الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک یہودی نے روس چھوڑکراسرئیل میں رہائش اختیار کرنے کی اجازت لی اور روس سے روانہ ہوا۔ ائر پورٹ پر اس کے سامان کی تلاشی لی گئی تو لینن کا ایک مجسمہ بر آمد ہوا۔ انسپکٹر نے پوچھا: یہ کیا ہے؟
یہودی نے کہا: جناب آپ نے غلط سوال کیا ہے! آپ کو کہنا چاہیے تھا یہ کون ہے؟
یہ لینن ہے جس نے اشتراکیت کے ذریعے...
طارق اقبال ۔ پروفائل
طارق اقبال ۔ پیج
سائنس قرآن کے حضور میں
ChangeSystemNotFaces
دوستوںسے گزارش ہے کہ فیس بک پر بھی زیادہ سے زیادہ حصہ لیا کریں۔ دعوت کے لیے اس سے بڑا پلیٹ فارم کوئی اور نہیںہے۔ فورم پر عام لوگ یا آپ کے مخالفین کبھی نہ آئیں گے ۔ سب لوگ اب فیس بک یوز کرتے ہیں۔ اس لیے اس پر...
محترم میری ویب سائٹ کی پوسٹس پر تو ورڈپریس کا کمنٹس باکس ظاہر ہوتا ہے مگر ہوم پیج اور تمام باقی پیجز پر نہیں ہوتا ۔ اگر تھیم تبدیل کروںتو پھر ہوتا ہے ۔ موجودہ تھیم کے اندر کوئی کوڈ انٹر کرنا پڑے گا ۔ اس لحاظ سے کوئی بھائی مدد کرے تو مشکور ہوںگا ۔ جزاک اللہ
ویب سائٹ کا لنک
محترم اب ایسی کوئی فکر کی بات نہیںہے ، آپ کو معلوم ہونا چاہیے کہ اب مسلمان سائنسدانوںکی بھی ایک بڑی تعداد مختلف ممالک میںموجود ہے جو ان تمام چیزوںکو اپنی آنکھوںسے دیکھ رہے ہیں اور تجربات میں مشغول ہیں۔ یو ٹیوب پر کئی ایسی ویڈیوز موجود ہیں اور اب تو کئی دفعہ ناسا اور دوسرے ممالک کے خلائی...
ایک دوکان کہ جس کا سامان تجارت بےبی سائیکلز، کھلونے اور ڈیکوریشن کی اشیاء ہیں اور ابھی تک اس سے کوئی منافع بھی حاصل نہیںہوا بلکہ ایک سال گزرنے کے باوجود خسارہ ہی ہے تو کیا اس مالک کو زکوۃ ادا کرنا ہوگی ؟ شکریہ
وعلیکم السلام
محترم اگر آپ پورا مضمون پڑھیں تو یہ یہی اچھوتی بات ذہن میں آتی ہے کہ اس خط کی زبان انگلش تھی اور وہ بھی کافی اعلی قسم کی کہ انہیں سمجھنے کے لیے ڈکشنری کی مدد لینا پڑی ۔ باقی اگر آپ یہ نہ بھی لکھیںتو تصوف کے خلاف لکھنا ہی بریلوی بھائی بزرگوں کی توہین سمجھتے ہیں
ذکر اور شغل کے بعدمراقبہ کی باری ہوتی ہے۔۔۔۔(یہاں پر شہاب صاحب نے مراقبوں کی بارہ قسمیں بیان کی ہیں ان میں سے)مراقبہ فنامیں فنا کے بھی پانچ درجے ہیں ۔پہلا درجہ یہ ہے کہ ذکر جسمی کے غلبہ کی وجہ سے نفس ِلوامہ کے بُرے اخلاق ان اوصاف حمیدہ میں فناہوجاتے ہیں جن کا شرع نے حکم دیاہے۔دوسرے درجے میں ذکر...
تصوف کی کہانی قدرت اللہ شہاب کی زبانی
قدرت اللہ شہاب پاکستان کے قیام سے قبل بطور آئی سی ایس آفیسر ہندوستان میں مختلف عہدوں پر تعینات رہے ہیں ۔پاکستان کے معرضِ وجود میں آنے کے بعد وہ پاکستان تشریف لے آئے اور صدرمحمد ایوب کے دور تک وہ اعلی عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں ۔اپنی زندگی کے ان اہم ادوار کو...
قرآن مجید اور جدید سائنس کی ثابت شدہ حقیقتوں میں بے مثال مطابقت پائی جاتی ہے ۔ اسی مناسبت سے میں نے ان تمام معلومات کواپنی ویب سائٹ پر جمع کردیا ہے۔ دوستوں سے گزارش ہے کہ وہ ان معلومات کو پڑھیں اور اپنے ایمان میں اضافہ فرمائیں۔ طارق اقبال سوہدروی
سائنس قرآن کے حضور میں
السلام علیکم ۔ دوستو! اُردو کُتب کی بہترین ویب سائٹ پیش خدمت ہے ۔ امید ہےکہ آ پ کو پسند آئے گی ۔ اب تک اس پر تقریباً 6000 سے زائد کتب، ناولز اور ڈائجسٹ وغیرہ موجود ہیںاور یہ تقریباً ہر موضوع پر مشتمل ہیں اور تقریباً ہر مسلک کی اہم کتابیں موجود ہیں تاکہ تحقیق میں آسانی رہے۔ ویب سائٹ کی خاص بات...
ہمفرے ایک برطانوی جاسوس تھا ۔ بقول ہمفرے، اس کو اسلامی ممالک میں جاسوسی اور مسلمانوں کے درمیان اختلافات پیدا کرنے کے لیے بھیجا گیا تھا۔ چناچہ اس نے اپنے آپ کو سادہ مسلمان پیش کرکے عربی زبان اور اسلام کی تعلیم حاصل کی ۔اس نے مسلمانوں کے درمیان اختلافات کو پیدا کرنے کے لیے ایک شخص جناب شیخ...
السلام علیکم شاکربھائی ۔ویب سائٹ کا فنکشن پی ایچ پی والا مسئلہ حل ہوگیا ہے۔ الحمد للہ ۔ بس اب جب آپ کے پاس وقت ہو تو زمرہ جات کے بلٹس کو دائین جانب کرنے کے متعلق بتائیے گا۔ جزاک اللہ
شاکر بھائی اچھی بات ہے کہ آپ کوشش کررہے ہیں کہ میں کچھ سیکھ پاؤں ۔ چناچہ میں نے کوشش تو کی ہے مگر اس کا ابھی فائدہ نہیں ہوا ہے ۔ میں نےاس طرح کوڈ ڈالا ہے ۔شاید اس میں کوئی غلطی ہے ۔ پلیز چیک کرلیں۔
.sidebar a:hover {
text-decoration: none;
color:#FF1493;
font-family: Jameel Noori...
شاکر بھائی آپ کا شکریہ۔ مینو والا کام تو ہو گیا ہے ۔ مگر سٹائل شیٹ میں کس جگہ یہ فانٹ ڈالوں ۔ یہ سمجھ نہیں آرہا ۔ میں آپ کو یہ فال بھیج رہا ہوں۔ برائےمہربانی آپ ا س میں یہ فانٹ ڈیفائن کرکے واپس بھیج دین ۔ شکریہ۔
style.css
السلام علیکم ۔ میں نے اپنی ویب سائٹ کی تھیم تبدیل کی ہے ۔ اور اپنے معمولی علم کے مطابق اس کی سی ایس ایس فائل میں موجود تمام فانٹس کو جمیل نوری وغیرہ سے تبدیل کر دیا ہے ۔ جس سے کچھ ہیڈنگز تو اردو فانٹس میں تبدیل ہوگئی ہیں مگر زمرہ جات کے فانٹس تبدیل نہیں ہوئے۔ اگر کسی کو اس کے بارے میں معلوم ہو...