• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ھ

    کیا جشن آزادی منانا اسلام میں جایز ہے؟

    محترم حافظ نوید نے سالگرہ کے متعلق سوال کیا ہے - کہ علماء اسے بدعت کہتے ہین - چونکہ سالگرہ ، یہود و نصاری کے ہان عام ہے ، ہوسکتا ہے کہ انکی مشابہت کیوجہ سے ایسا کہتے ہون- کسی بھی دنیاوی معاملے مین ، خلاف شرعی کام نہ ہو تو ، درست ہے-
  2. ھ

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    خرم صاحب نے کچھ سوال کیے ہین- ان کا جواب مندرجہ ذیل ہے- اللہ تعالی کا سمیع ہونا ، اور مخلوق کا سمیع ہونا ، دونون کا تذکرہ قرآن مین موجود ہے- لہذا یہ شرک نہین ہے- اللہ تعالی بغیر کسی سبب کے ، سمیع ہے- جبکہ مخلوق اسباب کی محتاج ہے- جیسے کان کا ہونا ، کان کا صحیح کام کرنا، ہوا کا ہونا،...
  3. ھ

    کیا جشن آزادی منانا اسلام میں جایز ہے؟

    میرے علم کے مطابق آذادی کی خوشی کا کوی حرج نہین ہے - اگر اس خوشی مین کوی غیر شرعی بات نہ ہو- کیونکہ یہ خوشی ثواب کی نیت سے نہین منائ جاتی- یہ خوشی دنیاوی معاملات مین سے ہے- فتح پر خوش ہونے کا تذکرہ سورہ روم کی پہلی آیات مین ہے -...
  4. ھ

    آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

    محترم عبداللہ نے جو دلائل مسئلہ تکفیر پر بیان کیے ہین ، وہ ناکافی ہین - وجوھات درج ذیل ہین - ١- آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور کے منا فقین کا ، اس دور کے منافقین سے فرق ہے - ٢-وہ منافقین اسلامی حکومت کے نیچے تھے - اسلامی حکومت جب چاھتی ، ان پر حدود کا نفاذ کرتی - وہ منافنقین اسلامی قانون...
  5. ھ

    اللہ کہاں ہے؟

    اللہ تعالی اپنی ذات کے لحاظ سے "عرش" پر ہے - اور اپنی صفت (خصوصیت) کے لحاظ سے مخلوق کے ساتھ ہے - اور وہ ہر رات آسمان دنیا پر نزول فرماتا ہے ، جیسے اسکو لائق ہے- اور اللہ تعالی اپنی تمام مخلوق سے بلندوبالا ہے - اور وہ اپنی تمام مخلوق کو گھیرے ہوے ہے - ان تمام صفات کا تذکرہ قرآن کریم...
  6. ھ

    آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

    محترم عبداللہ ! قرآن کریم اور حدیث کے برابر نظام بنانا، اس نظام پر عمل کروانا ، اور اس نظام پر عمل نہ کرنے والے کو سزا دینا کفر ہے - ایسا شخص جو اس نظام کو چلاتا ہے ، اس کے کفر مین کوی شک نہین ہے -
  7. ھ

    آل تکفیر کی گمراہی ، جب خود انکو گھیر لائی (حقیقی اور دلچسپ واقعات پر مبنی تحریر)

    محترم عبداللہ نے مسئلہ تکفیر پر دلائل کی بجاے ،اپنی راے پیش کی ہے - دلائل بیان کیے جاتے، تو زیادہ بہتر تھا-
  8. ھ

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    کچھ صفات،(یعنی خصوصیات) خالق اور مخلوق مین ، نام کی حد تک، ایک جیسی ہین - جیسے اللہ کا " سمیع " اور " بصیر" ہونا - اسی طرح مخلوق بھی "سمیع" اور "بصیر" ہے- اللہ کا سمیع اور بصیر ہونا ، اور مخلوق کا سمیع اور بصیر ہونا ، دونون کا تذکرہ قرآن مین موجود ہے - لہذا یہ شرک نہین ہے- اللہ کا سمیع...
  9. ھ

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    محترم خرم صا حب! دین اسلام ، قرآن وحدیث کا نام ہے - اگر قرآن وحدیث مین ، رسول کیلے پوشیدہ کا جا ننا ذاتی یا عطائ طور پر ثابت ہو، تو کوی قباحت نہین ہے- قباحت یہی ہے کہ ایسا ، قرآن و حدیث سے ثابت نہین ہے-
  10. ھ

    علم غیب اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا

    محترم محمد ناظم سلیم نے علم غیب کے متعلق پوچھا ہے- جبکہ قرآن کریم اور حدیث مین واضح طور پر ، اللہ کے علاوہ ، باقی تمام مخلوق سے علم غیب کی نفی کی گئ ہے- محترم محمد ناظم نے جس آیت کا حوالہ دیا ہے ،وہ سورہ جن کی آیت #٢٦-٢٧ ہے- ملاحظہ کیجیے- (( عالم الغیب فلا یظھر علی غیبیہ احدا ، الا من...
  11. ھ

    حقيقت اجماع

    واضح ہو کہ علماء کے نزدیک " نص" کا مطلب ہے ، ایسی آیت یا حدیث جسکا مطلب ومعنی بالکل واضح ہو، اور اس آیت یا حدیث کا کؤی اور معنی کرنا نا ممکن ہو ، جیسے روزہ کی فرضیت یا جیسے اسلام کے پانچ ارکان - یہی وجہ ہے کہ جہان "نص" موجود ہو وہان اجتھاد نہین ہوتا - اور جہان اجتہاد ہو ، وہان لازما نص...
  12. ھ

    حقيقت اجماع

    واضح ہو کہ صحابہ کرام کا اجماع ، زکوہ کے مسئلے پر قران وحدیث کے مطلب و معنی پر تھا- اس مسئلہ مین قرآن کریم اور حدیث کے معنی کو یقینی بنانے والی چیز صحابہ کا اجماع ہے- جسکا خلاف درست نہین ہے۔ شرعی معنی کو یقینی بنانا ہی اجماع صحابہ کی دلیل ہے - علماء نے قرآن کےلے رسم عثمانی کی شرط بیان کی...
  13. ھ

    حقيقت اجماع

    (("رفیق طاھر ----زکاۃ نہ دینے والوں کے خلاف جہاد کا حکم اللہ نے قرآن میں اور نبی صلى اللہ علیہ وسلم نے اپنے فرمان میں دیا ہے ۔ لہذا اسے اجماع کہنا اجماع کی معروف تعریف کے خلاف ہے ۔ مصحف عثمان پر اجماع سے اگر مراد یہ ہے کہ صرف یہ ہی پڑھا جائے اور باقی قراءت ترک کر دی جائیں تو یہ اجماع کا دعوى ہی...
  14. ھ

    حد ہو گی طاہر قادری کی

    طاھرالقادری کے چہرے پر لکھے "محمد"کو "کفر" بھی پڑھا جاسکتا ھے ۔ اوپر سے نیچے کی جا نب پڑھین۔
  15. ھ

    حقيقت اجماع

    اسلام علیکم یہ صحیح ہے کہ اجماع کی بنیاد قران اور حدیث ہی ہے لیکن اجماع کو حجت نہ کہنا درست نہین ہے - جیسے صحابہ کرام کا اجماع- مثلا زکوہ نہ دینے والون کے خلا ف جھاد۔ کبھی اجماع کی بنیاد قران وحدیث نہین بھی ہوتی۔ جیسے صحابہ کرام کا مصحف عثمان پر اجماع۔ مگر اس قسم کا اجماع صحابہ کے ساتھ خاص...
Top