الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
روز قیامت شھید کی خواھِش
اللہ تعالی ہم سب کو سعادت کی زندگی اور شہادت کی موت نصیب فرمائے
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ روسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"قیامت کے دن جنتیوں میں سے ایک شخص کو حاضر کیا جائیگا اور اس سوال کیا جائیگا کہ :
اے آدم کے بیٹے !تو نے اپنا مکان کیسا پایا ؟ وہ کہے گا کہ...
اللہ تعالی ایک تیر کی وجہ سے تین لوگوں کو جنت میں داخل کرینگے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ اللہ ایک تیر کی وجہ سے تین لوگوں کو جنت میں داخل کریگا
1۔ اللہ کی راہ میں تیر بنانے والا صنعتکار
2۔اللہ کی راہ میں تیر خریدنے والا
3۔اللہ کی راہ میں تیر دشمن پر چلانے والا
سنن ابو داؤد ۔ کتاب الجہاد۔ باب الرمی...
قسم ہے مجاہد کے دوڑانے والے گھوڑے کی
قسم ہے (غازیوں کے ) گھوڑوں کی جو ہانپ کر دوڑتے ہیں۔ پھر ٹاپ مار کر چنگاریاں نکالتے ہیں۔پھر صبح کے وقت دشمن پر چھاپہ مارنے والے ہیں۔پھر اس وقت گردوغبار اُڑاتے ہیں اور دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں
سورۃ العادیات
کس نے کہا کہ جہاد ختم ہو گیا ہے ؟
اِمام نسائیؒ کی روایت ہے کہ بعض لوگوں نے کہا کہ جہادوقتال تو ختم ہو گیا ہے انہوں نے ہتھیار پھینک دیے اور گھوڑوں کی تذلیل کی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:"یہ لوگ جھوٹے ہیں ،ابھی تو قتل شروع ہوا ہے اور ہمیشہ میری اُمت کا ایک گروہ حق کے لیے جہاد کرتا رہے گا ۔اللہ تعالی...
رسول ﷺ نے فرمایا :
سیدنا عقبہ بن عامررضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ:
"کفار کے مقابل ہر ممکن قوت مہیا رکھو اور خبردار!قوت تو صرف رَمی یعنی نشانہ بازی ہے،قوت تو رَمی ہے ،قوت تو رَمی ہے۔"
(مسلم:کتاب الامارۃ۔حدیث:1918)
موجودہ ذلت جہاد سے دوری کا نتیجہ ہے
رسول ﷺ نے فرمایا :
"جب تم سودی کاروبار شروع کر لو گے اور گائے کی دُمیں پکڑلوگے،کھیتی باڑی پر تکیہ لگا کر بیٹھو گے اور جہاد کو چھوڑ دو گے تو اللہ تم پر ذلت کو مسلط کر دے گا اور اُس وقت تک نہیں ہٹائے گا جب تک تم اپنے اصل دین یعنی جہاد کی طرف لوٹ نہیں آتے۔"...
یہ بات جان بوجھ کرکی گئی تھی اس مسئلہ کو سلجھانے کے لیے ۔۔۔۔۔
"سلمان تاثیر تھا کلمہ گو ۔۔۔کلمہ گو کے بھی حقوق ہوتے ہیں۔"
جو اس جملے سے سلجھ جاتا ہے ۔۔۔
2۔سلمان تاثیر عبداللہ بن ابی کی طرح منافق ہو اور بات بدل دیتا ہوں جیسا کہ اسنے بات بدل دی تھی اور واضح گستاخی نہ کرتا ہو ایسی صورت میں پھر اسکو...