الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ۔
بندہ کی ایک تجویز ہے کہ اکثر مضامین کے تحت اختلافی مباحث لکھی ہیں جیسے فقہ اہل الرائے، اجتہاد و تقلید اور تقابل مسالک تینوں میں اختلافی مباحث موجود ہیں۔ علمی اوراصولی طریقہ کار کے مطابق ان مباحث کو تقابل مسالک میں ہونا چاہیے اور بقایا سیکشنز میں ہر سیکشن کے...
ایک بحث کے دوران حد درجہ قابل احترام بھائی محمد ارسلان نے یہ فرمایا کہ احناف احادیث رسول خدا ﷺ کو چھوڑ کر ایک امتی ابو حنیفہؒ کی باتوں پر عمل کرتے ہیں۔
چوں کہ بندہ نے ایسا کچھ نہیں دیکھا اس لیے عرض کیا کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے؟ جس پر ممدوح نے فرمایا کہ بندہ ایک الگ تھریڈ بنا کر اپنی رائے بیان کرے...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
میں کافی دن سے یہاں فورم پر ہوں لیکن میری سمجھ میں ایک بات نہیں آ رہی۔
آپ حضرات میں سے کون کون تقلید مطلق کا قائل ہے اور کون کون نہیں؟
جو قائل ہیں وہ غیر قائل افراد کو کیا کہیں گے ان کے دلائل کے جواب میں؟
اور جو قائل نہیں ہیں اور عالم بھی نہیں تو اگر مثال کے طور...
السلام علیکم۔
میں یہ معلوم کرنا چاہتا ہوں کہ محدث فورم کے جامعات سیکشن میں صرف غیر مقلد یا سلفی جامعات کا تعارف ہو سکتا ہے یا مقلد جامعات کا تعارف بھی پیش کیا جا سکتا ہے؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
نام: اشماریہ
مقام: کراچی
پیشہ: طالب علم
مسلک: پیروکار علمائے احناف (کثر اللہ سوادہم)
ایک معتدل سوچ رکھنے والا مبتدی طالب علم کہا جا سکتا ہے۔
علمائے احناف کو فالو کرتا ہوں لیکن دیگر کو سراسر غلط نہیں کہتا اس لیے بعض جگہ احناف کے کسی مسئلہ کے خلاف بھی رائے رکھتا...