الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہت خوووب
تکبروالوں کا یہی انجام ہونا چاہیے کم سے کم اس پر بھی عقل آ جائے تو شکر
مغرب کی نظروں میں ان فراری والوں کی کتنی اوقات ہے اس کااندازہ ہوگیا ہوگا
سائنس اپنے نظریے بدلتے رہے گی، ہمیں قرآن پر یقین کامل ہونا چاہیے ،تب رہا یہ بات کافی معقول معلوم ہوتی ہے کیونکہ سورج نہ ڈوبتا ہے نہ نکلتا یہ تو زمین والوں کے لیے اشارے کی اصطلاح ہے ، ایک ملک میں دن دوسرے میں رات
اس دنیا میں جو بھی کہا جاتا ہے وہ فوراََ لکھ لیا جاتا ہے، میں نہیں چاہتا کہ میرے اعمال میں کوئی شعر لکھا جائے اور وہ قیامت کے دن مجھے پڑھ کر سنایا جائے۔
بحوالہ :حیاتِ تابعین کے درخشاں پہلو
استغفراللہ
ایسے ہی لوگوں نے چور دروازے کھول کھول کر آج ہوٹلوں اور لاج کا دھندہ بڑھائے ہوئے ہیں۔
ذاتی طور پر مجھے نفرت نہیں بلکہ سخت نفرت ہے ایسے احناف سے