• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ط

    کیا آپ دن کے روزہ دار اور رات کے تہجد گزار بننا چاہتے ہیں

    بد قسمتی سے میں بروز جمعہ قدرے تاخیر سے مسجد جاتا ہوں تاہم خطبہ مسنونہ شروع ہونے سے پہلے پہنچتا ہوں اور خطبہ مسنونہ غور سے سنتا ہوں۔ تاخیر سے جانے کا سبب یہ ہے کہ ہمارے مولانا حضرت اپنے اردو خطاب میں بے تکی، ادھر اُدھر کی اور غلو سے بھرپور اور نامستند چھوڑتے رہتے ہیں۔ امید ہے اللہ رب العزت میری...
  2. ط

    کفار و مشرکین سے براءت کا حکم

    محمد ارسلان بھائی آپ نے جس محنت اور لگن سے’’ کفار سے دوستی اوردشمنی‘‘ کے احکامات کے بارے میں قرآں و حدیث کے حوالہ جات کے ساتھ یہ سیریل پیش کی ہے اللہ آپ کی اس سعئی نیک کو قبول فرمائے۔ میں نے اسے ایک نشت میں پڑھا ہے۔ اس کا بار دگر بلکہ کئی بار عمیق مطالعہ کروں گا اور یہ بطور حوالہ کام آئیں گی۔ ان...
  3. ط

    مسلمانوں اور کافروں میں دوستی ناممکن ہے

    ارسلان بھائی آپ کی کفار سے متعلق دوستی اوردشمنی کی منتخبات تو طاہر القادری کو بھیجنا چاہیئں۔ ابتسامہ
  4. ط

    کفار کی اسلام دشمنی

    آمین
  5. ط

    کافر کون ہیں؟

    السلام و علیکم محمد ارسلان بھائی آپ کا بے حد مشکور ہوں کہ آپ نے کافر کون ہیں؟ کے موضوع سے متعلق مضمون کی جانب توجہ دلائی۔ ایک غیر مسلم ملک میں رہتے ہوئے کافر کی اقسام اور اور وہ وجوہات جو انہیں کافر بناتی ہیں کی معلومات بہت اہم ہیں اور آپ کا پیش کردہ مضمون آیات قرآنی اور ان کے ترجمہ کے ساتھ...
  6. ط

    عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت

    السلام و علیکم عشرہ ذوالحجہ کی فضیلت پیش کرنے کا بہت شکریہ اور اللہ تمام مسلمانوں کو عشرۃ ذوالحجہ کے احکامات و آداب کی پیروی کی توفیق اور عامر بھائی کو جزائے کثیر عطا فرمائے۔ آمین مجھے چنداں زیب نہیں کہ میں کسی بھائی سے بلا وجہ عدم اتفاقی کروں نہ ہی ابھی کسی قابل یا اہل ہوں کہ کسی مکرم بھائی...
  7. ط

    ::::: حج اکبر (اکبری حج) :::::

    بہت شکریہ عادل سہیل بھائی حجِ اکبر یا اکبری حج کی اصطلاح ہمارے پاک و ہند کے مسلمانوں میں بہت مشہور و معروف ہے حتیٰ کہ بہت سے تعلیم یافتہ افراد بھی اس غلط فہمی کا شکار ہیں۔ محترم بھائی عادل سہیل نے اپنے مختصر مضمون میں قرآن و حدیث کےمضبوط دلائل کے ساتھ عام فہم اسلوب بیاں استعمال فرماتے ہوئے...
  8. ط

    اضواء المصابیح فی تحقیق مشکاۃ المصابیح ،المؤلف: حافظ زبير علي زئي حفظہ اللہ

    صرف آپ کے علم میں لانا چاہتا ہوں کہ فراہم کردہ رابطہ صحیح نتایج نہیں لوٹا رہا اور کلک کرنے کی صورت درج ذیل پیغام دے رہا ہے: Forbidden You don't have permission to access /upload/books/PDF/Hadith/zubair/Azwah v 1.pdf on this server. Additionally, a 403 Forbidden error was encountered...
  9. ط

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    برادران کریم السلام و علیکم میں بے حد ممنون و مسرور ہوں کہ میری درخواست کو بکمال شفقت شرفِ قبولیت سے نوازا گیا۔ براہ کرم میری مزید رہنمائی فرمائیں کہ مکتبہ محدث کا ایکسس میں کیسے استعمال کروں اور وہاں کیسے پہنچوں۔ از حد شکریہ والسلام و علیکم
  10. ط

    رجب کے کونڈوں کی بدعت

    میں نے کہیں پڑھا تھا کہ یہ بدعۃ برصغیر ہندو پاک کے ایک شاعر امیر مینائ نے بغض و عداوتِ حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی ضمن میں گھڑی تھی۔ کوشش کروں گا کہ وہ حوالہ مل جائے تو یہاں نقل کروں۔ شاعر مذکور ہندو پاک کے بیشتر دیگر شعراء کی طرح غالی رافضی تھے اور سبِّ امہات المومنین و صحابہ کرام...
  11. ط

    نماز کی فضیلت (نظم)

    نمازیں گناہوں کو دھوتی ہیں یوں نجاست کو جیسے جوئے نیلگوں سُبحان اللہ بہت خوب اعلیٰ و ارفع اللہ کریم سب مسلمانوں کو پابندِئ صلوٰۃ پنجگانہ اختیار کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور بھائی آپ کی اس کاوش کو قبول فرما کر رحمت و برکت فرمائے۔آمین
  12. ط

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    برادران شاکر و ارسلان سلام قبول کیجیئے میں آپ ہر دو حضرات کا شکر گزار ہوں کہ آپ بھائیوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر میری مشکل کو حل کرنے کی کوشش کی۔ جزاک اللہ تاہم کامیابی نہیں ہو رہی۔ میرا کمپیوٹر ہر طرح سے اردو Enabled ہے اور اردو و عربی فونٹس بھی نصب ہیں۔ میرا اردو کی بورڈ CRULP والوں کا...
  13. ط

    گمراہ فرقوں کا مختصر تعارف: خوارج

    عصرِ حاضر کے تناظر میں خروج، خوارج، اولی الامر اور اس کی اطاعت اور ان تمام اصطلاحات کا اطلاق، اس کی مخالفت اور موافقت کے بارے میں بیانات، تحاریر و دعاویٰ ایک معمہ بنا ہوا ہے۔ ہر فریق اپنی دانست میں خود کو اپنی جگہ برحق سمجھ رہا ہے۔ اگر ممکن ہو، تو برادران عبدل اور باربروسا سے درجِ ذیل سوال کا...
  14. ط

    سلف اور سلفیت؟

    السلام و علیکم برادر عبداللہ ،سلفیت سے متعلق یہ اہم مضمون پیش کرنے کا بہت شکریہ۔ مجھے یہ تو کسی حد تک معلوم تھا کہ سلف کا معنی ہمارے وہ آباء واجداد جو ہم سے پہلے ہو گزرے ہیں ہوتا ہوگا۔ لیکن اس کے اسلامی مفہوم و معانی کی تفصیل مضمون میں بڑی تفصیل اور وضاحت سے کی گئی ہے۔ یہ مضمون پڑھنے سے قبل...
  15. ط

    کیا لوگ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کو سجدہ کرتے ہیں؟

    مذکورہ ویڈیو کسی نے دوبارہ اپلوڈ کر دیا ہے اور ایک لنک ای سنیپس پر بھی محفوظ ہے۔ یو ٹیوب کا لنک حسبِ ذیل ہے: Fake Tahir ul Qadri exposed . Prostration sajda infront of Qadri . Three times deleted video - YouTube
  16. ط

    پاک فوج کے افغان طالبان کے ساتھ تعاون کا واضح ثبوت

    جزاک اللہ برادر محمد ارسلان آپ کی تصحیح سے اتفاق ہے۔ مجھ سے بھی یہ غلطی کئی بار سرزد ہوئی ہے۔ محدث فورم کے صفحات میری اس غلطی کے شاہد ہیں۔ مجھے اب بڑی شرمندگی محسوس ہو رہی ہے۔ حیران ہوں دل کو رؤں کہ پیٹوں جگر کو میں قصہ یہ ہے کہ ان شاءاللہ کو انشاءاللہ لکھنا ایک عرصہ سے عادتِ ثانیہ بن چکی...
  17. ط

    اردو یونی کوڈ کی بورڈ

    السلام و علیکم محمد ارسلان بھائی آپ کا اردو کی بورڈ سے متعلق یہ مراسلہ بہت ہی مفید اور پُر از معلومات پایا۔ بہت سی مشکلات رفع ہوئیں اور آپ کی محنت قابلِ تحسین و ستائش ہی نہیں قابلِ تقلید بھی ہے۔ میں آپ کو اور ان تمام ساتھیوں کو نہایت شکریہ کے ساتھ خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں جنہوں نے اس تھریڈ میں...
  18. ط

    میرا تعارف

    محترم بھائی کلیم حیدر صاحب، بعد از سلام آپ کاپُرشفقت و مخلصانہ استقبال و ادعیہ، مجھ کم علم کے لیئے تا زیست سرمایہ فخر و احسان ہے۔ اللہ آپ کے درجات بلند سے بلند ترین فرمائے۔آمین آپ کی ہدایات و نصیحہ میرے لیئے خزینہ و مشعلِ راہ ہے جس پر میں سختی سے کاربند رہنے کی سعی کروں گا انشاءاللہ۔...
  19. ط

    فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا؟

    سبحان اللہ والحمد لللہ کلیم حیدر بھائی بہت بہترین اور نایاب تفاصیل و دلائل پر مبنی تحریر پیش کرنے کا بہت شکریہ
  20. ط

    پا ؤں کے احکام

    جزاک اللہ ابن البشیر بھائی بہت ہی اہم یاد دہانی ہے۔ واقعی دیکھنے میں آیا ہے کہ کچھ لوگ بوجہِ عجلت یا نادانی کے باعث پاؤں کی ایڑیاں صحیح نہیں دھو پاتے جس کی سخت وعید ہے۔ یقینا ایسے لوگوں تک حدیثِ مذکورہ پہنچانا فرض اور کارِ ثواب ہے والسلام
Top