الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
نیچے لنک پر کلک کریں ۔
http://www.downvids.net/
صفحہ کھلتے ہی درمیان میں ایک ایڈریس بار نظر آئے گا ۔ وہاں پر آپ یہ لنک https://www.facebook.com/video/embed?video_id=521952047926494 کاپی کرکے پیسٹ کریں اور ڈاؤنلوڈ پر کلک کریں ۔
میں بھی پاکستان ہی میں ہوں ایک ہی وقت میں تقریباؐ پندرہ صفحات کھولے رکھتا ہوں ۔ پھر بھی کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ میرے پاس سسٹم میں انٹی وائرس جو نہیں ہے ۔
یہ انٹی وائرس خود ہی سسٹم کو آہستہ کرنا کا ذمہ دار ہے ۔ جب ایسے ویسے ویب سائٹ پر جانے کا ارادہ ہی نہ ہو اور کسی اور لوگوں کے یو ایس بی اپنے...
سونی ایکسپیریا کا تو ایکسپیرئنس نہیں ہے ۔ البتہ میرے ایک دوست کے پاس گلیکسی گرینڈ تھا ۔ ایک ہفتہ بعددوکاندار کو واپس کردیا ۔ کیونکہ وہ ایس تھری کے مقابلہ کا نہیں تھا ۔
ٹچ سکرین ایس تھری کی طرح " امولیڈ " نہیں ہے بلکہ TFT capacitive touchscreen ہے ۔ جو کہ بعد میں خراب ہوجاتی ہے ۔ انٹرنل میموری...
زیادہ تر قیو موبائل تھری جی ٹیکنالوجی کے لحاظ سے بہترین نہیں ہے ۔ کیونکہ ان کا پروسیسر کم ہے ۔ البتہ اب ان کے نئے ماڈل مثلاً QMobile Noir Quatro Z4 بہترین ہے ۔ لیکن وہ تقریباً ستائس اٹھائیس ہزار کا ہے ۔
سام سنگ ایس تھری جو کہ میں نے ڈیڑھ سال استعمال کیا ہے ۔ بالکل نیا تو تقریباً پنتیس ہزار کا...
عنوان شائستہ ہونا چاہئیے ۔ ایسی سختی کی وجہ سے کئ لوگ قرآن کے درس سننے کے لیے بھی تیار نہیں ہوتے ۔
دعوت احسن طریقے سے بہت ہی زیادہ کارگر ثابت ہوسکتی ہے ۔ ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ
دوسری بات یہ کہ مذکورہ امام...
مجبوریاں تو افغانستان عراق ودیگر ممالک کی افواج کی بھی ہیں جس کی وجہ سے وہ حربی کافر امریکہ سے نہیں لڑتے ۔
اب اگر ہر ملک میں یہ شرط لاگو کیا جائے کہ پہلے باہر والوں سے نمٹا جائے تو اپنے گھر والوں کی اصلاح کون کرے گا ؟
سب سے پہلے تو عرض یہ ہے کہ فدائی حملہ کو " خودکش حملہ " کہنا بھی غلط ہے ۔
مجھے ڈر ہے اس بات کا کہ ایک دن یہ لوگ جہاد کو بھی " خود کش جہاد" کا نام دینے لگ جائیں گے ۔
اپنے آپ کو مارنا اور ہلاک کرنا منع اور حرام ہے ۔
کسی تکلیف کے باعث اپنے آپ کو مارنا حرام ہے ، چاہے جہاد میں ہی کیوں نہ مثلاً آپ صلی...
پھربھی اگر یہ روایت صحیح ثابت ہوجائے تو ہم پر مرفوع حدیث یا اجماع صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین کے مقابلے میں کسی صحابی رضی اللہ عنہ یا کسی تابعی رحمہ اللہ کی اس کی ذاتی قول وفعل کی تابعداری لازم نہیں ہے ۔ یہ اس کی خطاء تصور کی جائے گی ۔
اور سب سے بڑی بات یہ کہ امریکہ کا فرنٹ لائن اتحادی ملک کی ایمان سے پاک آرمی جو کہ روافض قادیانی بریلوی کے اچار سے مرکب ہے ، اور جس کے ہاتھ قبائیل کے مسلمانوں کے خون سے رنگے ہوئے ہیں ، پر تابڑتوڑ حملے کرنا اور اس کے ناک میں دم کرنا ۔
اچھا ۔۔۔۔۔۔ میری تو کنوارے پر نظر ہی نہیں پڑی ۔
اور ہاں دعا میں تنگ نظری نہیں کرنی چاہیئے ۔ کھل کے دعا مانگنی چاہئیے ، چاہے اپنے لیے ہو یا دوسروں کے لیے ۔
اس کا سیدھا سادہ جواب یہ ہے کہ جیسے قیام نماز میں فرض ہے اور قیام کے بغیر نماز نہیں ہوتی ، اس میں کسی کا اختلاف بھی نہیں ہے ۔لیکن اگر ایک امام کسی عذر کی بناء پر بیٹھ کر نماز پڑھائے تو تمام مقتدی بیٹھ کر نماز پڑھیں گے ۔ اب قیام فرض ہے لیکن یہاں پر امام کی متابعت میں تمام مقتدیوں پر بھی قیام ساقط...
ہمارا آبائی علاقہ " تیراہ خیبرایجنسی " ہے وہاں پر کئ سال پہلے ایک قصہ مشہور ہوگیا تھا کہ رات کو ایک بلا " چڑیل " نکلتی ہے ۔ کبھی کسی کا بھیڑ کبھی بکرا ہڑپ کرجاتی ۔ الغرض بعد میں پتہ چلا کہ چند چور چکوں نے یہ بات اس لیے مشہور کی تھی کہ انھیں رات کو اپنی واردات کرنے میں کوئی مشکل پیش نہ آئے ۔ اور...