میدان کربلا میں کتنے صحابہ کرام شامل تھے؟
جواب:تین صحابہ کرام شامل تھے:(1)انس بن حارث(2) مسلم بن عوسجہ (3) عبد الرحمن بن عبد ربہ انصاری
ان تین کے علاوہ کسی اور صحابی رسول کا شامل ہونے ہمیں کتب تواریخ میں نہیں ملا۔واللہ تعالی اعلم