الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موت کی تمنا کرنا حرام ہے
از: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "تم میں سے کوئی کسی مصیبت کے نازل ہونے کی وجہ سے موت کی تمنا ہرگز نہ کرے پس اگر اس کو لا محالہ کرنی ہی ہے تو اسے چاہئے کہ يہ کہے: اے اللہ مجھے زندہ رکھـ جب تک کہ زندہ رہنا میرے لئے بہتر ہو اور مجھے موت دے...
ایمان کے بغیر ساری نیکی بے کارہے
عائشہ صدیقہ رضی اﷲ عنھا فرماتی ہیں: میں نے دریافت کیا: ’ اے اﷲ کے رسول! ابن جُدعان زمانۂ جاہلیت میں صلہ رحمی کیا کرتا تھا اور مسکینوں کو کھانا کھلایا کرتا تھا ، کیا یہ سب باتیں اس کے حق میں نفع بخش ثابت ہوں گی؟‘ رسول اﷲﷺ نے فرمایا: ’’ لا ینفعہ ، انہ لم یقل...
(ختنہ کا حکم اور اس کی حکمت)
ختنہ كرنا تو سنت اور مسلمانوں كا شعار ہے، فقہی اعتبار سے مردوں کے لئے واجب ہے جبکہ عورتوں کے لئے سنت ۔ اس كى دليل صحيحين كى درج ذيل حديث ہے: ابو ہريرہ رضى اللہ تعالى عنہ بيان كرتے ہيں كہ رسول كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے فرمايا: " پانچ اشياء فطرتى ہيں: ختنہ كرنا،...
صلاۃ التسبیح
از : الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
وجہ تسمیہ: چونکہ اس میں بکثرت تسبیح پڑھی جاتی ہے اسی لئے اسے صلاۃ التسبیح (تسبیح کی نماز) کہتے ہیں۔
حکم : اس کا پڑھنا سنت ہے ۔
فضیلت: رسول اکرم ﷺ نے اپنے چچا عباس بن عبد المطلب رضی اﷲ سے فرمایا: اے عباس ! اے میرے چچا! کیا میں آپ کو...
سلام کے آداب
رسول اﷲ ﷺ سے پوچھا گیا کہ کون سا عمل اسلام میں سب سے بہتر ہے ؟ آپ نے فرمایا: ’’ (سب سے بہتر کام یہ کہ ) تم کھانا کھلاؤ اور پہچاننے والے اور نا ہچاننے والے سب کو سلام کرو‘‘ [بخاری:۱۲، مسلم: ۳۹]۔
٭ سلام کے آداب میں سے ہے کہ: گفتگو شروع کرنے سے پہلے سلام کریں۔
٭ اضافہ کے ساتھ سلام کا...
اسلام نہیں سکھاتا دہشت کو عام کرنا
از قلم: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
الحمد ﷲ الذی قال: اِنَّ الدِّیْنَ عِنْدَ اللّٰہِ الْاِسْلاَم،ھو رب العالمین، وَجَعَلَ نَبِیَّہُ رَحْمَۃً لِلْعَالَمِیْن، وَالصَّلاَۃُ وَالسلام علی خیر خِلْقِِہٖ محمدٍ وَّآلِہٖ وَصَحْبِہٖ أَجْمَعِیْن اما بعد:
نا حق خوف وہراس...
نبی ﷺ کاعالم خواب میں دیدار
ازقلم: الطاف الرحمن ابوالکلام سلفی
نبی اکرم ﷺ پر ایمان لانے کے تقاضے میں سے ہے کہ مومن آپ ﷺ سے حد درجہ محبت کرے ، محبت کے تقاضوں میں سے ہے کہ محب اپنے محبوب...
میرا ناقص مطالعہ اس مسئلہ میں منقول جملہ احادیث کی عدم صحت کی طرف اشارہ کرتا ہے لیکن مزید تحقیق کی غرض سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوں امید کی آپ اپنے عمدہ تحقیقات سے نوازیں گے۔