الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وی چیٹ کے ایک گروپ میں ایک شخص نے یہ سوال کیا ہے کہ اس پر سزا کیا ہے ؟
جواب میں شیخ صاحب نے کہا ہے کہ شریعت میں اس کی سزا تجویز نہیں ہوئی ہے ، وجہ معلوم نہیں ہے ، ہوسکتا ہے کہ اس وجہ سے کہ یہ جرم بہت بڑا ہے اور اللہ نے اس کے لیے آخرت میں سزا رکھی ہو،
واللہ اعلم ۔
رائے یہ ہے کہ سنت پڑھ کر جماعت میں شامل ہوجائے ۔ لیکن حدیث ہے
صحیح مسلم و ترمذی و ابوداؤد و نسائی و ابن ماجہ وغیرہ میں مذکور ہے کہ
اذا اقیمت الصلوٰۃ فلا صلوٰۃ الا المکتوبۃ
’’جب قائم کی جائے نماز یعنی جب مؤذن اقامت شروع کرے تو اس وقت نماز پڑھنی درست نہیں سوائے فرض کے ‘‘ اور ابن عدی نے ساتھ...
لَا يَغُرَّنَّكَ تَقَلُّبُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ فِى ٱلۡبِلَـٰدِ (١٩٦) مَتَـٰعٌ۬ قَلِيلٌ۬ ثُمَّ مَأۡوَٮٰهُمۡ جَهَنَّمُۚ وَبِئۡسَ ٱلۡمِهَادُ (١٩٧)
(آل عمران)
" (اے رسول) کافروں کا شہروں میں چلنا پھرنا تمہیں دھوکا نہ دے ۔ (یہ دنیا کا) تھوڑا سا فائدہ ہے پھر (آخرت میں) تو ان کا ٹھکانا دوزخ ہے اور وہ...
ایک بات کا اضافہ کرتا چلو ۔
کہ ننگے سر نماز پڑھنی اگر مکروہ اور بے ادبی ہوتی ،
تو اللہ تعالیٰ کبھی حج وعمرہ میں ایسی مکروہ اور بے ادب فعل کو واجب نہ کرتا ۔
واللہ اعلم ۔
جس طرح کفار اور ان کے فرنٹ لائن کے اتحادیوں نے پہلے کئ پروپیگینڈے کیے تھے ، ان ہی سلسلے کی یہ ایک کڑی ہے ۔
کبھی کہتے تھے کہ تراویح کی نماز پر کبھی نمازعید پر پابندی کا اور کبھی یہ کہ دولۃ الاسلامیہ میں دھڑوں میں تقسیم ہوگئ ، کبھی کہا کہ محاذپر مشرکین کی عورتوں سے پسپائی ،وغیرہ ۔
قل...
شکریہ جناب ۔
اس میں ایک خامی یہ ہے میری معلومات کے مطابق ۔
پشتو فونٹ درست نظر نہیں آتے،یعنی کہ بعض الفاظ بے ربط نظرآتے ہیں ۔ باوجود یہ کہ پشتو فونٹ سسٹم میں انسٹال شدہ ہیں ۔
اردو وغیرہ کے فونٹ صحیح نظر آتے ہیں ۔
عن عبادۃ بن الصامت قال کنا خلف رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فی صلوٰۃ الفجر فقرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فثقلت علیہ القراۃ فلما فرغ قال لعلکم تقرءون خلف امامکم قلنا نعم ہذا یارسول اللہ قال لا تفعلوا الابفاتحۃ الکتاب فانہ لا صلوٰۃ لمن لم یقرا ءبھا۔ ( ابوداؤد، ج1، ص: 119، ترمذی، ج1، ص: 41 وقال...
عامر بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔
یہی تو میں پوچھ رہا ہوں ،
کدھر لکھا ہوا ہے کہ کبیرہ گناہ ہے ۔
آپ نے جہاں جہاں سے کاپی پیسٹ کیا ہے ۔ ان کے مطابق بھی یہ والا بیان ہے کہ ان کا انجام بھی ڈوب مرنے والے پناہ گزینوں کی طرح خوفناک ہوگا ۔ وہ کبیرہ گناہ والے الفاظ کہاں پر ہیں ؟
( تدوين از انتظامیہ)
اِدھر ا’دھر...
صحیح مسلم و ترمذی و ابوداؤد و نسائی و ابن ماجہ وغیرہ میں مذکور ہے کہ
اذا اقیمت الصلوٰۃ فلا صلوٰۃ الا المکتوبۃ
’’جب قائم کی جائے نماز یعنی جب مؤذن اقامت شروع کرے تو اس وقت نماز پڑھنی درست نہیں سوائے فرض کے ‘‘ اور ابن عدی نے ساتھ سند حسن کےآگے اس کے یہ نقل کیا ہے کہ اے رسول ! اور نہ دو رکعت سنت...
اس میں کبیرہ گناہ کا لفظ کہاں پر ہے ؟
اور جس ماخذ سے لیا ہے وہاں پر دیکھا دو ۔
اور یہ مذکورہ بات بھی ان کے انصار کی ویب سائٹ پر نہیں ہے ۔isdarat.tv
isdarat.to
عامر ! دولۃ الاسلامیہ کی دشمنی میں اتنا آگے مت گزرو ۔
ولا يجرمنكم شنآن قوم على ألا تعدلوا اعدلوا هو أقرب للتقوى۔۔۔
قنوت وتر میں ہاتھ اٹھانا رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم سے احادیث صحیحہ میں ثابت نہیں۔
بعض لوگ قنوت نازلہ پر قیاس کرتے ہیں ۔
البتہ ایک صحابی رضی اللہ عنہ سے ہاتھ اٹھانے کا ذکر ملتا ہے ۔
لیکن اس میں یہ تعین نہیں ہے کہ تکبیر تحریمہ والی رفع الیدین کی طرح کیا یا پھر دعا کی طرح کیا ۔
واللہ اعلم ۔
رائج ہی رکھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ دلیل کافی نہیں ہے کیا ؟
حق کا پیمانہ نہ بھی ہو تو کیا جو حق عمل کافر میں موجود ہو تو کیا اس عمل کو ترک کیا جائے گا صرف اس وجہ سے کہ یہ تو کافر بھی کرتے ہیں ۔
مشرکین اس وقت داڑھی رکھتے تھے اور مجوس منڈواتے تھے ۔ تو کیا داڑھی کی وجہ سے مشرکین حق پر تھے ؟
یا پھر مشرکین...