الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
محترم بھائی آپکو اندازہ بھی شاید نہ ہو کہ اس فارم سے کتنا لوگ مستفید ہوتے ہیں،،،یہ بات بھی ہے کہ ہدایت صرف اسکو ملتی ہے جو حق کا طلبگار ہو
اللہ تعالی آپ کے تمام معاملات میں برکت عطا کرے،،،جزاک اللہ
محترم اسحاق سلفی صاحب مجھ تک جیسے پوسٹ پہنچی بہتر رہنمائی کے لئے اس فارم پر میں نے رابطہ کیا،،
آئے دن بدعتی حضرات کی جانب سے عامی کو گمراہ کرنے کے لئے ایسے حربے استعمال کیے جاتے ہیں،اب اگر فرض کریں میں بھی اس بدعت والی پوسٹ کا یقین کر لیتا تو میرا بھی حال ان جیسا ہی ہونا تھا،،،،،لیکن میرے اللہ...
جزاک اللہ سلفی بھائی مگر اب تک میرے شائع کیے گئے (((کل محدثہ کا مطلب واضع نہیں ہوا
براہ کرم اس مطلوبہ حدیث کا مکمل مفہوم بیان کیا جائے ،،،،جزاک اللہ
کیونکہ بدعتی حضرات نے کل محدثہ کا معنی ہی تبدیل کردیا ہے،،،،،،،جس سے وہ باقاعدہ بدعت ثابت کرنا چاہتے ہیں
شاید آپ نے مجھے بدعتی سمجھا ہے،،،میں الحمد اللہ مواحد ہوں،،،،،
لَآ اِلٰهَ اِلَّا ھُوَ ۭعَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ ١٢٩ۧ
میرا عقیدہ یہ ہے،،،،میں کچھ قبوری حضرات سے بات کر رہا تھا تو انہوں نے یہ دلائل دئیے،جس پر میں آپ سے رابطہ کیا،،،،،
کسی کو پرکھنے میں اتنا جلد...
پھر ہم نے ان رسولوں کے نقوش قدم پر (دوسرے ) رسولوں کو بھیجا اورہم نے ان کے پیچھے عیسی ابن مریم کو بھیجا اورہم نے انہیں انجیل عطا کی اور ہم نے ان لوگوں کے دلوں میں جو ان کی (یعنی عیٰسی علیہ السلام کی صحیح) پیروی کر رہے تھے شفقت اور رحمت پیدا کردی۔ اور رہبانیت ( یعنی عبادت الٰہی کے لیے ترک دنیا...
بھائی جی بعض قبر پرست لوگ حضرت موسی کا آپ ﷺ کا نمازوں کا کم کروانے میں مدد کرنا ،،،اس بات کی دلیل دیتے ہیں کہ مرنے کے بعد بھی مدد ممکن ہے،
تو براہ کرم اس پر جامع واضاحت فرما دیں شکریہ،،،،،،،
میرا ان احادیث کا پوسٹ کرنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ ان من گھڑت روایات کا سہارا لیکر قبر پرست لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں،،،صرف اس لئے یہاں پوسٹ کردیں تاکہ ان پر مزید تحقیق ہو سکے
آج ایک اور روایت بھی قبر پرستوں سے موصول ہو ئی ہے،
عَنْ مَالِکِ الدَّارِ رضي الله عنه قَالَ : أَصَابَ النَّاسَ قَحْطٌ فِيْ زَمَنِ عُمَرَ رضي الله عنه، فَجَاءَ رَجُلٌ إِلَي قَبْرِ النَّبِيِّ صلي الله عليه وآله وسلم فَقَالَ : يَا رَسُوْلَ اﷲِ! اسْتَسْقِ لِأُمَّتِکَ فَإِنَّهُمْ قَدْ هَلَکُوْا،...
میں نے
کچھ روایات پیش کی ہیں وقت ملے تو ان کی وضاحت بھی کر دیں،،،،،،اور انکی سند بھی ،،،،اگر ہوسکے تو کوئی ایسا لنک بھی دیں جس میں بریلوی حضرات کی جانب سے حیات النبی پر ضعیف احادیث گھڑ رکھی ہے اور ان کے جوابات بھی موجود ہوں،،،،جزاک اللہ
’’حضرت سعید بن عبدالعزیز رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب ایام حرّہ (جن دنوں یزید نے مدینہ منورہ پر حملہ کروایا تھا) کا واقعہ پیش آیا تو حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مسجد میں تین دن تک اذان اور اقامت نہیں کہی گئی اور حضرت سعید بن مسیب رضی اللہ عنہ (جو کہ جلیل القدر تابعی ہیں انہوں نے...
میں کچھ روایات پیش کرتا ہوں،،،انکی بھی وضاحت کردیں،،،،اور انکی سند کے متعلق بھی لکھیں،،،،جن کا ضیعف احادیث کا سہارا لیکر قبوری لوگوں کو گمراہ کرتے ہیںِ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ میں اپنے حجرہ اقدس میں داخل ہوتی تھی جس میں رسول اللہ ﷺ مدفون اور آرام فرما تھے تو میں کچھ پردہ کا...