الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایمان کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں … جبرائیل علیہ السلام نے پوچھا ایمان کیا ہے؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ایمان یہ ہے کہ تم اللہ پر اور اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور (آخرت میں) اللہ سے ملنے پر اور اللہ کے پیغمبروں پر ایمان لاؤ اور قیامت پر ایمان لاؤ...
الزجاج امام ابو حنیفہ کا نام نہیں . بلکہ تفسير البحر المحيط میں منقول ہے
وظاهر اللفظ أن الإيمان يزيد ، ومعناه هنا : أنَّ ذلك القول زادهم تثبيتاً واستعداداً ، فزيادة الإيمان على هذا هي في الأعمال.وقد اختلف العلماء في ذلك ،
فقال قوم : يزيد وينقص باعتبار الطاعات ، لأنها من ثمرات الإيمان ،...
معذرت چاہتا ہوں . آپ نے صحیح کہا. ہو سکتا ہے کہ تفسیر عثمانی میں ایمان کی کمی وزیادتی کا اقرار متقدمین احناف اور امام ابو حنیفہ کی تردید میں کیا گیا ہو
شاه ولی الله سے پہلے احناف کے اقوال پیش کیے جا چکے ہیں
المبسوط للسرخسي (المتوفى : 483ھ)
أن الفسق لا ينقص من إيمانه عندنا فإن الإيمان...
بهائی تلمیذ آپ خود بهی جانتے ہوں گے کہ تفسیر عثمانی میں متقدمین احناف کے دفاع کی کوشش کی گئی ہے ورنہ مطلق ایمان کی کمی وزیادتی کا متقدمین احناف میں شاید سلفی العقیده ابن ابی العز کے علاوه کوئی بهی قائل نہیں
میرے خیال میں شاه ولی الله سے بعض احناف میں ایمان کی کمی وزیادتی کا قول غالبا شروع...
میرا خیال ہے کہ اس بحث کو ختم کر دیا جائے کیونکہ احناف کی کتابوں میں ایمان میں کمی وزیادتی کا قول کفریہ الفاظ میں شمار کیا گیا ہے
اس وقت فتنہ تکفیر کا سد باب زیاده اہم ہے
السنة لعبد الله بن أحمد بن حنبل (المتوفى : 290هـ)
كان أبو حنيفة يقول: إيمان إبليس وإيمان أبي بكر الصديق رضي الله...
اگرچہ ابن ابی داود کا قول اکثر کے حق میں بلا سند ہے لیکن احناف کے نزدیک حجت هے جیسا کہ علامہ تهانوی إعلاء السنن میں فرماتے هیں
المجتهد لا يحكي عن السلف أمرا، وهو جازم به، إلا وله أصل صحيح عنده، فقول الشافعي " وإنا قد حفظنا " الخ حجة لا محالة،
ابو بکر بن ابی داود کے بارے میں علماء کی رائے...
الكتاب : السنة
المؤلف : عبد الله بن أحمد بن حنبل الشيباني
الناشر : دار ابن القيم - الدمام
الطبعة الأولى ، 1406
تحقيق : د. محمد سعيد سالم القحطاني
حدثني محمد بن علي ثنا ابراهيم بن بشار قال سمعت سفيان بن عيينة يقول كان أبو حنيفة يضرب بحديث رسول الله صلى الله عليه و سلم الأمثال فيردها بلغه أني أحدث...
یہ صرف امام مالک کے اقوال پیش کیے جاتے ہیں
قال عبد الله بن أحمد رحمه الله في «السنة» :
حدثني منصور بن أبي مزاحم سمعت مالك بن أنس ذكر أبا حنيفة فذكره بكلام سوء وقال: كاد الدين .
وقال مرة : من كاد الدين فليس من الدين .
قال ابن عدي :
ثنا ابن أبي داود ثنا الربيع بن سليمان الحيري عن الحارث...
اس روایت کا جواب اور امام مالک کے مذہب کی تحقیق نورالعینین صفحہ ٨١، ٨٢، ١٧٧، ١٧٨ پر ملاحظہ فرمائیں ۔ مزید تحقیق حافظ ابن القیم کی کتاب رفع الیدین میں دیکہ سکتے ہیں
نور العینین فی مسئلۃ رفع الیدین عند الرکو ع و بعدہ فی الصلوة - عبادات - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب...
السنة لعبد الله بن الإمام أحمد بن حنبل : ثنا أبو الفضل ثنا مسلم بن إبراهيم نا عبد الوارث بن سعيد قال نا سعيد قال: جلست إلى أبي حنيفة بمكة فذكر شيئاً فقال له رجل: روى عمر بن الخطاب رضي الله عنه كذا وكذا قال أبو حنيفة: ذاك قول الشيطان ، وقال له آخر أليس يروى عن رسول الله صلى الله عليه وعلى آله...
معذرت چاہتا ہوں آپ دونوں بحث جاری رکهیں
بات یہ ہے کہ کسی کتاب کی تحقیق میں اس کے قلمی نسخے نہایت اہم ہوتے ہیں ،
آپ کی پوسٹ سے لگتا ہے کہ آپ کے پاس موجود ہیں ، اگر نہیں تو ان تک رسائی کی کوشش میں کیا حرج ہے .
اس مسئلہ کا آسان حل یہ ہے کہ اس پوسٹ کے مطابق ديوان الضعفاء کے تین نسخے موجود ہیں
أريد شراء مخطوط ديوان الضعفاء للذهبي
أريد شراء مخطوط ديوان الضعفاء للذهبي
ایک مكتبة أحمد الثالث ترکی میں، دوسرا مكتبة الظاهرية
دمشق میں اور تیسرا مكتبة الأحقاف يمن میں
ان تینوں کے موازنہ سے حقیقت ان...
امام ذہبی کا سير أعلام النبلاء اور تذكرة الحفاظ میں کسی شخص کا ذکر کرنے سے ان کے نزدیک اس شخص کا ثقہ ہونا لازم نہیں ہوتا ء اس کی ایک مثال إبراهيم بن محمد بن أبى يحيى ہیں
سير أعلام النبلاء
إِبْرَاهِيْمُ بنُ مُحَمَّدِ بنِ أَبِي يَحْيَى الأَسْلَمِيُّ
هُوَ الشَّيْخُ، العَالِمُ، المُحَدِّثُ،...