الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک بات مسلم ہے کہ رسول اللہ ﷺ کو اس کام کی ضرورت ہی پیش نہ آئی کیوں کہ ان کی داڑی لمبی نہیں تھی،اور جن احادیث میں داڑی کو بڑھانے کا حکم دیا گیا ہے ان میں جو الفاظ (توفیر،ایفا،ارخااور اعفا) موجود ہیں،ان کے معنی صحابہ وتابعین کے ہاں ایک مشت ہے جیسا کہ وہ حج و عمرہ کے موقع پر سر عام کیا کرتے...
شیخ میرا مقصد تو صرف یہی تھا کہ کیا کوئی ایسی جماعت موجود ہے جس کا یہ موقف ہے،یعنی میرے خیال میں یہ ایک غلط بات شہرت پکڑ گئی ہے جسے ہم لوگ نقل کرتے آ رہے رہیں،میرا مقصد اس غلط فہمی کو دور کرنا ہے،پھر بھی اگر کوئی ایسی جماعت ہے جو اس جواز کو حرام سمجھتی ہے تو اسے سامنے لے ائیں۔
کفایت اللہ بھائی!
در اصل تشبیہ اور تمثیل کے اندر ممثل لہ اور ممثل بہ میں مناسبت اور مطابقت ہونی چاہیے جو کہ یہاں موجود نہیں ہے،کیوں کہ ناک کی ہڈی سب کی ایک جیسی ہوتی ہے لیکن ڈاڑی ایسی چیزہے جو کسی کے پاس ہوتی ہے اور کسی کے پاس ہوتی ہی نہیں،کسی کی بالکل معمولی ہوتی کسی کی یک مشت اور کسی کی بہت...
جی اس جماعت کو سامنے لائیں اور ہمیں بھی تو پتہ چلے کہ وہ کون سی جماعت ہے جس نے یک مشت سے زائد داڑی کاٹنے کے جواز کو حرام لکھا ہے،سب سے پہلے صحابہ اور تابعین میں سے اس جماعت کا ذکر کریں اس کے بعد ائمہ اربعہ کی بات کریں اور پھر دیگر علما کی ایسی جماعت سامنے لائیں جو اس کے جواز کو حرام قرار دیتی ہو؟
شیخ یقین کریں کہ افسوس ہو رہا ہے، رسول اللہ کی داڑی تو لمبی نہیں تھی اس لیے انھیں کٹانے کی نوبت ہی پیش نہ آئی، اور اگر داڑی کو اس کے حال پر ہی چھوڑنا ہوتا تو یہ کام وہ کرتے جنھوں اس حدیث کو رسول اللہﷺ سے سنا اور پھر ا سکو آگے پہچایا ہے،پھر ابھی آپ کہہ رہے تھے کہ جس کی داڑی زیادہ لمبی ہو وہ...
یعنی داڑی کاٹنا تغیر لخلق اللہ ہے اور اس کام کے کرنے والے پر لعنت ہے،اور اس کام کے کرنے کا فتوی تو آپ نے بھی زیادہ لمبی داڑی والے کو عنایت کردیا ہے۔
اگر ایسا ہی ہے پھر تو صحابہ،تابعین،ائمہ اربعہ،محدثین اور دیگر لوگ کو سمجھ ہی نہ آئی اور وہ حج وعمرہ جیسے مقدس موقع پر ایک لعنتی کام سرانجام دیتے رہے۔
مجھے بھی ایسا ہی لگ رہا ہے کہ آپ بات کو سمجھنا ہی نہیں، اس لیے اعفا کے معنی کے لیے آیات قرآنی کو غلط رنگ دیا ۔یہاں بھی آپ کا یہی انداز ہے،آپ ابن فارس کی مراد کو سمجھ ہی نہیں پا رہے ہیں،ابن فارس یہ کہہ رہے ہیں کہ عفا کا معنی ترک کرنا یعنی چھوڑنا ہے،لیکن بالوں کے بارے میں انھوں نے اس ترک کو...
ٹھیک ہے نا صحابی راوی حدیث بھی ہے تو اس کی تفسیر بھی مانی جائے امام بخاری ابن عمر کا فعل اعفا کی تفسیر کے لیے ہی بخاری میں لائے ہیں اور یا د رکھیں میں نےصرف ایک نہیں تمام صحابہ سے یہ تفسیر نقل کی ہے،
اور جہاں تک جابر والی روایت کا تعلق ہے تو وہ روایت معنوی طور پر درست ہے،کیوں کہ دیگر صحابہ کا...
خضر صاحب آپ یہاں فہم سلف کو خیر باد کہہ رہے ہیں،کیوں داڑی والی حدیث کے راوی ہی داڑی کٹوا رہے ہیں،
میرے خیال میں یہی وہ اہم بات ہے جس کو سمجھنا انتہائی اہم ہے،صحیح بات تو یہی ہے کہ شریعت میں کسی صحابی کا کوئی عمل حجت نہیں ہے اور نہ ہی ان کا کوئی قول شریعت سازی کر سکتا ہے۔لیکن یہاں بات نہیں ہے...
اللہ کے بندے تھوڑا علم اور حاصل کر لو یہاں لفظ اعفا کے ساتھ عن حرف جار ہے،اس لیے یہاں ا سکا معنی معاف کرنا ہے،لہذا جب اس لفظ کے ساتھ عن آئے یا کوئی قرینہ صارفہ ہوتو پھر اس کا معنی معاف کرنا ہوتا ہے،جیسا کہ دوسری آیت میں فاعفوا و اصفحوا آیا ہے،یہاں اصفحوا قرینہ صارفہ ہے،اس لیے اس کا معنی معاف...