الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
میری عبدل بھائی سے بات ہوئی ہے تو زیادہ ان احادیث پر فوکس کرنا ہے جن میں کسی کام ، کسی ایسے عمل کا تذکرہ کیا گیا ہو کہ اس کے کرنے والے کو کہا گیا ہو کہ فقد کفر یا لست مومن
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عن ابن عمر ، عن النبي - صلى الله عليه وآله وسلم - قال : " من حلف بغير الله فقد كفر " .
ترجمہ:
’’ جس شخص نے غیراللہ کی قسم اٹھائی تحقیق اس شخص نےکفر کیا ‘‘ (المستدرک علی الصحیحین ، کتاب الایمان ، من حلف بغیر اللہ فقد کفر)
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے قریب میں بھی دیکھیں کہ کیا جس سے میں دوستی یامحبت کرتا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس پر میرا اثر پڑتا ہے یا اس کی خامیاں میرے اوپر غلبہ کیے جا رہی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ جب آپ اس چیز میں فرق کر سکیں گے تو معاملہ خود ہی واضح ہو جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔نتیجتا ہم دوستی اس سے لگائیں گے کہ جس سے ہمارا ایمان...