الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جواب: اگر اس کا اطلاق آپ اہل تبلیغ پر کر رہے ہیں تو یہ بہت افسوسناک ہے۔ ان کے ذریعے سے اللہ نے لاکھوں لوگوں کو ہدایت دی ہے۔ ان کی محنت کی مثال کافروں سے دینا بہت ہی افسوسناک ہے۔ یہ لوگ اپنا جان اور مال لے کر اللہ کے راستے میں اعلا کلمۂ اللہ کی جدو جہد کرتے ہیں۔ اختلافی چیزوں سے بچتے ہیں۔ نیک...
جواب: ایک ہے دین وہ منزل من اللہ ہے اس میں زرا بھر کمی ہو سکتی ہے نا بیشی۔ کتب فقہ اس کی شرح ہیں۔ نہ کہ اضافہ۔ جیسے اہل جدیث حضرات اور سعودی سلفیوں کی کتب فتاوی۔
اور دوسرا ہے اس دین کو سیکھنےاور دوسروں تک پہنچانے کے ذرائع ان میں ہر زمانے کے حساب سے کمی بیشی ہو سکتی ہے۔ بلکہ ضروری ہے۔ بشرطیکہ...
جواب: دیوبند کے عقائد کو ان کے عمل اور کتاب عقائد “المہند” سے دیکھا اور سمجھا جائے۔ نہ کہ عبارات کتب تصوف اور فضائل سے جہاں کرامت، کشف اور الہام کے واقعات بھی ہوتے ہیں۔ جن کا مقصد اللہ کے غیر سے دل کو خالی کر کے اور اطاعت کو کامل کر کے اللہ کی غیبی مدد کو حاصل کرنا اور اتارنا ہے۔ نہ کہ ان بزرگوں...
جواب: ولادت سے پئلے عورت پاک ہوتی ہے۔ تعویز میں قرآنی آیات کو کسی بھی جگہ باندھنے میں شرعا عیب نہیں۔ ولادت کے فورا بعد کھول دینے کا حکم اسی لئے دیا ہے کہ اس وقت عورت ناپاک ہو جاتی ہے۔ باقی قرآن سارے کا سارا شفا ہے۔ جہاں سے بھی لیا جائے باندھا جائے یا پڑھا جائے۔ شرعا کوئی عیب نہیں۔
جواب: اجتنبوا الظن ان بعض الظن اثم
دیوبند کے عقائد کو واقعات کشف و الہام سے اپنے نتیجے نکال کر نہیں ان کے عمل اور کتاب عقائد “المہند” سے سمجھیں۔ اور خود ان کے علما سے مل کر بات کریں ان کے متعلق ادھر ادھر سے پڑھ کر رائے قائم نہ کریں۔
جواب: اس کلام کا مطلب تھا کہ نیکی کی توفیق اور گناہ سے بچنے کی طاقت اللہ ہی کی طرف سے ہوتی ہے اس لئے تم مجلس نیک میں آنا بند نہ کرو اللہ اس کی توفیق سے ایک دن یہ گناہ چھڑوا دیں گے۔ وہ رنڈی ظاہر پرست تھی کلام کا مطلب سمجھنے یا پوچھنے کی بجائے ظاہر الفاظ پر چلی گئی۔ جیسے آج بھی بہت سارے لوگوں کو...
جواب: اس تبصرے میں کوئی دلیل نہیں محض الزام تراشی اور لفاظی سے کام لیا گیا ہے اور اور علمائے دیوبند کے بغض میں ایک بریلوی کی بلادلیل تقلید کر لی گئی ہے۔
جواب: وحدت الوجود کے دو معنی ہیں۔
۱۔ ہر چیز میں خدا ہے۔ جس کو بھی پوجو اللہ ہی کو پوجو گے۔
یہ عقیدہ صریحا کفر ہے۔
۲۔ ہر چیز میں اللہ کی صفت خالقیت ہے۔ ہر چیز سے اللہ کو پہچانو اس کی معرفت حاصل کرو۔ کسی چیز کو بھی اپنا ذاتی کمال نہ سمجھو بلکہ اللہ کی عطا سمجھو۔ دوسرے الفاظ میں ہر چیز میں اللہ...
جواب: آپ خود علم سیکھیں تحقیق کریں دیوبند کے علما کے پاس جائیں ان سے سوال لریں عبارات کا مطلب ہوچھیں دو نفل پڑھ کر اللہ سے راہنمائی لیں دل کو کینے سے پاک کریں۔ پھر اللہ آپ پر حق کو کھولے گا۔ فرقہ پرست اور مذہبی منافرت پھیلانے والوں کی تقلید نہ کریں۔
جواب: واللہ ھذا بھتان عظیم
اگر واقعات کرامت، کشف اور الہام کے محض بیان پر شرک کا حکم لکتا ہے تو نعوذباللہ یہ شرک خود قرآن میں ہے احادیث میں ہے۔ ابن تیمیہ کی کتاب “الفرقان بین الاولیا الرحمان واولیا الشیطان” میں ہے ابن قیم کی “کتاب الروح” میں ہے عبدالمجید سوہدروی کی کتاب “کرامات اہل حدیث” میں...
مرقاة شرح مشکوة میں لکھا ہے کہ شیخ محی الدین ابن عربی فرماتے ہیں کہ مجھے رسول خدا صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ روایت پہنچی ہے کہ جو شخص ستر ہزار مرتبہ لا إلہ إلا اللہ پڑھے تو اس کی مغفرت ہو جاتی ہے اور جس کے لیے پڑھا جائے اس کی مغفرت ہو جاتی ہے۔
(
قال الشیخ محي الدین ابن العربی أنہ بلغني عن النبي...
تبلیغ و دعوت کی تمام تر بنیاد بجائے قرآن کے فضائل اعمال ھے
جواب: فضائل اعمال کے پانچ حصے ہیں۔ ۱۔ حیاۂ الصحابہ، ۲۔ فضائل نماز، ۳۔ فضائل قرآن، ۴فضائل ذکر اللہ اور ۵۔ فضائل دعوت۔
تو قرآن کی طرف دعوت تو خود اس کتاب کا حصہ ہے۔ کوئی کیسے کہہ سکتا ہے کہ یہ قرآن سے دور کرتے ہیں؟
البتہ درس تفسیر قرآن...