الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
محمد عامر، ابن داود اور دیگر ذی علم برادران. کیا آپ لوگ مجھے اپنا واٹس اپ نمبر فراہم کروا سکتے ہیں
میں ھند سے تعلق رکھتا ہوں اور اختلافی مسائل پر اپنی استطاعت تک بھٹکے ہوئے بھائیوں کی اصلاح کرتا رہتا ہوں لیکن کئ مسائل میں مجھے آپ حضرات کی مدد درکار ہے اور محدث فورم و ٹیپ اے ٹاک...
السلام علیکم
جناب مجھے اس بارے میں مشورہ دیں کہ اگر کسی عورت کو حمل ٹہھر گیا ہے اور اسکا دودھ پیتا چھوٹا بچّہ ہے اور حاملہ ہونے سے دودھ کے کمی یا بند ہونے کی گنجاءش ہے تو کیا اس وقت دوائ کے ذریہ حمل گرایا جا سکتا ہے جب ابھی حمل ۱۵-۲۰ دن کا ہو اور حدیث و سائنس سے پتا چلتا ہے کہ ۱۲۰ دن بعد جان آتی ہے
ميں هند سے تعلق ركهتا هوں ميں يه جاننا چاھتا ھوں کہ دعوت اسلامی والوں.کی کتابوں میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے خواب میں آنے کے جو تزکرے ملتے ہیں کیا حضور صرف پاکستان کے بابل مدینہ کے خواب میں اتے ھیں کبھی ھندوستان کے میٹھے میٹھے اسلامی کے خواب میں بھی تشریف کیوں نہی لاتے
آپ سبھی سلفی بہنیں صرف سلفی منھج علماء سے ہی علم حاصل کریں وہ اپکو پکہ سلفی بنائینگے خواہ ق
آپ موسلم بنے نہ بنے
مجھے افسوس ہے کہ میں اس مکتب فکر سے وابستہ ہوں جہاں کے لوگ اور کچھ علما اکابر اہلحدیث کی تقلید میں پڑ گئے ہیں
در اصل آج اهلحديث هونے كا مطلب فقت اتنا هى هے كہ اسکے نام کے آگے اہلحدیث سلفی لکھا ہو عمل سے کیا مطلب ہے اگر کوئ شخص کتنا ہی متبع سنت کیوں نہ ہو اگر وہ چلاّ چلہّ کر نہی کہتا تو وہ ضال و مضل ہی اسسے تعلیم حاصل کرنا حرام ہے ہاں اگر آگے سلفی لگاتا ہو تو یہی اسکی نجات کے لیے کافی ہے
و قالت اليهود...
۱. جلسہ استراحت-وہ تو بڈھاپے میں کیا تھا
۲. رفع یدین - وہ تو بغل میں بت چھپا لیے تھے
۳. علم غیب نہی تھا- یہ تو آپکی انکساری تھی
[emoji6] [emoji5] [emoji5]
امام بخاری یا دیگر ائمہ حدیث کے بارے میں جو تقلید کی روایات ملتی ہے اسے سمجھنے میں بعض لوگوں سے غلطی ہوئ ہے.
ان ائمہ کا اپنے شیوخ سے علم حاصل کرنا یا استنباط کرنے میں انکی اتباء کرنے کو اگر کوئ تقلید کہے تو اسکی مرضی ہے ہمیے ایسی تقلید سے کوئ پریشانی نہی ہے لیکن ان اسلاف پر تقلید جامد کا الزام...