الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غسل کرنا کس وقت واجب ہوتا ہے اور کب مستحب؟
کیا احتلام کے بعد غسل کرنا واجب ہے؟ یا صرف ہمبستری کے بعد ہی غسل کرنا واجب ہوتا ہے؟ اس کے علاوہ دیگر کون کون سے مواقع ہیں جب غسل کرنا فرض ہوتا ہے یا مستحب ہوتا ہے؟
Published Date: 2017-10-20
الحمد للہ :
غسل بسا اوقات واجب ہوتا ہے اور بسا اوقات...
خدارا اپنے گھر کی خبر لیں –
’’یہ نارتھ کراچی کے ایک اسکول کا ذکر ہے ،ایک خاتون ٹیچر ساتویں کلاس میں پڑھانے گئیں اور ایک طالب علم کو کسی بات پر ڈانٹ دیا، یہ عام سی بات ہے، اسکول کیا یونی ورسٹیز میں اساتذہ کسی بات پر ناراض ہو کرڈانٹ ڈپٹ کر ہی دیتے ہیں۔ آپ بھی کہیں گے کہ یہ کیا بات ہوئی لیکن بات...
عرفات کے دن دعا کیلیے اکٹھے ہونے کا کیا حکم ہے؟
عرفہ کے دن عرفات یا کسی اور جگہ جمع ہو کر دعا کرنے کا کیا حکم ہے؟اس میں یہ ہوتا ہے کہ کوئی ایک حاجی کسی ایسی کتاب سے دعائیں پڑھاتا ہے جسے "دعائے عرفات" کا نام دیا جاتا ہے، اس میں حجاج اس کے پیچھے آمین نہیں کہتےبلکہ دعائیں پڑھانے والے کے پیچھے پیچھے...
کیا حج تمتع کی قربانی کو حدود حرم سے باہر ذبح کرنا جائز ہے؟
Published Date: 2017-08-21
الحمد للہ
"اہل علم کہتے ہیں کہ: حج تمتع کی قربانی حدود حرم میں ذبح کرنا واجب ہے؛ کیونکہ فرمانِ باری تعالی ہے:
(ثُمَّ مَحِلُّهَا إِلَى الْبَيْتِ الْعَتِيقِ)
ترجمہ: پھر ان کے حلال ہونے کی جگہ بیت عتیق [حدود...
جہالت کی انتہاء
یہ پیر صاحب مریدنیوں کو پریشر والے پانی سے پاک کررہے ہیں افسوس ! ہوتا ہے یہ سب دیکھ کر اللہ سبحان و تعالیٰ ان کو دین کی صحیح سمجھ دے - آمین یا رب العالمین
ویڈیو
لنک
رمی جمرات کے وقت سرزد ہونے والی غلطیاں
رمی جمرات کے وقت سرزد ہونے والی غلطیاں کونسی ہیں ؟
Published Date: 2011-11-07
الحمدللہ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ عقبہ جو کہ مکہ مکرمہ والی جانب ہے کو عید قربان کے دن چاشت کے وقت سات کنکریاں ماریں اور ہر کنکری کے...
محرم شخص سے سرزد ہونے والی غلطیاں
ہم بذریعہ ہوائي جہاز جدہ آتے ہيں توکیا ہمارے لیے جائز ہے کہ ہم جدہ پہنچنے تک حج کا احرام مؤخر کرلیں ؟
Published Date: 2012-10-18
الحمدللہ :
شیخ ابن عثيمین رحمہ اللہ تعالی کہتے ہیں :
وہ غلطیاں جوبعض حجاج کرام سے احرام کے سلسلہ میں سرزد ہوتی ہیں:
پہلامعاملہ...
حرم میں داخل ہوتے وقت کی غلطیاں
ہمارا دیکھا ہے کہ کچھ احرام باندھے ہوئے لوگ حرم میں داخل ہوتے وقت ایسی دعائيں پڑھتے ہیں جونبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت نہيں ، اوراسی طرح وہ کسی معین دروازے سے داخل ہونے کا التزام کرتے ہیں توکیا یہ عمل صحیح ہے ؟
Published Date: 2014-09-21
الحمد للہ:
یہ ان...
سرمنڈوانے اوربال چھوٹے کروانے میں ہونے والی غلطیاں
وہ کونسی سی غلطیاں ہیں جوبعض لوگوں سے سرمنڈوانے اوربال چھوٹے کرواتے وقت سرزد ہوتی ہیں ؟
Published Date: 2014-09-25
الحمد للہ:
سرمنڈوانے اوربال چھوٹے کرانے میں سرزد ہونے والی بعض غلطیاں مندرجہ ذيل ہیں :
اول :
بعض لوگ اپنے سر کا کچھ حصہ...
سفرِ حج سے پہلے حجاج کیلیے نصیحتیں
سفر حج پر جانے والے کیلیے کیا نصیحتیں ہیں؟ نیز سفر حج پر جانے سے پہلے اسے کیا کرنا چاہیے؟
Published Date: 2017-07-26
الحمد للہ:
مسلمان حج یا عمرے کے سفر پر روانہ ہونے لگے تو اس کیلیے اپنے اہل خانہ اور دوست احباب کو تقوی اختیار کرنے کی نصیحت کرنا مستحب ہے،...
كرنسى ايكسچينج كا كاروبار
ميں كرنسى ايكسچينج (FOREX Marke t ) ميں سرمايہ كارى كے متعلق معلومات تلاش كر رہا ہوں، جيسا كہ ان ايام ميں كچھ حالت ہى ايسى ہے كہ لوگوں ميں يہ بات پھيل چكى ہے اور لوگ نفع حاصل كرنے كى خاطر يورو كى خريدارى ميں سرمايہ كارى كر رہے ہيں، ايك ايجنٹ اور دلال ہر وقت مجھ سے...
حج ميں اخلاص پيدا كرنا
حج كے اعمال كى ادائيگى ميں حاجى كس طرح اللہ تعالى كے ليے اخلاص پيدا كر سكتا ہے؟
اور كيا جب وہ حج كے ساتھ تجارت اور روزى بھى تلاش كرے تو اس ميں اخلاص نہيں ہو گا ؟
Published Date: 2011-10-01
الحمد للہ :
" سب عبادات ميں اخلاص شرط ہے، لہذا اللہ تعالى كے ساتھ شرك كى حالت...
عمرہ میں دعاؤں کی جگہیں اوردعاؤں کے الفاظ
میں عمرہ کی ادائیگی کےلیے مکہ جارہی ہوں اورمجھے دعاؤں کا علم نہيں کیا آپ میرا تعاون کرسکتے ہیں ؟
Published Date: 2011-05-15
الحمد للہ :
عمرہ کے دوران پڑھی جانے والی دعائيں اوراذکار صحیح احادیث میں وارد ہیں ، مسلمان کے لیے ان سے استفادہ کرنا اورانہيں...
حج ميں حلال ہونے كے ليے بال كاٹنے ميں شك ہو جائے تو كيا كرنا چاہيے ؟
ميں ادھيڑ عمر عورت ہوں، الحمد للہ ميں نے اس برس فرضى حج كيا، اور طواف افاضہ كے بعد ميرى ايك بہن نے كہا كہ لاؤ ميں آپ كے بال كاٹ دوں تا كہ تم حلال ہو جاؤ، اور جب ہم اپنے ملك واپس پہنچے تو مجھے شك ہونے لگا كہ آيا اس عورت نے ميرے...
حج کی ادائیگی کے بعد مسلمان کے گناہوں کی مغفرت کیلئے ضمانت دی جاسکتی ہے؟ یا پھر بھی مسلمان گناہوں سے خوفزدہ اور پریشان رہے؟
سوال: ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ: "اگر آپ نے صحیح طریقے سے حج ادا کر لیا تو آپ گناہوں سے پاک ایسے واپس لوٹے گے جیسے آج آپکو ماں نے جنم دیا ہو" الحمد للہ! میں نے فریضہ حج ادا...
مدرسے کا طالب علم پیچھے کیوں رہ گیا ؟
>
کچھ روز گزرے میں نے لکھا تھا کہ کیا مدارس کا نصاب ہی خرابی کی جڑ ہے ؟.
اسی مضمون کے آخر میں اعتراف کیا تھا کہ مدارس میں سب اچھا بھی نہیں - میرا وہ مضمون اصل میں اس طبقے کا جواب تھا جو معاشرے کی ہر برائی مدرسے کے مولوی سر ڈال کر خود کو پاک پوتر بنا کر پیش...
میں تو اب درد ہوں صرف درد
میرا وجود کب کا بکھر گیا
اور اس بکھرے تن من کا
ہر ذرہ درد ہے
محض درد
کل مسجد اقصی میں اذان نہ ہو سکی ، پچاس برس بعد ایسا ہوا ، جو دکھی دل ہوتے ہیں ، غم کے مارے ہوتے ہیں ، آپ ان سے بات کریں تو ان کا لہجہ بھی درد ہوتا ہے ، اذان سنیے مسجد اقصی کے موذن کی آواز ہے یا محض درد...