• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

Rashid Nawaz کی جانب سے حالیہ مواد

  1. R

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    یہ میرے لیے بالکل ہی نئی بات ہے۔ اگر باغِ فدک نبی صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ملکیت تھا ہی نہیں تو پھر آخر یہ جھگڑا کیوں؟ اور یہ بھی پوائنٹ بہت زبردست ہے کہ وراثت ہوتی ہے یا نہیں ہوتی یہ بات تو تب ہوگی جب باغِ فدک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم کی ملکیت ہو۔ برائے مہربانی اس پر کچھ روشنی...
  2. R

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    اس فورم پر جو بحث کی گئی ہے وہ تو میرے سر کے اوپر سے ہی گزر گئی ہے۔ بحرحال، جو میں جاننا چاہ رہا تھا وہ آپکے بعد والے میسج میں واضح ہوگیا کہ اہل سنت کے نزدیک فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ہبہ کا مطالبہ نہیں کیا تھا، یہ محض اہل تشیع کا الزام ہے۔ اور وہ ایسا مطالبہ کر بھی کیسے سکتی تھیں جو بالکل ہی...
  3. R

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    جزاک اللہ بھائی۔ اسکا مطلب کہ اہل سنت کی کتب سے صرف دعوی وراثت ہی ثابت ہے۔ فاطمہ رضی اللہ عنہا کاہبہ کا دعوی سنی کتب سے ثابت نہیں بلکہ یہ محض اہل تشیع کا الزام ہے فاطمہ رضی اللہ عنہ پر۔ اگر مناسب سمجھیں تو یہ بھی بتا دیں کہ اہل تشیع کے مطابق جب فاطمہ رضی اللہ عنہا نے ہبہ کا دعوی کیا اور ان سے...
  4. R

    باغ فدک کے متعلق صحیح سنی عقیدہ اور جائیداد کیلئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا کا دعوی

    السلام علیکم میری کچھ دن پہلے اپنے ایک شیعہ دوست سے باغِ فدک کے بارے میں بات ہوئی اور اس میں اُسے میں نے ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کی روایت سنائی کہ انبیاء کی وراثت نہیں ہوتی یا انکا کوئی وارث نہیں ہوتا۔ حسب توقع اس نے اس حدیث کا رد کیا اور اسے ماننے سے انکار کر دیا۔ اسکا کہنا ہے کہ فاطمہ رضی...
  5. R

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    جزاک اللہ۔۔۔ اس کا مطلب کہ وہ حدیث صحیح ہے مگر اس سے جو مطلب اخذ کیا جا رہا ہے وہ غلط ہے۔۔۔؟؟ کیا برائے مہربانی آپ اس حدیث کا حوالہ دے سکتے ہیں اور عبارت؟؟ میری پیدائش نکاح کے ساتھ ہوئی ہے ۔۔۔۔۔ الخ
  6. R

    سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے والد کا نام؟

    السلام علیکم: آج فیس بک پر ایک پوسٹ نظر سے گزری جس میں نوح علیہ السلام کے بیٹے اور ابراہیم علیہ السلام کے والد کو جہنمی کہا گیا اور نیچے لکھا گیا تھا کہ اللہ کو اس بات سے کوئی مطلب نہیں کون کسکا کیا لگتا ہے، اللہ کے نزدیک شرک سے پاک عقیدہ اہمیت کا حامل ہے۔ اس پوسٹ کے نیچے ایک صاحب نے بحث شروع...
  7. R

    صحابی درخت اور اسکی حقیقت؟

    السلام علیکم۔ صحابی درخت کا ایک قصہ بہت مشہور ہے جس میں کہا جاتا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ والسلم جب 12 برس کی عمر میں اپنے چچا کے ساتھ تجارت کے لیے گئے تو وہاں ایک درخت نے آپکو پہچان لیا کہ یہ آخری نبی ہیں تو اس نے اپنی شاخیں پھیلا دیں۔ وہ درخت آج بھی موجود ہے اور لق دق صحرا میں اکلوتا درخت...
  8. R

    شوہر کے گھر عدت گزارنا

    بہت بہت شکریہ۔ کافی تفصیلی اور تسلی بخش جواب دیا دونوں بھائیوں نے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ جزاک اللہ۔
  9. R

    شوہر کے گھر عدت گزارنا

    السلام علیکم۔ کل ہم ٹی وی دیکھ رہ تھا جس پر خاتونِ اول بشری بی بی نے ندیم ملک کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے طلاق کے بعد گھر سے پاوں تب نکالا جب انکی عدت پوری ہو چکی تھی۔ میرے لیے بات باعثِ حیرت اور بالکل نئی ہے۔ بیوہ عورت کا تو علم ہے کہ اسے شوہر کے گھر ہی عدت گزارنی چاہیے، مگر جو عورت...
  10. R

    راشد نواز (صرف مسلمان)

    بہت بہت شکریہ تمام بھائیوں کا۔
  11. R

    پانی کا حضرت عباس کی قبر کا طواف۔۔۔ حقیقت کیا ہے؟

    چونکہ محرم کا مہنیہ چل رہا ہے اور اس مہینے میں اہلِ تشیع دوستوں کی طرف سے اپنے ائماءِ کرام اور اہلِ بیت کے نہ صرف تذکرے کیے جاتے ہیں بلکہ ان سے منسوب بہت سے واقعات و کرامات کا ذکر بھی کثرت سے ہوتا ہے۔ اسی سلسلے میں حضرتِ عباس کی قبرِ مبارک کے گرد پانی کے طواف کرنے کا ذکر بھی آتا ہے۔ اسکا اظہار...
  12. R

    راشد نواز (صرف مسلمان)

    السلام علیکم۔ میرا نام راشد نواز ہے اور میرا تعلق کبیروالا شہر سے ہے۔ میرا تعلق کسی بھی مذہبی فرقے سے نہیں۔ محض ایک مسلمان ہوں اور جو قرآن و حدیث کے مطابق صحیح مسئلہ نکلتا ہو، اسی پر عمل کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
Top