• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ا

    عورتوں کی باجماعت نماز ۔۔۔ ایک جائزہ

    میں نے اہلحدیث علماء سے رابطہ کیا تو انہوں نے بھی مجھے یہی جواب دیا ہے اس لئے میں نے اس تھریڈ سے اپنے پیغامات ڈیلیٹ کر دئیے ہیں۔
  2. ا

    فلسفہ وحدت الوجود ۔وحدت الشہود اور حلول

    میں تو صرف اتنا کہوں گا کہ اس فلسفے پر بحث کرنے کی بجائے اسلام کی تعلیمات پر عمل کیا جائے۔ اس فلسفے پر مختلف لوگوں کی مختلف آراء ہیں۔ پیتھی ازم اور وحدت الوجود بہت ملتے جلتے نظریات ہیں اور ممکن ہے کہ ان پر تحقیق اور بحث کرتے انسان شرک تک پہنچ جائے۔
  3. ا

    تعارف

    السلام علیکم میرا نام میرا یوزر نیم ہے۔ فی الحال میں طالب علم ہوں۔ اللہ کا شکر ادا کرتا ہوں جس نے مجھے ہدایت عطا کی اور گمراہی کی موت مرنے سے بچا لیا۔ اردو ٹائپنگ مجھے آتی نہیں۔ بس کوشش کرتا ہوں کہ الفاظ سہی ادا ہو جائیں۔
  4. ا

    وحدت الوجود

    ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے اس عقیدے کی بہت اچھی وضاحت کی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ اللہ ایک ہے وہ خالق ہے باقی سب مخلوق۔ تفصیلات کے لئے وحدت الوجود کے بارے میں ان کا لیکچر ملاحضہ کیجئے۔ جناب توصیف الرحمن صاحب نا جانے کیا سمجھ بیٹھے کہ انہوں نے ڈاکٹر صاحب کو بھی نہیں بخشا۔ واللہ اعلم
  5. ا

    انسان کی منی کا کيا حکم هے؟ پاک هے يا نجس؟

    منی بہرحال ناپاک ہے کہ اس کے نکلنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے۔ مزی گندی ہے پر اس کے نکلنے سے غسل واجب نہیں ہوتا۔ جہاں لگی ہو اس جگہ کو دھو کر صاف کر لیا جائے۔ مزید جاننے کے لئے صحاح ستہ دیکھئے۔ کچھ علماء کے نزدیک حلال جانور کا گوبر ناپاک نہیں۔ پر میرا ذاتی نظریہ ہے کہ گوبر ہر طرح کا ناپاک ہے۔ جانور...
  6. ا

    گدی نشینوں کے جھرمٹ میں

    رانا صاحب اعتراض کی معقول وجہ بتائیے۔ مجھے تو ذاتی عداوت کے علاوہ اور کوئی چیز نظر نہیں آئی۔ بھائی صاحب خواہ کوئی غیر مسلم ہو عزت کا حق دار تو وہ بھی ہے۔ یہ تو نہیں کہ اسے گالی دے کر پکارا جائے۔
Top