الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
::: صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجیت :::
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، مندرجہ ذیل آیات کو غور سے پڑہیے ، حدیث قول ، فعلی اور تقریری ، کی حجت اور حیثیت اور حفاظت ، اور ، صحابہ رضی اللہ عنہم اجمعین کے فہم کی حجت و حیثیت اور صحیح حدیث میں کسی بات کی وضاحت نہ ملنے کی صورت...
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
:::::: تدبرء قران اور قران فہمی کی دو اِقسام ہیں :::::::
قران کریم میں تدبر کے بارے میں اکثر بات پڑھنے سننے میں ملتی رہتی ہے ، اور خاص طور پر رمضان کے قریبی ایام میں اور دورانء رمضان اس موضوع پر گفتگو کی کثرت رہتی ہے ، قران پاک میں تدبر کرنے کی اہمیت ، فضیلت...
::::::: عقل مند عورت کی ذہانت مرد کے دل کی چابی ہے :::::::
سب مَرد ایک جیسے نہیں ہوتے ، دوسرے اور کچھ واضح الفاظ میں یہ کہا جانا چاہیے کہ سب ہی مردوں کے دِل ایک جیسے نہیں ہوتے ، کچھ مَرد ایسے ہوتے ہیں جِن کے دِل تک رسائی صِرف محبت آمیز چند الفاظ ہی کے ذریعے...
عید الاضحی اور عید الفِطر، شرعی حُکم (حیثیت ) ، اور اہم مسائل
*** شرعی حُکم (حیثیت ) ***
عیدکی نماز ہر ایک مُسلمان پر واجب ہے ، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود کبھی بھی کِسی بھی عید کی نماز نہیں چھوڑی ، اور دوسروں کویہ نماز پڑھنے اور اِس کا مُشاھدہ کرنے کا شدید حُکم دِیا...
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ، میسج ایڈیٹر باکس کے ساتھ ٹیکسٹ فارمیٹنگ کے لیے کہیں کوئی آپشن نظر نہیں آ رہی ، صرف یہی نہیں بلکہ ارسال کردہ پیغام سارے کا سارا ایک ہی پیرا گراف کی صورت میں ظاہر ہوا ہے جبکہ لکھتے ہوئے وہ مختلف سطور اور پیرا گرافز پر مشتمل نظر آ رہا تھا ، راہنمائی فرمائی...