• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. D

    بدعت کو سمجھیے-7: (بدعت اور مباح میں فرق، منع نہ ہونا، بدعت اورمباح کا فرق)

    بدعت اور مباح میں فرق بدعت کے مفہوم کو سمجھنے کے لیے بدعت اور مباح کا فرق جاننا بھی بہت ضروری ہے۔ بدعت اور مباح دونوں شرعی اصطلاحات ہیں جن کے مفہوم میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ اس فرق کو سمجھنے سے پہلے یہ جاننا ضروری ہے کہ شریعت میں اعمال کی تقسیم ہے۔ یہ تقسیم اس طرح ہے: · فرض: جس کا کرنا لازم ے،...
  2. D

    بدعت کو سمجھیے-6: (بدعات میں خوبی، بدعت حسنہ کا مفہوم)

    بدعات میں خوبی دنیا میں شاید ہی کوئی چیز ایسی ہو جس میں اس کی خرابی کے باوجود اس میں کوئی خوبی نہ ہو۔ شراب اور جوئے کے متعلق قرآن پاک میں آتا ہے: آیت فیھما اثم کبیر و منافع للناس (البقرۃ:219 ) ترجمہ: ان دونوں (شراب اور جوئے) میں گناہ بڑا ہے اور لوگوں کے لیے ان میں کچھ منافع ہے اس کے باوجود کہ...
  3. D

    بدعت کو سمجھیے-5: (دلیل عام، دلیل خاص، جو چیز بدعت نہ ہو وہ بدعت کیسے بنتی ہے)

    دلیل عام، دلیل خاص بدعت کے موضوع کو سمجھنے کے لیے یہ بات سمجھنا بھی ضروری ہے کہ کوئی بھی عمل جو عبادت طور پر کیا جاتا ہے اس کے لیے شریعت سے دلیل درکار ہوتی ہے۔ صرف اتنی دلیل کافی نہیں ہوتی کہ شریعت میں اس پر منع نہیں آئی۔ نہ ہی کسی عام دلیل سے وہ خاص عمل جائز ہوجاتا ہے۔ بلکہ اس کو اختیار کرنے کے...
  4. D

    بدعت کو سمجھیے-4: (بدعت کی تعریف، فی الدین، للدین کا فرق، بدعت کی قسمیں )

    بدعت کی تعریف لغت کے اعتبار سے لفظ بدعت، بدع سے نکلا ہے جس کے معنی نئی چیز ایجاد کرنے کے ہیں خواہ وہ عبادت سے متعلق ہو یا عادات (دنیاوی امور) سے۔ لیکن شریعت کی اصطلاح میں بدعت کا معنی ہے دین میں کوئی نیا طریقہ نکالنا ہے جب کہ رسول اللہ ﷺ، صحابہ کرام، تابعینؒ اور تبع تابعینؒ کے زمانے میں اس کا...
  5. D

    بدعت کو سمجھیے-3: (شرعی مسائل کے حل کے ذرائع)

    شرعی مسائل کے حل کے ذرائع رسول اللہ ﷺ نے اپنے بعد آنے والے اپنے امتیوں کے لیے دینی مسائل کا حل ڈھونڈنے کے لیے اور سنت کو بدعت سے الگ کرنے کے لیے بالکل واضح تعلیمات دی ہیں۔ ان تعلیمات کو پیش نظر رکھتے ہوئے اہلسنت و الجماعت دینی مسائل کے حل کے لیے مندرجہ ذیل ذریعوں کو پیش نظر رکھتے ہیں۔ اہلسنت و...
  6. D

    بدعت کو سمجھیے-2: (بدعت کو سمجھنے کا ایک قاعدہ)

    دوسری بات: بدعت کو سمجھنے کا ایک قاعدہ دوسری بات جو اس موضوع کو سمجھنے میں اہم ہے وہ یہ کہ ایسے تمام کام جن کا سبب آپ ﷺ کے زمانے میں موجود تھا اور اس پر کوئی مانع (رکاوٹ) بھی نہ تھا اور اس کے باوجود رسول اللہ ﷺ نے نہ کیے تو ایسا کرنا بدعت ہے۔ البتہ اگر کسی کام کا آپ ﷺ کے زمانے میں سبب موجود تھا...
  7. D

    بدعت کو سمجھیے-1: (تمہید، اعمال کی قسمیں)

    تمہید سنن ترمذی، کتاب العلم میں حضرت عرباض بن ساریہ سے ایک روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے پہلے ہمیں نماز پڑھائی اور پھر ہماری طرف متوجہ ہو کر بیٹھ گئے اور ہمیں نہایت مؤثر انداز میں نصیحت فرمائی کہ ہماری آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے اور دلوں میں خوف پیدا ہوگیا۔ ایک شخص نے عرض کیا: حدیث 1 يا رسول الله...
  8. D

    علم الغیب کو سمجھیے

    تمہید مسئلہ علم غیب کو سمجھنے چند باتوں کا سمجھنا انتہائی ضروری ہے جس کے بعد اس مسئلے کو سمجھنے میں کسی طرح کی پیچیدگی باقی نہیں رہتی۔ آئیے سب سے پہلے ان بنیادی باتوں کو جان لیتے ہیں اس کے بعد اس مسئلے کی حقیقت کو سمجھتے ہیں۔ علم حاصل کرنے کے مختلف ذرائع علم حاصل کرنے کے مختلف ذرائع یا واسطے...
  9. D

    حدیث اور سنت میں فرق

    تمہید حدیث اور سنت دونوں عربی زبان کے الفاظ ہیں جو عربی زبان میں اپنے لغوی معنی ہی کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں۔ حدیث کے معنی بات، قول، اور کلام کے ہیں اور یہ لغت میں جدید یعنی نئی چیز کے معنی میں بھی استعمال ہوتا ہے، جب کہ سنت کے معنی پٹے (استعمال) ہوئے راستے، عام طریقے اور جاری و ساری عمل...
  10. D

    حاضر و ناظر کو سمجھیے

    حاضر و ناظر ہمارے یہاں جن مسائل پر عموما بحث کی جاتی ہے ان میں سے ایک رسول اللہ ﷺ کے حاضر و ناظر ہونے کا مسئلہ ہے۔ اس سلسلے میں یہ تحریر پیش خدمت ہے۔ اس کا بنیادی مواد معروف بریلوی عالم مولانا سید سعید کاظمیؒ کی اسی مسئلے پر لکھی ہوئی جامع کتاب ’’تسکین الخواطر فی مسئلۃ حاضر و ناظر‘‘ سے لیاگیا...
  11. D

    ووٹ کی شرعی حیثیت

    ووٹ کی شرعی حیثیت عام طور پر لوگ ووٹ دینے کو ایک ایسا معاملہ سمجھتے ہیں جس کا دین سے کوئی تعلق نہیں جس کی وجہ سے وہ کسی احساس ذمہ داری سے بے خبر اس کو استعمال کرتے ہیں۔بلکہ اکثر اوقات ایسے شخص کے حق میں استعمال کرتے ہیں جو فکر آخرت سے بے خبر ہوتا ہے جس کے اثرات اس دنیا میں بھی سب کو بھگتنے پڑتے...
  12. D

    آخری پرواز

    مسافر کے متعلق معلومات نام: انسان شہریت: مٹی پتہ: زمین پرواز کے متعلق معلومات ایرپورٹ:دنیا منزل:آخرت براستہ قبر وقت پرواز:اللہ ہی کو معلوم ہے دوران پرواز سامان سے متعلق معلومات کفن کی چادریں جو کچھ دنیا میں کیا اچھا یا برا نوٹ: ان چیزوں کے علاوہ ہر چیز ممنوع میں داخل ہے پرواز کے بعد سامان سے...
  13. D

    سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟

    یہ ایک شامی عالم شیخ مصطفی السباعیؒ کی سیرت پر کتا ب: السیرۃ ا لنبویۃ دروس و عبر سے اقتباس ہے۔پڑھیے اور اپنے ایمان کو تازہ کیجیے۔ ---------------------------------- سیرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا مطالعہ - کیوں؟ ایک مسلمان ہونے کے ناطے یہ ہمارا عقیدہ ہے کہ صرف محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات ہی...
  14. D

    شرک کو سمجھیے-10: غیر اللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟، مشرکین عرب اور کلمہ گو مشرک، شفاعت کس کو کہتے ہیں

    نوٹ: یہ اس سلسلے کا آخری مضمون ہے۔ اس پورے مضمون کے حقوق اشاعت عام ہیں یعنی ہر شخص اس کو شائع کرسکتا ہے۔پی ڈی ایف فائل منسلک ہے۔ ------------------------ غیراللہ کو پکارنا کیوں غلط ہے؟ ياايها الناس ضرب مثل فاستمعوا له ان الذين تدعون من دون الله لن يخلقوا ذبابا ولو اجتمعوا له وان يسلبهم الذباب...
  15. D

    شرک کو سمجھیے-9: کس کو پکارا جائے، دعا عبادت ہے

    کس کو پکارا جائے؟ اوپرالہ کون ہوتا ہے؟ کہ عنوان کے تحت واضح کیا گیا کہ الہ کے مفہوم میں کیا کچھ داخل ہے۔ اولا تو پیچھے جو کچھ بیان کیا گیا اس کے بعد یہ واضح ہوجاتا ہے کہ پکارے جانے کے قابل صرف اللہ تعالیٰ کی ذات ہے۔ لیکن مشرکین عرب اور وہ مسلمان جو شرک میں الجھے ہوئے ہیں اور اپنی حاجتوں کے لیے...
  16. D

    شرک کو سمجھیے-8: عبادت کی حقیقت

    عبادت کی حقیقت لفط الہ کا اردو زبان میں ترجمہ معبود سے کیا جاتا ہے۔ یعنی وہ جس کی عبادت کی جائے۔ الہ میں اور عبادت میں گہرا تعلق ہے۔چنانچہ لفظ الہ کی حقیقت سمجھنے کے لیے عبادت کی حقیقت کو سمجھنا بھی ضروری ہوا۔ عبادت کی حقیقت کسی ہستی کے لیے اپنی مرضی سے قولا یا فعلا اظہار ذلت (انکساری) و عاجزی...
  17. D

    شرک کو سمجھیے-7: انسان کی دو خواہشیں

    ارشاد باری تعالیٰ ہے: واذا اذقنا الناس رحمة فرحوا بها وان تصبهم سيئة بما قدمت ايديهم اذا هم يقنطون الروم: 36 اور جب ہم لوگوں کو اپنی رحمت کا مزا چکھاتے ہیں تو اس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر ان کے عملوں کے سبب جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجے ہیں کوئی تکلیف پہنچے تو ناامید ہو کر رہ جاتے ہیں انسان...
  18. D

    شرک کو سمجھیے-6: مشرکوں سے چند سوالات

    مشرکوں سے چند سوالات ام من خلق السمٰوٰت والارض وانزل لكم من السماء ماء فانبتنا به حدائق ذات بهجة ما كان لكم ان تنبتوا شجرها ء اله مع الله بل هم قوم يعدلون (النمل: 60) بھلا کس نے آسمانوں اور زمین کو پیدا کیا اور (کس نے) تمہارے لئے آسمان سے پانی برسایا۔ (ہم نے) پھر ہم ہی نے اس سے سرسبز باغ اگائے۔...
  19. D

    شرک کو سمجھیے-5: شرک کی حقیقت، الہ کون ہوتاہے؟

    شرک کی حقیقت الادب المفرد اور سنن النسائی میں روایت ہے کہ ایک شخص رسول اللہ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کہا: ما شاء الله وشئت ترجمہ: جو اللہ چاہے اور جو آپ چاہیں آپ ﷺ نے فرمایا: جعلت لله ندا تو نے اللہ کا شریک ٹھہرا دیا ما شاء الله وحده (بلکہ یوں کہو) جو اللہ چاہے یہاں کہنے والے نے جو...
  20. D

    شرک کو سمجھیے-4: کیا صرف بت پرستی ہی شرک ہے؟

    پیچھے جو کچھ بیان ہوا اس سے معلوم ہوا کہ مشرکین عرب نہ اللہ کا انکار کرتے تھے، نہ وہ رسول اللہ ﷺ کی دعوت کا انکار ان ﷺ کی ذات کی وجہ سے کرتے تھے نہ ہی وہ اعمال سے بھاگتے تھے۔ مزید یہکہ وہ صرف بے جان پتھروں کی عبادت نہیں کرتے تھے بلکہ ان کی سوچ اور فکر اس سلسلے میں یہ تھی کہ یہ بت اللہ تک پہنچنے...
Top