الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شیخ ابن قیم الجوزیۃ اپنی مشہور کتاب ’’زادالمعاد‘‘ میں معیادی بخار کا ایک تعویذلکھتے ہیں کہ :
’’تین باریک کاغذوں پر لکھا جائے بسم اللہ فرت بسم اللہ مرت بسم اللہ قلت ہر روز ایک کاغذ منہ میں رکھ کر نگل لے‘‘۔
اس تعویذ کے الفاظ کسی صحیح حدیث سے ثابت نہیں۔ اس کے نیچے ایک دوسرا تعویذ مرض عرق النساء...
تم لوگ اِدھر اُدھر کی باتیں تو کرتے ہو، جو سوال کیا گیا ہے اُس کا جواب دینے سے کترارہے ہو۔
جواب اس لئے نہیں دیتے کہ تم لوگ خود بدعتوں میں مبتلا ہو، الزام دوسروں کو دیتے ہو،کبھی اپنی چارپائی کے نیچے بھی لاٹھی پھیر لو۔
جناب خضر حیات صاحب !
آپ کی تحریر سے یہ بات عیاں ہوگئی کہ یہ دُرود مسنون نہیں ۔ دوسری بات یہ ہے کہ آپ نے لکھا !
اللہ تعالی کی حمد و ثناء اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف و توصیف میں کوئی بھی جملے بولے جاسکتے ہیں ، جو قرآن وسنت کے مخالف نہ ہوں۔
یعنی بدعت حسنہ(اچھی بدعت) ایجاد کی جاسکتی ہے۔
یار تم لوگ موضوع سے کیوں ہٹتے ہو،سوال ہے کہ غریب کے لئے نجدیوں کا اسلامی قانون مختلف کیوں ہے؟ اگر نجدیوں وھابیوں کا کوئ یار دوست روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر ہاتھ باندھ کر کھڑا ہو تویہ شرک بدعت جائز کیوں ہوجاتا ہے؟کوئی غریب سُنی ساری عمر پیسے اکٹھے کرکے وہاں گیا اور ادب سے دُرود وسلام عرض...
عبداللہ مجاہد صاحب نے کہا کہ اگر اس کا نام تقریب اختتام صحیح بخاری رکھ دیا جائے تو سارا مسئلہ حل ہوجائے گا، عرض ہے کہ نام بدلنے سے تقریب اختتام صحیح بخاری کے ہر سال اہتمام کا ثبوت حدیث سے دیں یا اسے بعد کی ایجاد کردہ بدعت کہیں،پھر مسئلہ حل ہوگا۔
جناب خضر حیات صاحب !
میں نے آپ کا دیا ہوا لنک دیکھا ہے ،اس میں میرے سوال کا جواب نہیں ہے، ایک صاحب نے کہا کہ یہ جعلی ہے، دوسرے صاحب نے کہا ہے کہ یہ دُعا مانگ رہے ہیں۔
عرض ہے کہ میں آپ کے فورم پر یہ ویڈیو اِپ لوڈ کی ہوئی ہے یہ2008 کا واقعہ ہے،باقی رہی دُعا کرنے کی بات تو عرض ہے کہ کوئی اہل سنت...
ایک تھریڈ میں علی علی علی صاحب نے یہ لکھا تھا جس کا آپ نے جواب نہیں دیا :
علی علی علی مبتدی
شمولیت:
دسمبر 08، 2015
پیغامات:
7
موصول شکریہ جات:
0
تمغے کے پوائنٹ:
18
جناب اسحاق صاحب!
آپ کے جواب سے یہ ظاہرہورہاہے کہ :
1۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جس طرح درودابراہیمی سکھایا،اس طرح صلی...
بحث کو خوامخواہ اُلجھا دیا گیا ہے ، بات صرف اتنی تھی کہ اہل سنت کو روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صلوٰۃ وسلام پڑھنے پر پٹایٔ کرتے ہیں ، لیکن سعودی بادشاہ کو بقول وھابیہ بدعت اور شرک کا ارتکاب کرنے پر پٹایٔ کیوں نہیں کی گیٔ، دُوہرا معیار کیوں ہے؟
سجدوں کا حکم آ چکا، آپ
khalil rana مبتدی
شمولیت:
دسمبر 05، 2015
پیغامات:
105
موصول شکریہ جات:
10
تمغے کے پوائنٹ:
23
برائے مہربانی حدیث پیش کیجئےجس میں میلاد نہ منانے کا کہا ہو؟
کہ خبر دار میرا یوم ولادت نہ منانا، کوئی ایسی حدیث تلاش کریں ۔
میرے سوال کا مقصد یہ تھا کہ کیا سعودی بادشاہ کا فعل بدعت ہے یا نہیں ؟
مکی پاکستانی وھابی نے اس سوال کا جواب یہ دیا !
’’دوسری بات الملک عبداللہ بن عبد العزیز
بھی ایک انسان ھی تھے اور اب اپنے اللہ
کے حضور پہنچ گئے ھیں ۔اللہ انپر رحم فرمائے
اور جنت الفردوس میں جگہ دے آمین۔‘‘
اس فورم کے قارئین...
محمد نعیم یونس صاحب نے مسئلہ حل کردیا جو کہ اس فورم پر باقی وھابی نہ حل کرسکے، کہ خاص ایسی حدیث پیش کریں۔محمد نعیم یونس لکھتے ہیں!
’’تو برائے مہربانی حدیث پیش کیجئے جس میں "میلاد منانے" کا کہا ہو یا کیا ہوا‘‘۔
ہمارا سوال بھی یہی ہےکہ برائے مہربانی حدیث پیش کیجئےجس میں میلاد نہ منانے کا کہا ہو؟...
عبداللہ کشمیری صاحب ! میرا سوال پھر حاضر ہے :
آپ ہی بتائیں کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے اس فعل کو کس خانہ میں رکھتے ہو؟
آپ ہی کہتے ہیں کہ جس کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا حکم نہ ہو وہ بدعت ہے۔
میرا سوال ابھی آپ پر اُدھار ہے۔
آپ نے کہا تھا کہ یہ بعض علمائ کا ذاتی موقف ہے۔
میں نے پوچھا تھا کہ بعض علمائ کا یہ موقف بدعت یا سنت ؟
آپ نے جواب میں کہا کہ واللہ اعلم۔
میں نے کہا تھا کہ اس فورم پر آنے سے یہ پتا چل گیا ہے کہ وھابی کتنے انصاف پسند ہیں، بدعت کی نشان دہی پر واللہ اعلم کہہ دیتے ہیں، یعنی بدعت کو بدعت کہتے ہوئے...