الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اسلام علیکم مسند احمد دار الحدیث والوں نے 18 جلدوں میں چھاپی ہوئی ہے پہلی 8 جلدوں میں تو احمد شاکر رحمہ اللہ کی تحقیق ہے اور باقی 10 کوئی حمزہ احمد الزین کی تحقیق ہے۔کوئی بھائی بتاسکتا ہے انکے متعلق کہ کیا انکی تحقیق پہ اعتماد کیا جاسکتا ھے
بک کا حوالہ
http://waqfeya.com/book.php?bid=619