• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شادباش عالم

    یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

    وعلیکم السلام شکریہ بھائ جان. ھم دعا کرتے ھیں کہ اللہ انکے اوقات میں برکت عطا فرمائیں. تاکہ ھماری پریشانی دور ھو سکے.
  2. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    بھائ جان. اس طرح سے بات واضح نہیں ھوتی. بات لکھ کر واضح ھوتی ھے
  3. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    کیا آپ باتوں کا غلط مطلب نکالنے میں ایکسپرٹ ھیں؟؟؟ بھائ جان. اصولیین نے کچھ اصول وضوابط بناۓ ھیں تاکہ کوئ اپنی کج فہمی سے احادیث کی دھیجیاں نہ اڑاۓ.
  4. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    نہیں اسکا جواب تو آپکو دینا چاہیۓ کہ ایک رکعات والی روایات کا کیا ھوگا؟؟؟؟ ھم ایک رکعات اور تین رکعات کو مسنون مانتے ھیں. آپ ھم سےتین کے بارے میں پوچھ رھے ھیں.
  5. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    اسکی دلیل یہ ھے کہ آپ نے اپنی بات بلا دلیل کی ھے. حدیث کے کسی ٹکڑے سے نہیں ثابت ھوتا کہ ایک رکعت وتر نہیں پڑھ سکتے یا یہ کہ تین رکعات آپ صلی الله عليه وسلم کا آخری عمل تھا. ھم نے آپ سے اسی لۓ سنہ کی بات پوچھی تھی لیکن آپ نے اسکو نظر انداز کر دیا.
  6. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    ھم آپکے شکر گزار ھیں کہ آپ نے ھمیں وقت دیا. شکریہ کے ساتھ رخصت ھوتے ھیں. والسلام
  7. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    ھم آپ کی دعا پر آمین کہتے ھیں. اور آپکے لۓ بھی دعا کرتے ھیں کہ الہ العالمین آپ کو علم اور عمل میں دن دونی رات ترقی عطا فرمائیں.
  8. شادباش عالم

    یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

    محترم شیخ. آپ شاید انتظامیہ میں سے ھیں. کیا آپ ھمیں یہ بتا سکتے ھیں کہ ھم اپنی Gmail ID سے Log In کیوں نہیں کر پا رھے ھیں؟؟؟
  9. شادباش عالم

    یہ پروفائل سے مبتدی کیسے ھٹے گا؟؟؟؟

    ھم ان الفاظ کے لۓ معافی چاہتے ھیں. آج ھم نے فورم کا مطالعہ کیا تو ھم پر یہ حقیقت منکشف ھوئ کہ آپ ماشاء اللہ عالم دین ھیں. جو کہ متحرک بھی رھتے ھیں. اسلۓ ھم اپنے یہ الفاظ واپس لیتے ھیں. اور اسکی جگہ ھم محترم شیخ کہنا پسند کریں گے.
  10. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (قراءت)

    ھم یہ ھرگز نہیں کہیں گے کہ آپ نے تاویل کی ھے. کیونکہ اس طرح کی ملتی جلتی باتیں ھم اکثر سن چکے ھیں. ایک وقت تھا ھم فیسبوک پر گھنٹوں انہیں ابحاث میں لگے رھتے تھے. ھم کو اب ایسی باتوں کی ہلکی پھلکی پرکھ ھو گئ ھے.
  11. شادباش عالم

    دعوت ولیمہ صرف مردوں کے لئے - آپ کی کیا رائے ہے؟

    علماء کرام براہ کرم متوجہ ھوں.
  12. شادباش عالم

    وٹس ایپ کے متعلق

    یہاں غور کریں. محمد نعیم بھائ جان نے ملک کی بات کی تھی. اور انھوں نے ذکر کیا تھا کہ انکے ملک میں روٹنگ غیر قانونی ھے. اسی کے بالمقابل ھم نے کہا تھا کہ ھم تو کرتے رھتے ھیں. یعنی ھمارے ملک میں یہ ھوتا رھتا ھے. اور خود دوست لوگ بھی روٹنگ دھڑلے سے کرتے ھیں. اب شاید آپکو سمجھ میں آیا ھو.
Top