الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم جتنا جانتے ہیں کہ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ خاص کر جہادپر زور اور کفار سے دشمنی میں بہت ہی سخت تھے ، ان وجوہات کی بناء پر شیعہ روافض وبریلوی وغیرہ ان کے سخت خلاف ہیں ۔
اور اگر کوئی تقیہ کرکے اہل حدیث بن کر شیخ صاحب کے خلاف محاذ کھڑا کریں تو یہ مجوسیوں کی ایک سوچی سمجھی سازش ہوسکتی ہے ۔
اس بارے میں شیخ امین اللہ حفظہ اللہ کی تحقیق یہ ہے کہ " جرابوں پر مسح مطلقاً جائز ہے ۔ لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ پاؤں دھونے سے یہ اولیٰ ہے ۔یعنی جرابوں پر مسح صرف رخصت ہے ،کوئی کرے تو ہم اس کو منع نہیں کرسکتے ہیں ۔ کسی کا دل نہ چاہے تو اس کو مسح پر مجبور نہیں کرسکتے ہیں ۔
اور جرابوں کی...
اگر یہ پوسٹ آپ اردومجلس پر لگاتے تو یقیناً آپ پر پابندی لگ سکتی ہے ۔ اور یہاں بھی خطرہ محسوس ہوتا ہے ۔
کیونکہ آپ کے بیان کردہ کلام کا خلاصہ یہ ہے کہ عمومی طور کفار سے اور خاص کر حربی کفار سے دوستی منع ہے ۔
اور آج کا ٹاپ نمبر ون حربی کافر امریکہ ہے ، جو کہ ڈالر کے بدلے ہمارے حکمرانوں سے عوام...
ایک گھنٹہ تئیس منٹ کے بعد علی مرزا بھائی نے کہا کہ اہل بدعت کے پیچھے نماز درست چاہے اس میں شرک ہی کیوں موجود نہ ہو ۔ کیونکہ وہ کلمہ گو ہے ۔
(اس میں رافضیوں کے لیے نرم گوشہ رکھا گیا ہے ۔)
تقریباً بیس منٹ کے بعد جو اس نے بات بیان کی کہ شیخ زبیر علی زئی صاحب کی وہ باتیں جو فرقہ واریت سے پاک باتیں وہ لوگوں تک پہنچاسکوں ۔
میرے خیال میں یہ باور کرانا چاہتا ہے کہ شیخ صاحب کی اس کے علاوہ ایسی باتیں بھی ہیں جو فرقہ وارانہ ہیں ۔
اس کی میں نے جتنی بھی ویڈیو دیکھی ہیں ۔ غالباً میں نے کہیں پر اس قسم کی کوئی ویڈیو نہیں دیکھی ۔ یا شاید یہ والے بیانات جو ہم نے سنے ان کے پہلے بیانات ہو،
اور بعد میں بگاڑ پیدا ہوا ہو ، یا کہ پہلے " توریہ " سے کام لیا ہو ، واللہ اعلم ۔
جی بالکل ۔ ہم بھی یہ دعا کرتے ہیں کہ یہ آرمی والے جو کفار کے فرنٹ لائن کے اتحادی ہیں ، کاش کہ ان مسلمان قبائیلوں کا خون بہانے سے باز آجائے ۔
آپ کے اطلاع کے لیے عرض ہے کہ جتنے بھتہ ، اور اغوا برائے تاوان ، یہ ملکی کی خفیہ ایجنسیاں کرتی ہیں شاید کوئی اور کرتا ہو ۔
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ۔
عزت صرف اور صرف اللہ رب العزت کے لیے ہےاور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے اور مؤمنین ہی کے لیے ہے لیکن منافقین اس با ت کو نہیں جانتے ۔
"اسلام ویب " جو کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے اور جسے آل سعود کی سرپرستی میں سعودیہ کے علماء...
جس تواتر سے قرآن ہم تک اللہ نے پہنچایا ہے اسی طرح یہی روایات بھی اللہ نے ہم تک پہنچائی ہیں ۔
إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْر وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ۔
اس میں نہ صرف قرآن محفوظ ہے بلکہ احادیث صحیحہ بھی محفوظ ہیں ۔ الحمدلِلہ ۔۔ کیونکہ آپﷺ معلم او ر مبین تھے۔ اور آپ نے جو قرآن کے رموز بیان کیے...
صحابہ کرام رضی اللہ عنھم اجمعین بغیر چوں وچراں کے نبی علیہ اسلام کی بات کو من وعن تسلیم کرتے تھے ۔
آج کل ہمارے طرح نہیں تھے کہ اس میں مصلحتیں اور علتیں ڈھونڈتے ۔
فی نفسہِ نبی علیہ السلام کی باتیں مصلحت سے بھری پڑی ہے اگرچہ ہم کو معلوم نہ ہو ۔یا پھر بعد میں معلوم ہوجائے ۔
ہم لوگوں کی اکثریت میں یہ عادت ہے کہ جب کبھی گستاخی اور بے ادبی کی بات کرتے ہیں تو اس سے پہلے ہم معافی بھی مانگتے ہیں " کہ بے ادبی کے لیے معافی چاہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔"