الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جناب میں نے پوچھا بدعت کیسے؟ اب آپ عید پر آ گۓ. اور کسی بھی عالم نے سالگرہ کو عید سے تعبیر نہیں کیا. پتا نہیں آپ کیسے. کیا دنیاوی اعتبار سے کسی مخصوص دن میں سالانہ خوشی منانا عید سے تعبیر کیا جا سکتا ہے.
Sent from my CP8298_I00 using Tapatalk
آپ نے کہا سالگراہ منانا بدعت ہے. مگر جہاں تک میرا ذاتی مشاہدہ ہے. کوی بھی سالگراہ دین سمجھ کر نہیں مناتا. یہ ایک خالص دنیاوی عمل ہے تو یہ بدعت کیسے؟؟
Sent from my CP8298_I00 using Tapatalk