السلام علیکم ۔حضرحیات صاحب مجھے بھی انتہائی افسوس ہے کہ آپ کو مزکورہ تھریڈ پڑھ کر افسوس ہوا ۔ باقی جو خیالات آپ نے پیش کئیے ہیں ان پر بھی مجھے افسوس ہے کہ آپ میری باتیں جوکہ صحابہ رضوان اللہ علیہم اجمعین کی شان میں بیان کی گئی ہیں ، کو پڑھ کر پاگل خانے جاپہنچے ۔ یہی انجام ہوتا ہے صحابہ سے بغض رکھنے والوں کا ۔ یقین نہ آئے تو وحید الزمان رافضی اور ثنائی صاحب وغیرہ کا انجام دیکھ لیجئے ۔
شکریہ