الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
::: قبر پرست :::
ان کی کئی ایک بدعات کفرہیں جیسے غیراللہ کو مشکلات کے حل کے لیے پکارنا ، انہیں اللہ رب العزت کی صفات سے متصف کرنا ، وغیرہ ۔
﴿وَمَنْ يَّدْعُ مَعَ اللہِ اِلٰــہًا اٰخَرَ لَا بُرْہَانَ لَہٗ بِہٖ فَاِنَّمَا حِسَابُہٗ عِنْدَ رَبِّہٖ اِنَّہٗ لَا يُفْلِحُ الْكٰفِرُوْنَ ﴾ (المؤ...
اگر كسى عورت كو كسى شخص كا دين اور اخلاق پسند آ جائے تو كيا وہ اسے شادى كى پيشكش كر سكتى ہے ؟
ميرى عمر ستائيس برس ہے، اور الحمد للہ حافظ قرآن بھى ہوں اور قرآن مجيد كى معلمہ ہوں، اور شرعى علم حاصل كر رہى ہوں، ميں ايسى صفات كى مالكہ ہوں جس كى بنا پر بہت سارے نوجوان ميرا رشتہ طلب كرتے ہيں.
ليكن...
جس نے اپنی خواہش کو اپنا معبود بنا رکھا ہے :
أَفَرَأَيْتَ مَنِ اتَّخَذَ إِلَـٰهَهُ هَوَاهُ وَأَضَلَّهُ اللَّـهُ عَلَىٰ عِلْمٍ وَخَتَمَ عَلَىٰ سَمْعِهِ وَقَلْبِهِ وَجَعَلَ عَلَىٰ بَصَرِهِ غِشَاوَةً فَمَن يَهْدِيهِ مِن بَعْدِ اللَّـهِ ۚ أَفَلَا تَذَكَّرُونَ ﴿٢٣﴾
کیا آپ نے اسے بھی دیکھا؟ جس...
محبت :
مقرر/ مولف : فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
لنک
http://islamfort.com/index.php/component/k2/item/4784-siasat-wa-jamhoriat-ka-mojooda-nizam-aur-hamara-kirdar
:: سوال و جواب کی اہم نشست ::
/مقرر/ فضیلۃ الشیخ عبد اللہ ناصر رحمانی حفظہ اللہ
لنک
http://islamfort.com/index.php/component/k2/item/4783-sawal-wa-jawab-ki-aham-nishist
نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا حل !!!
مصنف/مقرر/مولف ڈاکٹر عبد الباری بن عواض، ترجمہ: شفقت الرحمن مغل
بسم الله الرحمن الرحيم
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹرعبد الباری بن عواض الثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 15- جمادی اولی- 1436کا خطبہ جمعہ
" نوجوانوں کیلئے نصیحتیں اور در پیش مسائل کا...
السلام علیکم
@محمد ارسلان بھائی کی والدہ صاحبہ کی طبیعت خراب ہے، وہ بلڈ پریشر کی مریضہ ہیں، سب بھائی بہن ان کے لئے دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عطا فرمائے - آمین
ان کے اکاونٹ سے میسج شیئر کیا ہے
https://www.facebook.com/muhammadarslan.malik.9?fref=nf
::: ریاکاری ایک مذموم عمل ہے :::
ریاکاری یعنی دکھلاوا ایک انتہائی مذموم عمل ہے- یہ گناہ اور اللہ تعالی کے ساتھ شرک ہے- لفظ ریا "زویۃ" سے ماخوذ ہے جس کا معنی آنکھوں سے دیکھنے کا ہے- اس کی صورت یوں ہوتی ہس کہ انسان نیکی کا کوئی عمل کرتے وقت یہ ارادہ کرے کہ لوگ مجھے یہ عمل کرتے ہوئے دیکھ لین...
::: نمازيں ضائع كرنے والے كے روزے قبول نہيں :::
كيا نماز كے بغير روزے قبول ہيں ؟
الحمد للہ:
تارك نماز كا كوئى عمل قبول نہيں ہوتا، نہ تو اس كى زكاۃ، اور نہ ہى روزے اور حج اور نہ ہى كوئى چيز.
امام بخارى رحمہ اللہ تعالى نے بريدہ رضى اللہ تعالى عنہ سے بيان كيا ہے كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم...
::: سب جہانوں كا پروردگار رب العالمين :::
الحمد للہ :
ايك اللہ تعالي ہي رب ، خالق ورازق ، اور سب امور ميں تصرف كرنے والا مالك وبادشاہ ہے، وہي علم والا اور خبر ركھنےوالا ہے، وہ اللہ ہي حيي اور قيوم سميع وبصير سننےوالا اورديكھنےوالا ہے، وہ باريك بان اور خبرگيري كرنےوالا، وہي بہت مہربان اوررحم...
٭جبرائیل علیہ السلام کا کربلا کی مٹی نبی ﷺ کے پاس لانا
جبرائیل علیہ السلام کا کربلا کی مٹی نبی ﷺ کے پاس لانا :
حضرت اُم فضل فرماتی ہیں ایک روز میں نے دیکھا رسول اللہ ﷺ کی آنکھیں برس رہی تھیں، میں نے پوچھا: میرے ماں باپ قربان آپ کیوں گریہ فرما رہے ہیں؟
آپ نے فرمایا: میرے پاس جبرائیل آئے...
::: چالیس ابدال :::
چالیس ابدال :
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
خیار أمّتی فی کلّ قرن خمس مأۃ، والأبدال أربعون، فلا الخمسمأۃ مکانه، وأدخل من الأربعین مکانه۔۔۔۔۔۔
"میری امت میں ہر زمانہ میں پانچ سو خیار (پسندیدہ لوگ) ہوں گے اور چالیس ابدال ۔ ان دونوں...
::: امریکی ڈرون آپریٹر کا انٹرویو اردو ترجمے کے ساتھ :::
امریکی ڈرون آپریٹر کا انٹرویو . امریکی ڈرون آپریٹر نے بچوں اور عام لوگوں کی ہلاکت سے تنگ آ کر نوکری چھوڑ دی... (اردو ترجمے کے ساتھ).
لنک
سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کی سزائے موت برقرار :
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے یکم اکتوبر 2011 کو ممتاز قادری کو 2 مرتبہ سزائے موت سنائی تھی
اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سلمان تاثیر قتل کیس میں ممتاز قادری کو انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت دی گئی پھانسی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا...