الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
@[4204:@اسحاق سلفی] صاحب مجھے یہ جان نہ ہے کہ
"مسائل الإمام أحمد برواية أبي داود " کتاب امام حنبل سے ثابت ہے؟؟؟
اگر ثابت ہے تو اسمیں امام حنبل کے نزدیک سینے پر ہاتھ باندھنا مکروہ لکھا ہے؟؟؟؟
@عامر عدنان صاحب میں یہ الفاظ :
امام علي بن تاج الدين بن تقي الدين السنجاري (توفي سنة 1125هـ) کی کتاب "منائح الكرم" میں پڑھے ہیں، مگر وہاں کوئی حوالہ نہیں ہے
شیخ صاحب میرے علم میں ایک حدیث تھی وہ مجھے مل مل نہیں رہی ہے، برائے کرم آپ میرا ساتھ کریں،
اس حدیث کہ مفہوم کچھ۔ اس طرح ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر المومنین حضرت معاویہ رض کے متعلق پیشن گوئی کی تھی کہ "تیری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی، جس کی وجہ سے امیر معاویہ رض نے ایک بوڑھی...
@[4204:@اسحاق سلفی] صاحب میرے علم میں ایک حدیث تھی وہ مجھے مل مل نہیں رہی ہے، برائے کرم آپ میرا ساتھ کریں،
اس حدیث کہ مفہوم کچھ۔ اس طرح ہے کہ: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے امیر المومنین حضرت معاویہ رض کے متعلق پیشن گوئی کی تھی کہ "تیری اولاد میری اولاد کو قتل کرے گی، جس کی وجہ سے امیر معاویہ...
عامر عدنان بھائی یہ تحقیق میں پڑھ چکا ہوں، مگر اس میں بھی امام شافعی والے اعمل کو غلط نہیں مانا گیا ہے، بلکہ ثابت مانا گیا ہے،
ہاں اُن تک حدیث نا پہچنے کی بات کی گئی ہے، بس۔۔۔ اور یہ بات بھی صحیح ہے یا نہیں ۔۔۔ والله اعلم
جزاک اللہ خیرا،
لیکن اسلاف میں امام شافعی رحمہ اللہ وغیرہ سے تو تین دن سے پہلے قرآن ختم کرنے کا عمل ملتا ہے؟؟؟
بلکہ امام شافعی کے متعلق تو رمضان میں 60 قرآن ختم کرنے کی صحیح روایت ملتی ہے،
@اسحاق سلفی جناب میں نے آپ سے امام احمد بن حنبل کی جرح کےمتعلق اور پوچھا تھا
کے امام احمد نے "أبو بلج" يحيى بن سليم الفزاري پر "روي عنه منكر حديثاً" کی جرح کی ہے، جسکو ذھبی اور اِبنِ حجر عسقلانی اور دیگر محدثین نے نقل کیا ہے،
لیکن یہ نہیں پتہ چلا کہ یہ امام احمد کی جرح کہاں سے نقل کی ہے ؟؟؟؟؟
محترم کیا شیخ مقبل بن ھادی الوادعی کے علاوہ کسی محدّث نے اس جرح کو "جرح مفسر" کہا ہے؟؟؟
کیوں کہ مقبل بن ھادی الوادعی کی تحقیق تو میرے پاس موجود ہے، لیکن مقلد کہتا ہے کہ مقبل بن ھادی تو متشدد تھے، اور عصر حاضر کے ہیں
@[202:@خضر حیات]
مُجھے یہ جان نا ہے کہ امام بُخاری کی یہ جرح "فیہ نظر" جرح مفسّر ہوتی ہے ؟؟؟ یا مبھم ؟؟؟
دوسرا امام احمد بن حنبل کے حوالے سے محدثین نے "ابو بلج یحییٰ بن سلیم الفزاري" پر یہ جرح نقل کی ہے، "روي عنه منكر حديثاً"
امام احمد کی یہ جرح کہاں سے نقل کی ہے؟؟؟
@[4204:@اسحاق سلفی] محترم
مُجھے یہ جان نا ہے کہ امام بُخاری کی یہ جرح "فیہ نظر" جرح مفسّر ہوتی ہے ؟؟؟ یا مبھم ؟؟؟
دوسرا امام احمد بن حنبل کے حوالے سے محدثین نے "ابو بلج یحییٰ بن سلیم الفزاري" پر یہ جرح نقل کی ہے، "روي عنه منكر حديثاً"
امام احمد کی یہ جرح کہاں سے نقل کی ہے؟؟؟
رواه ابن حبان في صحيحه بلفظ قريب مما ذكر السائل فقال : أخبرنا أحمد بن علي بن المثنى حدثنا محمد بن مرزوق حدثنا محمد بن بكر عن الصلت بن بهرام حدثنا الحسن حدثنا جندب البجلي في هذا المسجد أن حذيفة حدثه قال قال رسول الله صلى الله عليه وسلم : إن ما أتخوف عليكم رجل قرأ القرآن حتى إذا رئيت بهجته عليه...
السلامُ علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ،
معذرت کے ساتھ کہنا پڑ رہا ہے، کہ یہ محدث فورم اب تحقیقی نہیں رہا ہے شاید ؟؟؟
اور اگر کوئی بندہ کسی مسئلہ کے متعلق علم حاصل کرنا چاہے تو اسکے سوال پر کوئی غور و فکر نہیں کیا جاتا ؟؟؟
اللهم خير ،
محدث فورم کی انتظامیہ کمیٹی کے ممبران سے گزارش ہے کہ وہ تمام طلباء کے سوالات پر غور کیا کریں اور انکے سوالات کو حل کرنے کی بھی کوشش کیا کریں کیوں کہ یہاں آپ لوگوں سے جوڑن کا مقصد علم حاصل کرنا ہوتا ہے،
الغرض میرا سوال اس روایت کے متعلق یہ:
امام ابن کثیر البدایہ والنہایہ میں ابنِ عساکر کے...