنوں بعد فورم پر لاگ ان ہوا۔ مجھے یہ جاننا تھا کہ یہ جو عوام میں مشہور ہے سجدے میں پہلے ناک اور پھر پیشانی رکھنا۔ اس کی کیا حقیقت ہے۔ کیا اس بارے میں بھی کوئی تفصیل موجود ہے۔ رہنمائی کی گزارش ہے
  4. MD. Muqimkhan

    واقعہ کربلا کے تئیں اہل سنت کے غور و فکر کے لیے چند باتیں

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ بھائی اس تشبیہہ کا جواب نہیں .
  5. MD. Muqimkhan

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    جناب ابو داؤد صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے. مجھے یہ نکتہ آج معلوم ہوا اور اچھی تفریق کی آپ نے عالم الغیب اور اطلاع علی الغیب کی.
  6. MD. Muqimkhan

    نبی کریم صل الله علیہ و آ لہ وسلم کا اپنی قبر میں زندہ ہونا اور امّت کے درود سننے کے عقیدے کی تحقیق

    بڑا عجیب معاملہ ہوگیا. ایک حدیث پر دو افراد میں اتنی اچھی گفتگو چل رہی تھی جسے بلاشبہ علمی گفتگو کہہ سکتے ہیں. لیکن مسلک پرستوں کے جوش و خروش نے اسے پس پشت ڈال دیا. میں منتظر ہوں کہ وہ گفتگو مزید آگے بڑھے یہ علمی معاملہ ہے اور بالکل ضروری نہیں کہ اسے صرف ذاتی گفتگو میں حل کیجیے. اللہ آپ دونوں...
  7. MD. Muqimkhan

    حنفی ،اہل حدیث اختلاف اور عام مسلمان

    سب سے پہلی پوسٹ میں زادالمعاد مختصر کا ذکر آیا ہے. اس کتاب کا ترجمہ کسی ندوی صاحب نے کیا ہے. جہاں تک مجھے یاد ہے ناف کے نیچے ہاتھ باندھنے والی حدیث کا حوالہ قوسین میں درج ہے. میرا سوال یہ ہے کہ اس حدیث کا اصل متن میں ہے یا مترجم نے اس کمی کو قوسین میں پورا کیا ہے.
  8. MD. Muqimkhan

    احادیث اور اہل حدیث کا عمل بالرفع الیدین

    مجھے نہیں لگتا کہ مرشد جی نے علم حدیث تو کجا حدیث کے بارے میں کوئی عام مطالعے کی کتاب بھی کبھی پڑھی ہے. اور کچھ بعید نہیں کہ ایک منکر حدیث حنفی بن کر بات کررہا ہو. زیادہ قوی تو یہی معلوم ہوتا ہے کہ کوئی رافضی حنفی کے چولے میں بکواس کررہا ہے. جیسا کہ ایک بھائی نے لکھا بھی ہے
  9. MD. Muqimkhan

    نماز میں ترک رفع الیدین

    حق پر رہتے ہوئے حق کو چھوڑنا. . . . کمال ہے سنتوں کو چھوڑنے پر اصرار کرنے والا خود کو اہل سنت کہہ رہا ہے . . . . اور محرک صرف انا کی تسکین یا اکثریت کی دھونس.
  10. MD. Muqimkhan

    باطل سے اتحاد کے لئے حق سے اختلاف

    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ دراصل میں ایک خاص مقصد کے تحت ایسا کہہ رہا تها. لیکن یہ تجویز عمدہ ہے. جزاک اللہ خیرا
  11. MD. Muqimkhan

    سید قطب کا عقیدہ و منہج علماء سلف کی نظر میں

    لنک پر کلک کرو تو جانے کیا کهل جاتا ہے. سمجه میں نہیں آرہا
  12. MD. Muqimkhan

    باطل سے اتحاد کے لیے حق سے اختلاف!؟

    خلافت و ملوکیت مجهے لگتے ہے پڑهنے لکهنے والے لوگوں میں سے 95 فی صد لوگوں نے پڑهی ہے. اور مولانا مودودی نے اس میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے لیے واضح طور پر لکها ہے کہ آپ رضی اللہ عنہ نے جان بوجھ کر ناجئز کام کا ارتکاب کیا. باقی عثمان رضی اللہ عنہ کی جو غلطیاں گنوائیں سو الگ.
  13. MD. Muqimkhan

    باطل سے اتحاد کے لئے حق سے اختلاف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میں اس مضمون کا اقتباس ذرا سی ترمیم لفظ شیعہ کے بجائے روافض کا استعمال کر کے فیس بک پر شئیر کرنا چاہتا ہوں. کیا مناسب ہوگا؟
  14. MD. Muqimkhan

    صدقہ فطر کی رقم کیا ہو گی

    جزاک اللہ خیرا
  15. MD. Muqimkhan

    صدقہ فطر کی رقم کیا ہو گی

    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ یہ جو بعض لوگ گیہوں میں ایک صاع میں دو لوگوں کا فطرہ ادا کرنے کی بات کہتے ہیں اور دلیل میں بخاری و مسلم (غالبا) کا حوالہ پیش کرتے ہیں. اس کی کیا حقیقت ہے. براہ کرم رہنمائی کریں. سس موقف سے آج ہی میرا سامنا ہوا ورنہ میں تو ایک صاع ہی کو جانتا تها.
Top